Urdu Class 9th Unit 8 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 8

1. خودکشی کس نے کی تھی ؟

 
 
 
 

2.  قانون تمھیں کچھ نہیں کہے گا، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نظروں میں تم قاتل ہو۔

 
 
 
 

3.  سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کبھی کبھی دورے بھی پڑتے ہیں

 
 
 
 

4. تجمل کے پرائیوٹ سیکر ٹری کا نام ہے۔

 
 
 
 

5. شہزادہ” کی مونث ہے

 
 
 
 

6. فصلِ خزاں میں ٹوٹ گئی

 
 
 
 

7. لہو اور قالین ” کے مصنف ہیں ۔

 
 
 
 

8.  میں نے تفصیل معلوم کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بھیج دیا ہے

 
 
 
 

9.  ججوں نے تمہاری تصویر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا مستحق قرار دیا ہے۔

 
 
 
 

10.  تمہیں مبارک باد دینے شہر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرہے ہیں۔

 
 
 
 

11. مُٹھ میں زبان کون رکھتا تھا ؟

 
 
 
 

12.  آپ سب کچھ سمجھ جائیں گے، یہ کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے

 
 
 
 

13.  آج سے دو سال پہلے میں ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلی کے ایک خستہ اور بدنما مکان میں رہتا تھا۔

 
 
 
 

14.  میرے۔۔۔۔۔۔۔ کی بہتری اسی میں ہے کہ یہاں سے چلا جاؤں۔

 
 
 
 

15. تجمل کی عمر تھی۔

 
 
 
 

16. اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل تھا

 
 
 
 

17.  تم نے ملک کے تمام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مقابلے میں یہ انعام جیتا ہے۔

 
 
 
 

18. اختر کو کون تصویریں بنا کر دیتا تھا ؟

 
 
 
 

19. سبب ” کی جمع ہے

 
 
 
 

20. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔ ” اس لفظ کا ________ لکھیں۔

 
 
 
 

21. علامہ اقبال  نے کب وفات پائی؟

 
 
 
 

22. محبت” کا متضاد ہے

 
 
 
 

23. مترادف کی درست فہرست ہے

 
 
 
 

24.  آپ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شیش محل ابھی زمین بوس ہو جائے گا

 
 
 
 

25. اختر کون تھا؟

 
 
 
 

Short Questions

 ا ختر کو کون تصویریں بنا کر دیتا تھا؟
 اختر اپنے دوست نیازی کی مدد کیوں کر تا تھا؟
 اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا؟
 اختر کا حلیہ بیان کیجیے؟
 اختر کو اسٹوڈیو کے لیے جو کمرا دیا گیا وہ کیسا تھا؟
 اختر کو کون تصویریں بنا کر یتا تھا؟
 اختر کے نزدیک تجمل کے احسانات میں کیا مقصد چھپا ہوا تھا؟
 اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا؟
 اختر نے کس قسم کا لباس پہن رکھا تھا؟
 اس ڈرامے کے کر داروں کے نام لکھیں۔
 بابا نے تجمل کی بات کا کیاجواب دیا؟
 تجمل حسین کی کو ٹھی کا کیا نام تھا؟
 تجمل کی عمر کتنی تھی؟
 تجمل نے اختر کو کون سی خوش خبری سنائی؟
 تجمل نے اختر کے انعام حاصل کر نے کے کی خوشی میں کس چیز کا انتظام کیا؟
 تجمل نے اختر کے بارے میں کس سے پوچھا؟
 تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا؟
 تجمل نے انعام کی تفصیل معلوم کر نے کے لیے کس کو بھیجا تھا؟
 تصویر یں اختر کی نہیں ہیں اس انکشاف پر تجمل کا ردِعمل کیا تھا؟
 ڈراما’لہو اور قالین’ کا خلاصہ تحریرکر یں۔’
 ڈراما ’’لہواور قالین ‘‘میں میرزا ادیب نے کیا پیغام دیا ہے ؟
 رات کو باغ میں کون ٹہل رہا تھا؟
 میرزا ادیب نے اس ڈرامے میں کیا پیغام دیا ہے؟
 نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں؟
 نیازی نے خود کشی کیوں کی؟
’’ڈراما ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہے ؟
اختر دو سال قبل کہاں رہتا تھا ؟
اختر کا حلیہ بیان کریں۔
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا ؟
اختر نے اپنی فن کی بہتری کے لیے کیا مناسب سمجھا ؟
اختر نے اپنی کس خواہش کا اظہار کیا تھا ؟
اختر نے چیخ چیخ کر کیا کہا ؟
تجمل کی عمر کتنی تھی ؟
تجمل نے اختر کو کون سی خوشخبری سنائی ؟
تجمل نے اختر کے بارے میں کس قسم کے خیالات کا اظہار کیا ؟
سبق ’’ لہواور قالین ‘‘ میں اختر کو کون تصویر یں بنا کر دیتا تھا ؟
سبق ’’لہو اور قالین ‘‘ نے مصنف نے کیا پیغام دیا ہے ؟
سردار تجمل حسین کی کوٹھی کا کیا نام تھا ؟
مکالمہ مطلب کیا ہے ؟
نیازی نے اپنی تصویریں اختر کے حوالے کیوں کیں ؟

Long Questions

سبق لہو اور قالین کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           تمہیں یہ خبر سن کر اتنی خوشی نہیں ہوئی ہو نی چاہیے تھی ،میرا خیال ہے یہ تمہارا بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ تم نے ملک کے تمام مصورّوں کے مقابلے میں یہ انعام جیتا ہے ۔ یہ کوئی معمولی اعزاز نہیں ہے ۔ میں نے اس خوشی پر آج شام چائے کا اہتمام کیا ہے۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
   
        جس طرح بڑی بڑی دکانوں کے دروازوں پر انسان پیکروں کو نہایت خوب صورت اور شفاف لباس پہنا کر انھیں الماریوں کے اندر سجادیا جاتا ہے تاکہ لوگ ان حسین و جمیل مجسموں کو دیکھ کر دکانداروں کے اعلیٰ ذوق اور ان کی شان و شوکت سے مرعوب ہو جائیں۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
  
         یہ کوئی معما نہیں ہے ۔ سینے ! جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج سے دو سال پہلے میں ایک تنگ و تاریک گلی کے ایک خستہ اور بد نما مکان میں رہتا تھا ۔ بہت کم لوگ مجھے جانتے تھے اور جو جانتے تھے  انھیں میرے متعلق صرف یہی معلوم تھا کہ میں ایک مفلس ،قلاش اور گمنام مصور ہوں ۔ میں نے بے شمار تصویریں بنائی تھیں مگر وہ تمام کی تمام کباڑیوں یا نیلام گھروں میں پہنچ کر کوڑیوں کے بھاؤ بک چکی تھیں۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           آپ ابھی تک اسے ایک مذاق سمجھ رہے ہیں ، حالانکہ میں بالکل نارمل ہوں۔ ابھی تک آپ تصویر کا ایک ہی رخ دیکھ رہے ہیں اور اب اس کا دوسرا رخ دیکھیے جو اتنا بھیانک اور اتنا خوفناک ہے کہ آپ کے تصورات کا شیش محل ابھی زمین بوس ہو جائے گا ۔ گزشتہ ڈیڑھ بر س میں جتنی تصویریں میر ے نام کے ساتھ اس شاندار محل سے باہر گئی ہیں ، ان میں سے ایک بھی میری نہیں ہے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ کے سلوک نے مجھ پر کتنا اثر ڈلا ۔ میں سمجھنے لگا ، آپ نہایت اونچے درجے کے انسان ہیں۔ دولت مند ہونے کے باوجود آپ کے پہلو میں ایک ایسا دل دھڑک رہا ہے ، جو انسانیت نواز ہے ، جس میں ساری دنیا کا درد سمایا ہوا ہے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           تم دنیا سے الگ تھلگ رہ کر مصوری کرتے ہو ۔ تمہیں معلوم نہیں ،لوگ اس قسم کے وقعے پر کیا کچھ کرتے ہیں ۔ سب کہیں گے ایک غریب اور قلاش مصور کو چھونپڑی میں سے نکال کر لایا ، دکھاوے کےلیے اور پھر اُسے واپس بھیج دیا ، کیا یہ میری توہین نہیں ہے ؟ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
  
         شمالی دیوار کے ساتھ لگی ہوئی دونوںالماریوں میں مجلد کتابیں ۔کار نیس اور تپائیوں کے اوپر تروتازہ پھولوں سے مزین گل دان ،،دروازے اور کھڑکیوں پر ریشمی پردے ۔ وسط میں ایزل پر کینوس جو ابھی تک سادہ اور صاف ہے ۔ قریب ایک تپائی پر رنگوں کے ڈبے ،چینی کی چھوٹی چھوٹی پیالیاں ،طرح طرح کے قلم اور مصوری کا دوسر ا سامان ۔گرمیوں کے ابتدائی زمانے کی ایک صبح، روشن دانوں سے دھوپ اندر آ رہی ہے ۔”

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *