Urdu Class 9th Unit 7 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 7

1. مترادف کی درست فہرست ہے ۔

 
 
 
 

2. گھر کے شورو غل میں گلی میں سے اور کس کی آوا ز شا مل ہو گئی ؟   

 
 
 
 

3. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔”اس جگہ کی _________ کرلو۔

 
 
 
 

4. ڈاکٹر نے میاں کے لیے کیا علاج تجویز کیا ؟

 
 
 
 

5. ہمسایہ کا صاحب زداہ موسیقی کے کس آلے پر طبع آزمائی فرمارہا تھا؟

 
 
 
 

6. زبردست” کا متضاد ہے۔

 
 
 
 

7.  میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟

 
 
 
 

8. بیگم نے سقاکو کس وقت آنے کوکہہ رکھا تھا ؟

 
 
 
 

9. بیگم نے کس چیز کی یخنی بنا نے کی با ت کی ؟  

 
 
 
 

10. میا ں کی وجہ ٔ حرا رت تھی 

 
 
 
 

11. وجہ” کی جمع ہے ؟

 
 
 
 

12. گھنٹی کس نے میز سے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی؟  

 
 
 
 

13. میا ں نے دفتر جا نے کے لیے ٹو پی کے علا وہ کیا ما نگا ؟  

 
 
 
 

14.  لازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟

 
 
 
 

15. گوجر” کی مونث ہے

 
 
 
 

16. ڈرا مہ ‘‘ آ را م و سکو ن’’ میں سب سے ز یا دہ شو ر مچا تا ہے 

 
 
 
 

17. چو زے کی یخنی ہے

 
 
 
 

18. میا ں بیما ری کی حا لت میں کس لیے دفتر چلا گیا ؟  

 
 
 
 

19.  ڈاکٹر نے میاں کو کس بات کی تاکید کی تھی؟

 
 
 
 

20.  بیگم نے کتنی سطر میں لکھ کر آ نے کی با ت کی ؟  

 
 
 
 

21. گلی میں کون صدالگاتا ہے ؟

 
 
 
 

22. میاں دفتر کیوں جانا چاہتے ہیں؟

 
 
 
 

23.  سبق آرام و سکون میں گھریلو ملازم کا نام کیا تھا؟

 
 
 
 

24. میاں کی وجہ حرارت تھی

 
 
 
 

25. ہمسا یہ کا صاحب زادہ مو سیقی کے کس آ لے پر طبع آز ما ئی فرما ر ہا تھا ؟    

 
 
 
 

26. اّرام و سکون ” کے مصنف ہیں

 
 
 
 

27. ‘‘ سقا ’’ کے معنی ہے 

 
 
 
 

28. ڈرا مہ ‘‘ آ را م وسکو ن ’’ میں بیو ی کیا لکھنے بیٹھ جا تی ہے 

 
 
 
 

29.  گھنٹی کس نے میز سے اُٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی؟

 
 
 
 

30. ڈرا مہ ‘‘آرا م و سکو ن ’’ میں میا ں نے بیو ی کو کیا لا نے کو کہا ؟ 

 
 
 
 

31. ڈا کٹر نے کہا ‘‘ میا ں کو مطلق ضرورت نہیں ’’  

 
 
 
 

32. ‘‘ آ را م وسکو ن ’’ میں ملا ز م کا نا م تھا :   

 
 
 
 

33. بیگم نے للّو کو کو ٹنے کو کہا: 

 
 
 
 

34.  ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟

 
 
 
 

35. بیو ی نے اپنے میا ں کے لیے کھا نے کو کیا تیا ر کروا یا ؟      

 
 
 
 

36. ڈرا مہ ‘‘ آرا م وسکو ن ’’ میں میا ں نے اپنا نا م کیا بتا یا ہے ؟    

 
 
 
 

37. سقاکس وقت پانی لے کر آیا ؟

 
 
 
 

38.  سبق “آرام و سکون” کے مصنف کون ہیں؟

 
 
 
 

39.  میاں صاحب کا نام کیا تھا؟

 
 
 
 

40. آرام وسکون” میں گھر کے ملازم کا عرف کیا تھا؟

 
 
 
 

41. میاں نے بلانے کی گھنٹی کس پر رکھی تھی ؟

 
 
 
 

42.  للّو کس چیز میں ریٹھے کو ٹ رہا تھا ؟ 

 
 
 
 

43. ‘‘ آ را م و سکو ن ’’ کے مصنف ہیں 

 
 
 
 

44. میا ں صبح کتنے بجے دفتر جا تے تھے ؟  

 
 
 
 

45.  ڈ اکٹر صا حب نے میا ں صا حب کے لیے کس چیز کی ضرورت پر زور دیا ؟ 

 
 
 
 

Short Questions

 اشفاق صاحب کو کیا بیماری تھی؟
 بہت زیادہ شور وغل بھی ماحولیاتی آلو دگی کا سبب بنتا ہے۔شور کی اس آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑرہا ہے؟
 بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہو جاتا ہے؟
 بیوی نے بلانے کے لیے شوہر کے پاس کیا چیز رکھی؟
 جب بیوی نے پوچھا کہ میاں صاحب کو دوا کس وقت دینی ہے تو ڈاکٹرصاحب نے کیا جواب دیا؟
 ڈاکٹر کے خیال کے مطابق میاں کو کس دوا کی ضرورت تھی؟
 ڈاکٹر نے میاں صاحب کو کیا تاکید کی؟
 ڈاکٹرصاحب نے یہ کیوں کہا کہ مریض کے کمر میں شور وغل نہیں ہو نا چاہیے؟
 روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو اس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
 صحت مند رہنے کے لیے کیا باتیں ضروری ہیں؟
 ہمسائے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا؟
’’آرام و سکون ‘‘ ڈرامے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
اس ڈرامے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
بہت زیادہ شور و غل بھی ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ شور کی آلودگی سےت صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہو جاتا ہے؟
تیتر اللہ کی عظمت کیسے بیان کرتے ہیں؟
چیزوں کے اُلٹ پلٹ ہونے پر بیگم نے کیا کہا تھا ؟
دوا کھانے کے بارے میں ڈاکٹر نے کیا کہا تھا ؟
ڈاکٹر نے کیا غذا تجویز کی تھی ؟
ڈاکٹر نے کیا ہدایات دی تھیں ؟
ڈراما ’’آرام و سکون ‘‘ کا حاصل مطالعہ کیا ہے ؟
روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟
شور کی آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ؟
صحت مند رہنے کےلیے کیا کیا باتیں ضروری ہیں ؟
فقیر نے کیا صدا لگائی تھی ؟
ہمسایے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا ؟ 

Long Questions

 

سبق آرام و سکون  کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

ارے کوئی ٹیلی فون سننے تو آؤ۔ لاحول ولا قوۃ ۔ (خود اٹھتا ہے ) ہیلو ،میں اشفاق بول رہا ہوں ۔ بیگم اشفاق کسی کام میں مصروف ہیں ۔ اس دقت کمرے میں نہیں ہیں جی ۔ یہاں کوئی ایسا نہیں جو انھیں بلا لائے ۔ میں علیل ہوں۔ کیا فرمایا آپ نے ؟ آواز دینے کے لیے ضروری نہیں کہ گلابھی خراب ہو ۔ آپ پھر کسی وقت فون کر لیجیے گا ۔ میں نے عرض کیا ناں، چوں کہ میں بیمار ہوں ، کمرے سے باہر نہیں جاسکتا ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
’’
بس بس چیکے پڑے رہے ۔ ڈاکٹر صاحب بہت سخت تاکید کر گئے ہیں کہ نہ آپ بات کریں نہ کوئی آپ کے کمرے میں بات کرے ۔ اس سے بھی تکان ہوتی ہے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
          
 توبہ آپ تو بوکھلا دیتے ہیں ۔ دیکھ رہے ہیں ۔ خط لکھ رہی ہوں ۔ بچے کو چُپ کیوں کر کراسکتی ہوں؟ نامراد چپ ہو جا ۔ خون نکل آیا تو کیا قیامت آگئی ؟ ابھی آرہی ہوں دوسطر یں لکھ لو ‘‘”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *