Urdu Class 9th Unit 10 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 10

1. کوے سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں ؟

 
 
 
 

2. کوا، گرامر میں ہمیشہ استعمال ہوتا ہے۔

 
 
 
 

3. بھینس کی طبیت کیسی ہوتی ہے۔

 
 
 
 

4.  کوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں سکتا اور کوشش بھی نہیں کر سکتا۔

 
 
 
 

5. بلبل ایک پرندہ ہے ۔

 
 
 
 

6. “خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں۔ “میری ___________ بند ہے ۔

 
 
 
 

7.  بلبل ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرندہ ہے

 
 
 
 

8. کوہ ہمالیہ کے دامن میں کون نہیں ہوتے۔

 
 
 
 

9. ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شجر سے ٹوٹ “اس مصر عے میں”ڈالی” سے مراد ہے

 
 
 
 

10.  بلیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسمیں بتائی گئی ہیں۔

 
 
 
 

11.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی قسمیں نہیں ہوتیں، وہ سب ایک جیسی ہوتی ہیں۔

 
 
 
 

12. زندگی” کا متضاد ہے ۔

 
 
 
 

13. مترادف کی درست فہرست ہے

 
 
 
 

14.  بھینس کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکل و صورت میں ننھیال اور دو ھیال دونوں پر جاتے ہیں۔

 
 
 
 

15. قاری” کی مونث ہے

 
 
 
 

16.  اُلو کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسمیں بتائی جاتی ہیں

 
 
 
 

17. قبر” کی جمع ہے ۔

 
 
 
 

18. شام کے وقت کتنے کوے واپس آجاتے ہیں؟

 
 
 
 

19. عہدِ خزاں کس کے لیے لازوال ہے ؟

 
 
 
 

20. بہادر شاہ ظفر کا دِل نہیں لگتا تھا ۔

 
 
 
 

21. ملکی پرندے اور دوسرے جانور” سبق کے مصنف کا نام لکھیں۔

 
 
 
 

22.  کوا گرامر میں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استعمال ہوتا ہے۔

 
 
 
 

23.  کوا باورچی خانے کے پاس بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہتا ہے۔

 
 
 
 

Short Questions

 

 اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟
 اُ لّو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟
 اُ لّوکو کون پسند کر تا ہے؟
 اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟
 اُلو کو کون پسند کرتا ہے؟
 اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟
 بلبل بہت سے مو سیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟
 بلبل کس جگہ مو جود ہو تا ہے؟
 بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟
 بلبل کی جسامت کتنی ہو تی ہے؟
 بلبل کیسا پرندہ ہے؟
 بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے؟
 بندوق چلے تو کوے کیا کرتے ہیں؟
 بھنس کا مشغلہ کیاہے؟
 بھنس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟
 بھینس کا مشغلہ کیا ہے؟
 پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہوتا ہے؟
 پہاڑی کو شکل وصورت میں کیسا ہو تا ہے؟
 عام طور پر بلبل کو کس چیز کی دعوت دی جاتی ہے؟
 کوا کس جگہ کے قریب زیادہ مسرور رہتا ہے؟
 کوا گرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہو تا ہے؟
 کون سا پر ندہ صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے؟
 کوے کس وقت نہاتے ہیں؟
 کوے کی نظر کیسی ہو تی ہے؟
 کیا بر فا نی علاقوں میں سفید یا سفیدی مائل کوا پایا جاتا ہے؟
 میدان کے باشندے کس قسم کے کوے پر قناعت کرتے ہیں؟
 ہم ہر خوش گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟
اُلو کو کون پسند کرتا ہے ؟
اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں ؟
بلبل کے گانےکی کیا وجہ ہے ؟
بلبل کیسا پرندہ ہے ؟
بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے ؟
بلیاں دوپہر کو کیوں سوتی ہیں؟
بھینس کا مشغلہ کیا ہے ؟
بھینس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خو ش نصیب ہے ۔
پرندے بندوق چلے تو کیا کرتے ہیں ؟
پہاڑی کوّ ا کتنا لمبا ہوتا ہے ؟
کوّ ا صبح صبح کیا کرتا ہے ؟
کوّ ے کا عقیدہ کیا ہے ؟
کوّا کو گرائمر میں ہمیشہ کیا استعمال ہوتا ہے ؟
مرکب کسے کہتےہیں ؟
ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟

Long Questions

 

سبق ملکی پرندے اور دوسرے جانور  کا خلاصہ لکھیں؟
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
     
      مادہ ننھے اُلّو وں کی بڑی دیکھ بھا ل کرتی ہے مگر جونہی وہ ذرا بڑے ہوئے اور ان کی شکل اپنے ابا سے ملنے لگی ،انھیں باہر نکال دیتی ہے ۔ اُلوّ کو اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ جانتا ہے کہ یہ سب بے سود ہے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
          دن بھر اُلّو آرام کرتا ہے اور رات بھر ہُو ہُو کرتا ہے ۔ اس میں کیا مصلحت پوشیدہ ہے ؟ میرا قیاس اتنا ہی صحیح ہے جتنا کہ آپ کا لوگوں کا خیال ہے کہ اُلو تُو ہی تُو کا وظیفہ پڑھتا ہے ۔ اگر یہ سچ ہے تو وہ ان خود پسندوں سے ہزار درجہ بہتر ہے ، جو ہر وقت میں ہی میں کا ورد کرتے رہتے ہیں ۔ شوخ اور باتونی پرندوں میں اُلوّ کا مرتبہ بہت بلند ہے کیونکہ وہ چُپ چاپ رہتا ہے اور غالباً حسِ مزاح سے محروم ہے۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
          ماہرین کا خیال ہے کہ بلبل کے گانے کی وجہ سے اس کی غمگین خانگی زندگی ہے ، جس کی وجہ سے یہ ہر وقت کا گانا ہے ۔ دراصل بلبل ہمیں محفوظ کرنے کے لیے ہر گز نہیں گاتی ،اُسے اپنے فکر ہی نہیں چھوڑتے ۔بلبل پکے راگ گاتی ہے یا کچے؟ وہ بہت سے موسیقاروں سے بہتر ہے ۔ ایک تو وہ گھٹنے بھر کا  الاپ نہیں لیتی ،بےسُری ہو جائے تو بہانے نہیں کرتی کہ ساز والے نکمے ہیں۔ آج گلا خراب ہے ،آپ تنگ آجائیں تو اسے خاموش کراسکتے ہیں ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           عام طور پر بلبل کو آہ وزاری کی دعوت دی جاتی ہے اور رونے پیٹنے کے لیے اُکسایا جاتا ہے ۔ بلبل کو ایسی باتیں بالکل پسند نہیں ویسے بلبل ہونا کافی مضحکہ خیز ہوتا ہو گا ۔ بلبل اور گلاب کے پھول کی افواہ کسی شاعر نے اڑائی تھی ۔ جس نے رات گئے گلا ب کی ٹہنی پر بلبل کو نالہ شیون کرتے دیکھا تھا ۔ کم از کم اس کا خیال تھا کہ وہ پرندہ بلبل ہے اور وہ چیز نالہ و شیون رات کو عینک کے بغیر کچھ کا کچھ دیکھائی دیتا ہے ۔ بلبل پروں سمیت محض چند انچ لمبی ہوتی ہے ۔ یعنی اگر پروں کو نکال دیا جائے تو کچھ زیادہ بلبل نہیں بچتی ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
    
        دوپہر کو سو جاتی ہیں۔وہ رات تک کا انتظار نہیں کر سکتی ۔ بعض اوقات بظاہر سوئی ہوئی بلی اِدھر اُدھر دیکھ کر چپکے سے باہر نکل جاتی ہے۔ اس سے باز پُرس کی جائے تو خفا ہو جاتی ہے ۔بلی کی جگہ کوئی بھی ہو خفا ہو جائے گا ۔ ایک ہی گھر میں سالہا سال گزارنے کے باوجود انسان اور بلی اجنبی رہتے ہیں ۔ زندگی کتنی عجیب ہے ‘‘”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
          کوّا باورچی خانے کے پاس بہت مسرور رہتا ہے ۔ ہر لخطے کے بعد کچھ اٹھا کر کسی اور کے لیے کہیں پھینک آتا ہے اور درخت پر بیٹھ کر سوچتا ہے کہ زندگی کتنی حسین ہے ۔ کہیں بندوق چلے تو کوے اسے اپنی توہین سمجھتے ہیں اور دفعتاً لاکھوں کی تعداد میں کہیں سے آجاتے ہیں ۔ اس قدر شور مچاتے ہیں کہ بندوق چلانے والا مہینوں پچھتا تا رہتا ہے ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           کوّے کی نظر بڑی تیز ہوتی ہے جن چیزوں کو وہ نہیں دیکھتا ،اس قابل نہیں ہوتیں انھیں دیکھا جائے ۔کوّا بے چین رہتا ہے اور جگہ جگہ اڑ کر جاتا ہے وہ جانتا ہے کہ زندگی بے حد مختصر ہے چنا نچہ وہ سب کچھ دیکھنا چاہتا ہے ۔ یہ کون نہیں جانتا کوّا باوچی خانے کے پاس بہت مسرور رہتا ہے ۔ “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *