Urdu Class 9th Unit 4 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 4

1. انشاءﷲ خان کس کی ملاقات کو آئے ؟

 
 
 
 

2. برہمن کو کس بات کی حسرت رہی ؟

 
 
 
 

3.  میر اور مرزا کے کلام پر تکرار کرنے والے کس کے مرید تھے؟

 
 
 
 

4. جرات نے کس کے اصرار پر مصرع پڑھا ؟

 
 
 
 

5. گھسیارا” کی مونث ہے ؟

 
 
 
 

6.  گرمی کلام پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی چونک پڑے۔

 
 
 
 

7. مترادف کی درست فہرست ہے

 
 
 
 

8. سبق “شاعروں کے لطیفے” کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

 
 
 
 

9. شعر تو میر کا مگر دادخواہی اُن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم ہوتی ہے ۔

 
 
 
 

10. دوا ” کی جمع ہے ؟

 
 
 
 

11. سبق “شاعروں کے لطیفے ” کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟

 
 
 
 

12. ٓآتش نے ہمیشہ کس کی وصف لکھے ؟

 
 
 
 

13.  ایک دب لکھنومیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کلام پردو شخصوں نے تکرار میں طول کھینچا۔

 
 
 
 

14.  قاطع برہان کے مصنف کون ہیں؟

 
 
 
 

15.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کہا کہ ایک مصرع خیال میں آیا ہے۔

 
 
 
 

16.  یہ مصرع اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی موجھی کس شاعر کا ہے؟

 
 
 
 

17. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ _______” بڑھنا گیا جوں جوں دوا کی

 
 
 
 

18.  میر صاحب کا کلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے، مرزا صاحب کا کلام۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

 
 
 
 

19. نشیب” کا متضاد ہے ۔

 
 
 
 

20. میرا اور مرزا کے کلام پر تکرار کا واقعہ کس شہر میں پیش آیا ؟

 
 
 
 

21.  انشااللہ خاں ایک دن کس کی ملاقات کو آئے؟

 
 
 
 

22. میر صاحب کا کلام ہے

 
 
 
 

23. طوطی و بلبل کی باتوں میں کس کا تذکرہ ہے ؟

 
 
 
 

Short Questions

 آبِ حیات کس کی تصنیف ہے؟
 خواجہ باسط نے میرؔ اور مرزا کے کلام کے بارے میں کیا فرمایا؟
 خواجہ حیدر علی آتش کے شاگرد بسلسلہ روزگارکہاں اور کیوں جانا چاہتے تھے؟
 خواجہ صاحب نے اپنے اُس شاگرد سے کیا کہا کر تے تھے،جو اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ کیا کر تے تھے؟
 سید انشا کے اصرار پر جرات نے یہ مصرع پڑھا؟
 شاعروں کے لطیفے’کس کتاب میں سے لیے گئے ہیں؟’
 شاگرد کی بات سن کر خواجہ صاحب نے کیا کہا؟
 شریف زادے کی غزل سن کر سوداؔ نے کیا کہا؟
 صاحب عالم کی زبان سے اس وقت کیا نکلا جب حکیم احسن اللہ خان نے جلدی سے اُن کے آنے اور جانے پر اظہار تعجب کیا؟
 قاطع برہان’کسے کہتے ہیں؟’
 مرشد زادے دربار میں کس لیے تشریف لائے تھے؟
 میر تقی میرؔ اور رفیع سوداؔکے کلام میں کیا فرق ہے؟
خواجہ باسط نے میر اور مرزا کے کلام کے بارے کیا فرمایا؟
خواجہ حیدر علی آتش نے اپنے شاگرد سے کیا کہا؟
خواجہ صاحب اپنے شاگرد سے کیا کہا کرتے تھے؟ جو اکثر بے روزگاری سے سفر کا ارادہ کیا کرتے تھے؟
ذو معنی الفاظ کسے کہتے ہیں؟
سوداؔ نے اشعار سن کر لڑکے کی کیا تعریف کی؟
سید انشاء کے اصرار پر جرأت نے کونسا مصرعہ پڑھا؟
صاحب عالم کی زبان سے اس وقت کیا نکلا جب حکیم احسن اللہ خاں نے جلدی سے آنے اور جانے پر تعجب کا اظہار کیا؟
مولانا محمد حسین آزاد کا کارنامہ کیا ہے؟
مولانا محمد حسین آزاد کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
مولانا محمد حسین آزاد کی تصانیف کے نام لکھیں؟

Long Questions

 

سبق شاعروں کے لطیفے کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           مرزا (غالؔب) کی قاطع برہان کے بہت شخصوں نے جواب لکھے ہیں اور بہت زبان درازیاں کی ہیں۔ کسی نے کہا کہ حضرت! آپ نے فلاں شخص کی کتاب کا جواب نہ لکھا۔ فرمایا: “”بھائی! اگر کوئی گدھا تمھارے لات مارے تو تم اس کا کیا جواب دو گے؟”” “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
   
        ایک شاگرد اکثر بے روزگاری کی شکایت سے سفر کا ارادہ ظاہر کیا کرتے تھے اور خواجہ صاحب اپنی آزاد مزاجی سے کہا کرتے تھے کہ میاں کہاں جاؤ گے؟ دو گھڑی مل بیٹھنے کو غنیمت سمجھو اور جو خدا دیتا ہے، اس پر صبر کرو۔ ایک دن وہ آئے اور کہا کہ حضرت! رخصت کو آیا ہوں۔ فرمایا: خیر باشد کہاں؟ “”انھوں نے کہا: “”کل بنارس کو روانہ ہوں گا کچھ فرمائش ہو تو فرما دیجئے۔ آپ ہنس کر بولے: “” اتنا کام کرنا کہ وہاں کے خدا کو ذرا ہمارا بھی سلام کہ دینا۔”” “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
       
    ایک دن لکھنو میں میرؔ اور مرزاؔ کے کلام پر دو شخصوں نے تکرار میں طول کھینچا۔ دونوں خواجہ باسط کے مرید تھے۔ انہیں کے پاس گئے اور عرض کیا کہ آپ فرمائیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں صاحب کمال ہیں’ مگر فرق اتنا ہے کہ میر صاحب کا کلام “”آہ”” ہے اور مرزا صاحب کا کلام “”واہ”” ہے۔ “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *