Urdu Class 9th Unit 2 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 2

1. داخلہ” کا متضاد ہے

 
 
 
 

2.  مرزا کی طبیعت میں بدوجہ غایت تھا

 
 
 
 

3. غالب کس ماہ کے بعد قلعے ملنے لگے ؟

 
 
 
 

4.  مرزا غالب کے عادات و خصائل ” کے مصنف ہیں۔

 
 
 
 

5.  ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے؟

 
 
 
 

6. غالب کتیا لکھنا اپنے ذمہ فرض اولین سمجھتے ؟

 
 
 
 

7. غالب کے مزاج میں کون سی شے بہت بدرجہ اتم موجود تھی ؟

 
 
 
 

8. جچتا نہیں نظر میں یاں

 
 
 
 

9. سب سے مقدم کس کا حق ہے ؟

 
 
 
 

10. مندرجہ ذیل میں مترادف کی درست فہرست ۔

 
 
 
 

11.  مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے؟

 
 
 
 

12.  لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے۔

 
 
 
 

13. روزوں کی بابت بادشاہ کے پوچھنے پر مرزا نے جواب دیا

 
 
 
 

14.  مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے

 
 
 
 

15.  فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا

 
 
 
 

16. شعر مکمل کریں : “میران نیم باز آنکھوں میں

 
 
 
 

17.  کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟

 
 
 
 

18. مرزا غالب کے ایک دلی کے دوست کس شے کا فرغل پہنے ہوئے تھے ؟

 
 
 
 

19. اخیر عمر میں غالب کس شے کی اصلاح دینے سے گھبراتے تھے ؟

 
 
 
 

20. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں ۔ “ہمیشہ ________ کا ساتھ دو۔

 
 
 
 

21. مُلک ” کی جمع ہے

 
 
 
 

22. نٹ ” کی مونث ہے

 
 
 
 

Short Questions

 اکثر لوگ غالب کو کس طر ح خط بھیجتے تھے؟
 اکثر لوگ مرزا غالب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
 بیرنگ خط دیکھ کر مرزا غالب کس طرح کا رویہ رکھتے تھے؟
 خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
 دو ستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غاؔلب کی کیا حالت ہوتی تھی ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غالب کی کیا حالت ہو تی تھی؟
 دوستوں کو دیکھ کر مرزا غالب کی حالت کیا ہوتی تھی؟
 دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
 دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیساتھا؟
 سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
 سبق ”مرزا غالب کے عادات و خصائل” کے مصنف کون ہیں؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کے مصنف کون ہیں ؟
 سبق مرزا غالب کے عادات وخصائل,کے مصنف کون ہیں۔
 لاہور میں آکر مولانا حالی نے کہاں ملازمت کی ؟
 مرزا غاؔلب کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟
 مرزا غالب اپنے دوستوں کو جو خط لکھتے،اُن سے کس بات کا اظہار ہوتا تھا؟
 مرزا غالب کو حیوانِ نا طق کی بجائے حیوانِ ظرافت کیوں کہنا چھاہیے؟
 مرزا غالب کو کہا کہا سے خط آتے تھے؟
 مرزا غالب کو کہا ں کہاں سے خط آتے تھے؟
 مرزا غالب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے ؟
 مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا؟
 مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟
 مرزا غالب کے مزاج کی کیا خوبی تھی ؟
 مرزا غالب کی رائے میں آم میں کیا خوبیاں ہونی چاہیے؟
 مرزا غالب کیسے اخلاق کے ما لک تھے؟
 مرزا غالب کیسے انسان تھے؟
 مرزا غالب نے د وستوں جو خط لکھے ان سے کیا چیز ٹپکتی ہے؟
 مرزا غالب نے دوستوں کو جو خط لکھے ،ان سے کیا چیر ٹپکتی ہے ؟
 مرزاغالب کس بات سے کبھی تنگ دل نہ ہو تے تھے؟
 یہ مضمون مرزا غالب عادات و خصائص کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
 یہ مضمون مرزا غالب کے عادات و خصائل, کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
’’ ایں  خانہ ہمہ آفتاب خانہ است ‘‘ کا مطلب کیا ہے ؟
’’یادگار گالب ‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
ابراہیم ذوق ؔنے سوؔدا کی حمایت کی تومرزا غاؔلب نے کیا کہا ؟
اکثر لوگ غاؔلب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
ایک مجلس میں کن دو شاعروں پر بحث چھڑی ہوئی تھی تو مرزا غالب نے کس شاعر کی تعریف کی ؟
بلبل بہت سے موسیقاروں سے کیوں بہتر ہے ؟
حالی کے نثری اسلوب کی معیاری اسلوب کس نثر نگار نے کہا ہے ؟
حضرت امیر سے کون سی شخصیت مراد ہے؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟ 
سراقہ بن جحشم کیسے تائب ہوا؟
غالب کے رقعہ بھیجنے پر کس شخص کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ؟
غدر کے دنوں میں کن لوگوں نے غالب کا ساتھ چھوڑ دیا ؟
کس نامور ہستی نے مولانا کا ادبی وظیفہ لگوایا ؟
مثنوی ’’برکھارت‘‘ کس شاعر کی ہے ؟
مرزا غالب کو کونسا پھل پسند تھا ؟
مسدس کی ہیت کیا ہوتی ہے ؟
مولانا الطاف حسین حالی کے والد کا کیا نام تھا ؟
مولانا حالی شاعری میں کس شاعر کے مقلد تھے ؟
مولانا حالی کب اور کہاں پید اہوئے ؟

Long Questions

 

سبق مرزا غالب کے عادات و خصائل کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           مرزا کی نیت آموں سے کسی طرح سیر نہ ہوتی تھی ۔اہل شہر تحفًتا بھیجتے تھے ۔ خود بازار سے منگواتے تھے ۔باہر سے دور دور کا آم بطور سوغات آتا تھا ، مگر حضرت کا جی نہیں بھرتا تھا ، نواب مصطفی خاں مرحوم ناقل تھے کہ ایک صحبت میں مولا نا فضل حق اور دیگر احباب موجود تھے اور آم نسبت ہر ایک شخص اپنی رائے بیان کر رہا تھا کہ اس میں کیا کیا خوبیاں ہونی چائیں ۔ جب سب لوگ اپنی اپنی رائے کہہ چکے تو مولانا فضل حق نے مرزا سے کہا تم بھی اپنی رائے بیان کرو۔ مرزا نے کہا : بھئی ! میرے نزدیک تو آم میں صرف دو باتیں ہونی چائیں ، میٹھا ہو اور بہت ہو ‘‘ سب حاضرین ہنس پڑے ۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           فواکہ میں ان کو آم بہت مرغوب تھا ۔ آموں کی فصل میں ان کے دوست دور دور سے ان کے لیے عمدہ عمدہ آم بھیجتے تھے اور وہ خود اپنے بعض دوسوں سے تقاضا کر کے آم منگواتے تھے ۔ ایک روز مرحوم بہادر شاہ آموں کے موسم میں چند مصاحبوں کے ساتھ جن میں مرزا  بھی تھے ۔ باغ حیات بخش یا مہتاب باغ میں ٹہل رہے تھے ۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           باوجویکہ مرزا کی آمدنی اور مقدور بہت کم تھا ، مگر خوداری اور حفط و ضع کو وہ کبھی ہاتھ سے نہ جانے دیتے تھے ۔ شہر کے امراء عمائد سے برابر کی ملاقات تھی ۔ کبھی بازار میں بغیر پالکی یا ہوادار کے نہ نکلتے تھے ۔ عمائد شہر میں سے جو لوگ ان کے مکان پر آتے تھے ، یہ بھی ان کے مکان پر ضرور جاتے ایک روز کسی سے مل کر نواب مصطفی ٰ خاں مرحوم کے مکان پر آئے ۔ میں بھی اس وقت وہاں موجود تھا ۔  “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
          طرافت مزاج میں اس قدر تھی کہ اگر آپ کو بجائے حیوان ناطق کے حیوان ظریف کہا جائے تو بجاہے ،ایک دفعہ جب رمضان گزر چکا تو قلعے میں گئے ۔ بادشاہ نے پوچھا : ’’مرزا تم نے کتنے روزے رکھے ؟ ‘‘ عرض کیا : ’’ پیرو مرشد ! ایک نہیں رکھا ‘‘ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           مروت اور لحاظ مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا۔ باوجود یکہ اخیر عمر میں وہ اشعار کی اصلاح دینے سے بہت گھبرانے لگے تھے ، بایں ہمہ کبھی کسی کا قصیدہ یا غزل بغیر اصلاح کے واپس نہ کرتے تھے ۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
      
    مروت اور لحاظ مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا۔ باوجود یکہ اخیر عمر میں وہ اشعار کی اصلاح دینے سے بہت گھبرانے لگے تھے ، بایں ہمہ کبھی کسی کا قصیدہ یا غزل بغیر اصلاح کے واپس نہ کرتے تھے ۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
          اگرچہ مرزا کی آمدنی قلیل تھی ،مگر حوصلہ فراخ تھا ۔ سائل ان کے دروازے سے خالی ہاتھ بہت کم جاتا تھا۔ اُن کے مکان کے آگے اندھے ،لنگڑے ،لُولے اور اپاہج مرد عورت پڑے رہتے تھے ۔ غدر کے بعد ان کی آمدنی کچھ اوپر ڈیڑھ سو روپے ماہوار ہو گئی تھی اور کھانے پینے کا خرچ بھی کچھ لمبا چوڑا نہ تھا ۔ مگر وہ غریبوں اور محتاجوں کی مدد اپنی بساط سے زیادہ کرتے تھے ،اس لیے اکثر تنگ رہتے تھے ۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
    
       مرزا غالب کے اخلاق نہایت وسیع تھے ۔ وہ ہر شخص سے جو اُن سے ملنے جاتا تھا بہت کشادہ پیشانی سے ملتے تھے ۔ جوشخص ایک دفعہ ان سے ملتا ، ہمیشہ ملنے کا اشتیاق رہتا تھا۔ دوستوں کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتے تھے اور اُن کی خوشی سے خو ش اور غم سے غمگین ہوتے تھے ۔ “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *