Urdu Class 9th Unit 11 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 11

1. ابتدا” کا متضاد ہے ۔

 
 
 
 

2. چھو ٹا چو دھر ی بھر تی ہو گیا 

 
 
 
 

3. گا ؤ ں کے لو گ کس ہنر میں یکتا تھے  

 
 
 
 

4. چھو ٹے چو د ھر ی کے مہما ن تھے 

 
 
 
 

5. . آ تش دا ں کے ارد گرد خشک گھا س کا بچھا ہوا فرش کہلا تا ہے 

 
 
 
 

6.  . چھوٹے چو د ھر ی نے کیسا جو تا پہن ر کھا تھا ؟ 

 
 
 
 

7. پیوستہ رہ شجر سے” اس میں شجر سے کیا مراد ہے ؟

 
 
 
 

8. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔” _________ ہوچکی ہے ۔

 
 
 
 

9.  تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کون سے بر خورداروں کی خیریت دریافت کی؟

 
 
 
 

10. کر نل صاحب کا بنگلہ کتنے ایکڑ قطعہ ز مین پر واقع تھا 

 
 
 
 

11.  کرنیلوں کو رہاش کیلئے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟

 
 
 
 

12.  الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھا۔

 
 
 
 

13.  ’’ قدر ا یا ز‘‘ کے مصنف کا نا م ہے : 

 
 
 
 

14. چھو ٹا چو دھر ی میٹر ک پا س کر کے کا لج میں چلا گیا 

 
 
 
 

15. ماسٹر جی اگر خود بھی پتلون پہن لیتے تو شہر کے کتے انہیں پہنچا آتے۔

 
 
 
 

16. استوار” کا مطلب ہے ؟

 
 
 
 

17.  ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لئے کیا چیز منگوائی گئی؟

 
 
 
 

18. کرنیلوں کو رہائش کے لیے بنگلے کس کلاس کے ملتے ہیں۔

 
 
 
 

19. چھو ٹا چو د ھر ی اور اس کے بڑ ے بھا ئی ماسٹر صاحب کو لے گئے 

 
 
 
 

20. سلیم میا ں کے دوست کا نا م تھا 

 
 
 
 

21. کر نل صاحب کے بیٹے کا نا م ہے 

 
 
 
 

22. چھوٹا چودھری ماسٹر جی کو لے گیا۔

 
 
 
 

23. ماسٹر جی نے پہن ر کھی تھی 

 
 
 
 

24.  چائے کہا ں سے سے ملی ؟ 

 
 
 
 

25. سارے سکول میں سوٹ پہنتے تھے۔

 
 
 
 

26.  ماسٹرجی نے کس چیز کی فرمائش کی؟

 
 
 
 

27. طرفین کے بیانوں سے واضح تھا کہ تنازع بہت۔

 
 
 
 

28. ولسن روڈ پر کس کا بنگلہ تھا ؟

 
 
 
 

29. بو ڑ ھے ملا زم کا نا م تھا 

 
 
 
 

30. قدرِایاز ” کے مصنف ہیں۔

 
 
 
 

31. گا ؤ ں میں روا ج نہیں تھا 

 
 
 
 

32. علی بخش نے امجد کو کو ن سا مشروب پیش کیا 

 
 
 
 

33. درست مترادف والی فہرست ہے۔

 
 
 
 

34. بہادر شاہ ظفر نے عمرِ دراز کے کتنے دن آرزو میں کٹنے کی بات کی ہے ؟

 
 
 
 

35. سلیم میاں کی غیر حاضری میں آئے تھے۔

 
 
 
 

36. کر نل صاحب کتنا عرصہ پہلے کا واقعہ سنا رہے تھے 

 
 
 
 

37. حدیث ” کی جمع ہے

 
 
 
 

38. سلیم میا ں اپنے دوستو ں کے ساتھ بے فکری سے کھیلتے تھے 

 
 
 
 

39.    . سلیم میا ں نے کو ن سا امتحا ن د یا تھا ؟ 

 
 
 
 

40. کنوار ا” کی مونث ہے۔

 
 
 
 

Short Questions

 

 اگر چالیس سال پہلے خود ماسٹرجی پتلون پہن لیتے تو ان کے ساتھ کیا سلوک ہو تا؟
 چھو ٹے چودھری نے کالج مین داخلے کے لیے پیسے کہاں سے مہیا کیے؟
 چھوٹا چو دھری کون تھا؟
 دو ستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
 دوستوں کو دیکھ کر غاؔلب کی کیا حالت ہوتی تھی ؟
 دیہاتی لڑکا پہلے دن سکول گیا تو اس نے کیسا لباس پہن رکھا تھا؟
 دیہاتی لڑکے کی کہا نی سن کر سلیم میاں پر کیا اثر ہوا؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
 سبق ’’مرزا غالب کے عادات و خصائل ‘‘ کے مصنف کون ہیں ؟
 سکنڈ ماسٹر صاحب کیسے آدمی تھے؟
 سلیم اور علی بخش کا معاملہ کس طے ہو سکتا تھا؟
 سلیم علی بخش پر کیوں برہم ہوئے؟
 سلیم میا ں کا مشغلہ کیا تھا؟
 سلیم میاں علی بخش پر کیوں برہم ہوئے؟
 سلیم میاں کا مشغلہ کیا تھا؟
 علی بخش کمرے میں کیسی صورت بنائے داخل ہوا؟
 علی بخش نے مصنف سے ان کے بیٹے کی کیا شکایات کی؟
 کر نل محمد خاں کی تحر یروں کی نمایاں خوبیاں کیا ہیں؟
 لاہور میں آکر مولانا حالی نے کہاں ملازمت کی ؟
 ماسٹر جی چھوٹے چودھری کے گاؤں کیوں گئے تھے؟
 ماسٹر جی کو چائے کیسے پیش کی گئی؟
 ماسٹر جی کو کہا بٹھا یا گیا؟
 مرزا غاؔلب کیسے اخلاق کے مالک تھے ؟
 مرزا غالب کو کہاں کہاں سے خط آتے تھے ؟
 مرزا غالب کے مزاج کی کیا خوبی تھی ؟
 مرزا غالب نے دوستوں کو جو خط لکھے ،ان سے کیا چیر ٹپکتی ہے ؟
 مصنف کو کس قسم کا بنگلہ رہنے کو ملا؟
 مصنف نے اپنے بنگلے کو کس طرح سجایا تھا؟
’’ ایں  خانہ ہمہ آفتاب خانہ است ‘‘ کا مطلب کیا ہے ؟
’’یادگار گالب ‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟
ابراہیم ذوق ؔنے سوؔدا کی حمایت کی تومرزا غاؔلب نے کیا کہا ؟
اکثر لوگ غاؔلب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟
ایک مجلس میں کن دو شاعروں پر بحث چھڑی ہوئی تھی تو مرزا غالب نے کس شاعر کی تعریف کی ؟
حالی کے نثری اسلوب کی معیاری اسلوب کس نثر نگار نے کہا ہے ؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
دیہا تی لڑکا پہلے دن سکو ل گیا تواس نے کیسا لبا س پہن رکھا تھا ؟
دیہا تی لڑکے کی کہا نی سن کر سلیم میا ں پر کیا اثر ہوا ؟
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا ؟
سلیم  میاں کا مشغلہ کیا تھا؟ 
سلیم میا ں ، علی بخش پر کیو ں برہم ہو ئے ؟
غالب کے رقعہ بھیجنے پر کس شخص کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ؟
غدر کے دنوں میں کن لوگوں نے غالب کا ساتھ چھوڑ دیا ؟
کس نامور ہستی نے مولانا کا ادبی وظیفہ لگوایا ؟
ما سٹر جی چھو ٹے چو دھری کے گا و ٔ ں کیو ں گئے تھے ؟
ماسٹر جی کو چاۓ کیسے پیش کی گئی؟ 
مثنوی ’’برکھارت‘‘ کس شاعر کی ہے ؟
مرزا غالب کو کونسا پھل پسند تھا ؟
مسدس کی ہیت کیا ہوتی ہے ؟
مصنف کو کس قسم کا بنگلہ رہنے کو ملا؟
مولانا الطاف حسین حالی کے والد کا کیا نام تھا ؟
مولانا حالی شاعری میں کس شاعر کے مقلد تھے ؟
مولانا حالی کب اور کہاں پید اہوئے ؟

Long Questions

 

سبق قدر ایاز  کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
یہ نہیں کہ چھوٹا چودھری پاس کے گھر والے مہمان نواز نہ تھے۔ انھیں صرف اس بات کا یقین نہیں تھا کہ ان کی مہمان نوازی ماسٹر جی کو موافق بھی آۓ گی یا نہیں۔ بہر حال انھوں نے اپنی تواضع کی ابتدا کی ۔ چھوٹا چودھری اور اس کے بڑے بھائی ماسٹر جی کو بعد تعظیم اپنی چوپال میں لے گئے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
ایک تھا لڑکا جو اپنے گاؤں سے پرائمری پاس کرنے کے بعد شہر کے ہائی سکول میں داخل ہوا۔ اپنے گاؤں میں تو وہ کچھوٹاموٹا چودھری کا بیٹا تھا، لیکن تھا ٹھیٹھ د یہاتی پہلے دن کلاس میں گیا، تو نگے سر پر صافہ باندھ رکھا تھا۔ بدن پر کرتا اور شہد اور پاؤں میں پوٹھوہاری جو تا۔ ماسٹر بی نے شلوار پہنے کو کہا، تو دھیمی آواز میں بولا ہو خدا” ستھن کے کڑیاں پاؤندیاں نیں‘‘۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
یہ نکلا کم و بی دوا پیٹر قطعہ زمین میں واقع تھا، یعنی قسام ازل نے ہی اسے خاصا شاہانہ طول و عرض بنتا تھا۔ عمارت کے سامنے وسیع چمن تھا جس کے حاشیے پر مہندی کی گہری سبز باڑ کے سر پر نیزوں اونچے سرو اور سفیدے کے پیٹ لہلہاتے تھے۔ چمن میں جابجا سرخ و سپید گلاب کے پودے تھے۔الغرض تمہارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے امیرانہ تھا۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
کرنیلوں کو رہائش کے خاصے عمدہ سی کلاس بنگلے ملتے ہیں مجھے خوش قسمتی سے ایک ایسا بنگلہ مل گیا جو اپنی کلاس میں بھی انتخاب تھا۔ یعنی مجھے کر نیلوں میں وہ امتیاز حاصل نہ تھا۔ جو میرے بنگلے کو پنگوں میں تھا۔ بوڑھے پیروں سے روایت تھی کہ ولسن صاحب کا یہ لاشر یک بنگلا ولسن صاحب نے خاص طور پر اپنے لیے بنوایا تھا۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
سلیم کان پر ہاتھ رکھ کر بولے : ”خدا اس دیہاتی زندگی سے بچائے ۔ا با جان اچھا ہوا آپ فوج میں آگئے اور نہ ہم بھی چھوٹے چودھری کی طرح مویشیوں کے ساتھ سور ہے ہوتے اور مسجد میں جاکر نہاتے “۔ لیکن چوٹا چودھری تو اس زندگی سے بھی ناخوش نہ تھا۔ مگر ابا جان ! بے چارے ماسٹر جی کا کیا بنا؟‘‘”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
سلیم میاں نے ڈانٹا ہے ۔ کہتے ہیں بد تمیز ہو، گنوار ہو، دیہاتی ہو “ میں نے ارشادات کی شان نزول پو چھی، تو بولا۔ ” کل سلیم میاں کی غیر حاضری میں ان کے ایک دوست امجد صاحب آۓ اور باہر برآمدے میں ہی کرسی پر بیٹھ گئے ۔ میں نے ان کے کہنے پر انھیں ٹھنڈے پانی کا گلاس پیش کیا۔ کافی دیر سلیم صاحب کا انتظار کرتے رہے لیکن آخر مایوس ہو کر چل دیے۔ بعد میں سلیم صاحب کو بتایا تو مجھ پر برس پڑے۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
علی بخش کی داستان غم ختم ہوئی توسیم میاں بھی آگئے ۔ علی بخش کے چہرے پر شکایت لکھی ہوئی دیکھی ہے تو اپنے دل پر لکھی ہوئی شکایت بیان کرنے لگے ۔ ہم نے سکون سے قصہ سنا۔ طرفین کے بیانوں سے واضح ہوتا ہے کہ تنازع بہت تخفیف ہے اور یہ کہ دوطرفہ طوقان کا حدوداربعہ ایک چائے کی پیالی میں سما سکتا ہے ۔ علی بخش اس لیے ناخوش تھا کہ اسے دیہاتی کہا گیا تھا اور سلیم میاں اس بات پر برہم تھے کہ علی بخش کی غلطی کی وجہ سے امجد نے انھیں دیہاتی سمجھا ہو گا۔ ہمارے نزدیک دیہاتی ہونا یا سمجھا جانا ایسی ناقابل برداشت قباحت نہ تھی۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *