Urdu Class 9th Unit 9 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 9

1. بند ے پر ا متحا ن کا اثر نہیں ہو تا

 
 
 
 

2. سبق “امتحان” کے مصنف ہیں۔

 
 
 
 

3. ظاہر کا متضاد ہے ۔

 
 
 
 

4.  طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کو کورس پورا کیا؟

 
 
 
 

5.  بندے پر امتحان کا اثر نہیں تھا

 
 
 
 

6. سو دن چور کے اور ایک دن

 
 
 
 

7. مضمون نگارنے امتحان دیا تھا۔

 
 
 
 

8. مضمون نگار امتحان سے گھبرانے والوں پر

 
 
 
 

9. سبق ‘‘ امتحا ن ’’ کے مصنف کا نا م ہے 

 
 
 
 

10. کو ن اصو ل قائم کر تا ہے تو دوسرا اسے تو ڑ دیتا ہے 

 
 
 
 

11.  طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟

 
 
 
 

12. مرزا فرحت اﷲبیگ کی تاریخ وفات ہے ۔

 
 
 
 

13.  ‘‘ قہر درویش بر جا ن درویش ’’ کا کیا مطلب ہے ؟  

 
 
 
 

14. یہ خا نہزاد ہمیشہ ممنو ن _____________ ر ہے گا ۔ 

 
 
 
 

15. اس سال کامیاب نہ ہوئے ۔

 
 
 
 

16. میرے اِدھر اُدھر یکھنے  پر بلا ئے نا گہا نی کی طر ح میرے سر پر کھڑے رہے 

 
 
 
 

17.  والد صا حب قبلہ خو ش ہو چلے تھے کہ بیٹے کو شوق ہو چلا ہے :

 
 
 
 

18. مرزا فر حت اللہ صا حب تما م  مضا مین میں فیل ہو ئے 

 
 
 
 

19. ‘‘ مختل ’’ کا معنی ہے  

 
 
 
 

20. چمار ” کی مونث ہے ۔

 
 
 
 

21. مرزا فرحت اللہ صا حب کو کامیابی کی امید تھی :

 
 
 
 

22. تما م عمر امتحا ن ہو تے رہیں لیکن شرط اٹھا دی جائے

 
 
 
 

23. امر ” کی جمع ہے ۔

 
 
 
 

24. طا لب علم کتنی د یر بعد کمرہ امتحا ن سے نکل آ تا تھا ؟

 
 
 
 

25.  ‘‘ اشک شو ئی ’’ کا مطلب ہے :  

 
 
 
 

26. بہادر شاہ ظفر کا سن وفات ہے ۔

 
 
 
 

27. مترادف کی درست فہرست ہے ۔

 
 
 
 

28. لو گ امتحا ن کے نام سے گھبراتے ہیں اور مرزا فر حت اللہ کو ان کے گھبرانے پر 

 
 
 
 

29. طا لب علم نے کس سے پو چھاتھا کہ یہ پر چہ کس مضمو ن کا ہے ؟ 

 
 
 
 

30. پر چے بدلنے کا ذمہ دار ٹھہرا یا گیا 

 
 
 
 

31. خلوت اور اق میں نغمہ زن تھے۔

 
 
 
 

32. دو سا ل ایسے گز ر گئے جیسے 

 
 
 
 

33.  کسی زمانے میں بڑے بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کان کترے گا۔

 
 
 
 

34.  لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے گھبراتے ہیں لیکن مجھے ان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہنسی آتی ہے۔

 
 
 
 

35. میرے اِدھر اُدھر یکھنے  پر بلا ئے نا گہا نی کی طر ح میرے سر پر کھڑے رہے 

 
 
 
 

36.  طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے؟

 
 
 
 

37. مضمون نگا ر کو  ہنسی آ تی ہے 

 
 
 
 

38.  والد صاحب قبلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے کہ بیٹے کو۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شوق ہو چلا ہے۔

 
 
 
 

39.  لاسکول میں کون طالب علم کا دوست تھا؟

 
 
 
 

40. مضمون نگا ر نے ’’ لا کلاس ’’ کا کورس پو را کیا

 
 
 
 

41. مضمون نگا ر کا جی چا ہتا تھا کہ تما م عمر ہو تے رہیں

 
 
 
 

42. بہادر شاہ ظفر نے اپنی غزل میں دنیا کو قرار دیا تھا۔

 
 
 
 

43. مضمون نگار امتحان میں

 
 
 
 

44. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ ” _________ میز پر پڑی ہے۔

 
 
 
 

45.  زما نہ طا لب عملی میں شوق رہا :

 
 
 
 

Short Questions

 امتحان کے بارے میں مصنف کا کیا خیال تھا؟
 جوں جوں امتحان کے دن قریب آتے جا تے، مضمون نگار کے دوستوں اور ہم جماعتوں کا کیا حال ہو تا؟
 ڈراما ’’لہواور قالین ‘‘میں میرزا ادیب نے کیا پیغام دیا ہے ؟
 مصنف امتحان دینے سے کیوں گھبرارہا تھا؟
 مصنف رات کو کتنی دیر پڑھتا تھا؟
 مصنف کا منصوبہ کس طرح ناکام ہوا؟
 مصنف کے نزدیک لوگ کس چیز سے گھبرا تے ہیں؟
 مصنف کیوں خوش تھا؟
 مصنف نے اپنے آپ کو امتحان سے بچانے کے لیے کیا بہانہ کیا؟
 مصنف نے کی پڑھائی دیکھ کر اُس کے والد کا کیا خیال تھا؟
 مصنف نے لاکلاس کا کورس کس طرح پورا کیا؟
 مضمون نگار کو امتحان سے گھبرانے والوں پر ہنسی کیوں آتی ہے؟
 مضمون نگار کے والد نے اسے کس طرح تسلی دی؟
 مضمون نگار ن امتحان دیا تو اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
 مضمون نگار نے کون سا امتحان دیا؟
 مضمون نگار نے کے والد نے اس کس طرح تسلی دی؟
 والد صاحب مصنف پر کس بات پر زور دے رہے تھے؟
’’ڈراما ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہے ؟
اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا ؟
اختر کا حلیہ بیان کریں۔
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا ؟
اختر نے اپنی فن کی بہتری کے لیے کیا مناسب سمجھا ؟
اختر نے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا تھا ؟
اختر نے چیخ چیخ کر کیا کہا ؟
تجمل کی عمر کتنی تھی ؟
تجمل نے اختر کو کون سی خوشخبری سنائی ؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا ؟
جو ں جو ں امتحا ن کے دن قریب آتے جاتے ، مضمون نگا ر کے دوستو ں  اور ہم جما عتو ں کا کیا حا ل ہو تا ؟
سبق ’’ لہواور قالین ‘‘ میں اختر کو کون تصویر یں بنا کر دیتا تھا ؟
سبق ’’لہو اور قالین ‘‘ نے مصنف نے کیا پیغام دیا ہے ؟
سردار تجمل حسین کی کوٹھی کا کیا نام تھا ؟
مضمون نگا ر کو امتحا ن سے گھبرانے والو ں پر ہنسی کیو ں آتی ہے ؟
مضمون نگا ر کے والد نے کس طر ح اس تسلی دی ؟
مضمون نگا ر نے امتحا ن دیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟
مضمون نگا ر نے کو ن سا امتحا ن دیا تھا ؟
مکالمہ مطلب کیا ہے ؟
نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں ؟

 

Long Questions

 

 سبق امتحان کا خلاصہ لکھیں؟ 
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

منشی صاحب دوست تھے اور لیکچرار صاحب پڑھانے میں مستغرق ، حاضری کی تکمیل میں کچھ دشواری نہ تھی ۔اب آپ ہی بتائیں کہ ’’لا کلاس‘‘ میں شریک ہونے سے میرے کس مشغلے میں فرق آسکتا تھا؟ والد صاحب قبلہ خوش تھے کہ بیٹے کو قانون کا شوق ہو چلا ہے ۔ کسی زمانے میں بڑے بڑے وکیلوں کے کان کترے گا ہم بھی بے فکر تھے کہ چلو دو برس تک کوئی محنت کے لیے نہیں کہہ سکتا۔ بعد میں دیکھئے کون جیتا ہے، کون مرتا ہے ، لیکن زمانہ آنکھ بند کیے گزر جاتا ہے۔ دوسال گزر گئے جیسے ہوا۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

خیر آمد بر سر مطلب، پونے دس لیے بھی بھی اور ہم بسم اللہ کہ کرامتحان کے کمرے میں داخل ہوۓ ۔ یہاں ایک بہت خلیق اور ہنس مکھ نگران کار تھے۔ مجھے جگہ نہیں ملتی تھی ، میں نے ان سے کہا وہ میرے ساتھ ہو لیے جگہ بتائی اور بڑی دیر تک ہنس ہنس کر باتیں کرتے رہے میں سمجھا چلو بیڑا پیار ہے ، اللہ دے اور بندہ لے۔ ٹھیک دس بجے پر چہ یہ تقسیم ہوا۔ میں نے پرچہ لیا۔ سرسری نظر ڈالی اور میز پر رکھ دیا۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

مجھے بھی تعجب ہوا تھا کیونکہ میں نے پر ہے کچھ ایسے برے نہیں کیے تھے ، میں نے جوابات والد صاحب کو بھی سناۓ ، انھوں نے بھی بہت تعریف کی ، ممتحنوں کو بہت برا بھلا کہا ۔ میری اشک شوئی کی اور فرمایا یا کوئی گھرانے کی بات نہیں ، اس سال نہیں ، آئندہ سال سہی، آخر کہانک بے ایمانی ہو گی۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

میں نے بھی تقدیر اور تدبیر ایک چھوٹا سائیکچر دے کر ثابت کر دیا کہ تدبیر کوئی چیز نہیں ، تقدیر سے دنیا کے کام چلتے ہیں۔ قصہ مختصر درخواست شرکت دی گئی اور منظور ہوگئی۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

لا کلاس کا صداقت نامہ بھی مل گیا۔ اب کیا تھا والدین امتحان وکالت کی تیاری کے لیے سر ہو گئے مگر میں بھی شریف ذات ہوں، ایک بڑھیا اور ایک بڑھے کو دھو کہ دینا کیا بڑی بات ہے ۔ میں نے تقاضا کیا کہ علیحدہ کمرہ مل جائے تو محنت کروں ۔ بال بچوں کی گڑ بڑ میں مجھ سے کچھ نہیں ہو سکتا۔ چند روز اسی حیلے سے تال دیے لیکن تابکے ؟ بڑی بی نے اپنے سونے کا کمرہ خالی کر دیا۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

جب دوسروں سے مدد ملنے کی توقع منقطع ہو گی تو میں نے دل میں سوچا کہ چلوان گارڈ صاحب سے ہی پوچھیں میں کھڑا ہو گیا۔ وائے میں نے دریافت کیا کہ جناب اس دوسرے سوال کا کیا جواب ہے ؟ وہ مسکراۓ اور کہا کہ مجھے معلوم نہیں، میں نے کہا یہ برابر والے بڑے زور سے لکھ رہے ہیں، ان سے پوچھ دیجیے اور اگر آپ کو دریافت کرتے ہوۓ لحاظ آتا ہے تو را او ھر شملتے ہوۓ تشریف لے جائے، میں خود پوچھے لوں گا۔ مگر وہ کب بہنے والے تھے قطب ہو گئے۔ ان کا مسکراناپہلے تو اچھا معلوم ہوتا تھا پھر آخر میں زہر ہو گیا۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *