Urdu Class 9th Unit 12 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 12

1.  سانحہ پشاور کب پیش آیا؟

 
 
 
 

2.  سکولوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لئے کس چیز کی ضرورت ہے؟

 
 
 
 

3.  کا کول اکیڈمی واقع ہے

 
 
 
 

4.  دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔

 
 
 
 

5.  ایمر جنسی نمبرز کا نمایاں جگہ پر چسپاں کرنا کیوں ضروری ہے؟

 
 
 
 

6.  دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائز ہ لیں۔

 
 
 
 

7.  محلے میں آگاہی سینٹر کے قیام کا مقصد

 
 
 
 

8.  سکول میں مشکوک بیگ نظر آنے کی صورت میں

 
 
 
 

9.  دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ہے

 
 
 
 

10.  اپنی مدد آپ کے تحت گردی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

 
 
 
 

Short Questions

 

اس نظم کے شاعر کا نام کیا ہے؟
اللہ کی راہ میں شہید ہونے والوں کی کیا شان ہو جاتی ہے؟
ایک دکاندار اپنے علاقے میں کس طرح دہشت گردی کی روک تھام میں معاونت کر سکتا ہے؟
آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
دہشت گردی کو روکنے کے لیے کرایہ داروں کےلیے ضروری معیار مختصراً بیان کریں۔
شہادت سے سرفراز ہونے والے کا مرتبہ کیا ہے؟
شہید ہر گھر میں کیسے بستے ہیں؟
لوگوں کو دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کیا کرنا چاہیے؟
محلے میں دہشتگردی کے حوالے سے آگاہی سنٹر کے قیام کے کیا مقاصد ہو سکتے ہیں؟
یہ نظم کن شہدا کے متعلق ہے؟

Long Questions

“’’شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم‘‘ کے اشعار کی تشریح کریں۔
ہم تم کو بھول نہیں سکتے، یہ یاد ہی اب تو جیون ہے
ہر دل میں تمہاری خوشبو ہے ، ہر آنکھ تمہارا مسکن ہے
تم زندہ ہو ۔ تم زندہ ہو”
“’’شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم‘‘ کے اشعار کی تشریح کریں۔
تم زندہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک دنیا باقی ہے، تم زندہ ہو
اے میرے وطن کے شہزادو، تم زندہ ہو
خوشبو کے روپ میں، اے پھولو ! تم زندہ ہو”
’’حوصلہ نہ ہارو، آگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں‘‘ کا مرکزی خیال لکھیں۔
’’حوصلہ نہ ہارو، آگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں‘‘ کا خلاصہ لکھیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *