Urdu Class 9th Unit 1 MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th notes Sabaq No 1

1.  رانڈ” کا مذکر ہے

 
 
 
 

2. حا فظ ِ عا لم نے مسلما نو ں کو درالاما ن _______________ کی طر ف رُخ کر نے کا حکم دیا :

 
 
 
 

3. اسی طر ح ____________ را تیں غار میں گزاریں ۔

 
 
 
 

4. محبو س ’’ کا مطلب ہے 

 
 
 
 

5. فلک کی جمع ہے

 
 
 
 

6. سبق ‘‘ ہجر ت نبوی ’’ کے مصنف ہیں 

 
 
 
 

7. ہجرت کے لیے پہلے سے قرارداد ہوچکی تھی؟

 
 
 
 

8. حافظ عالم” سے کیا مراد ہے ؟

 
 
 
 

9. تر کش سے فا ل کے تیر کس نے نکا لے کہ حملہ کر نا چا ہیے کہ نہیں 

 
 
 
 

10. حضور اکرم ﷺ کو گرفتار کرنے کا انعام رکھا گیا۔

 
 
 
 

11. ابنِ ہشا م کے مطا بق رو زانہ شا م کو کھا نا غا ر میں کو ن پہنچاتا تھا 

 
 
 
 

12. انعام کی اُمید میں نکلا تھا۔

 
 
 
 

13. حا فظ عا لم ’ کا مطلب ہے 

 
 
 
 

14. حضورﷺ کی تشریف آوری کی خبر پہلے پہنچ چکی تھی۔

 
 
 
 

15. سے پہلے قرا ر دا د ہو چکی تھی___________ 

 
 
 
 

16. حضرت محمد رسول ﷺ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ پوشیدہ ہوئے۔

 
 
 
 

17. .  ‘‘ دا رالا ما ن ’’ کے معنی ہیں 

 
 
 
 

18. خواجہ الطاف حسین حالی نے وفات پائی۔

 
 
 
 

19.  اس وقت بھی آپﷺ کے پاس بہت سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمع تھیں۔

 
 
 
 

20. اختصا ر پسند ی ’ کا مطلب ہے 

 
 
 
 

21. مصری مکمل کریں “یاں کی وفات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
 
 
 

22. فا تح خیبر کے لیے قتل گا ہ ____________ تھا 

 
 
 
 

23.  نبوت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال شروع ہوا اور اکثر صحابہؓ مدینے پہنچ چکے، تو وحی الٰہی کے مطابق:آنحضرت ﷺ نے بھی مدینے کا عزم فرمایا۔

 
 
 
 

24.  اسی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راتیں غار میں گزاریں۔

 
 
 
 

25. خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیں : ” اپنے کام کو _________ سے پاک رکھو۔

 
 
 
 

26.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو معلوم ہو چکا تھا کہ قریش آپﷺ کے قتل کا ارادہ کر چکے ہیں۔

 
 
 
 

27. سبق “ہجرت نبی ﷺ ” کے مصنف کون ہیں ؟

 
 
 
 

28. کو معلو م ہو چکا تھا کہ قر یش آ پ ﷺ کے قتل کا ارا دہ کر چکے ہیں ___________

 
 
 
 

29.  حافظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف رُخ کرنے کا حکم دیا۔

 
 
 
 

30. قرا ئن ’’ کے معنی ہیں 

 
 
 
 

31. ہجر ت کے وقت حضر ت علیؓ کے ذ مے کا م لگا یا گیا 

 
 
 
 

32. ایسا کلام جس میں اﷲ کی تعریف ہو کہلاتا ہے ۔

 
 
 
 

33. اہل عر ب _________________ مکا ن میں گھسنا معیو ب سمجھتے تھے 

 
 
 
 

34. حضو ر ﷺ نے کس کے حکم سے مد ینہ ہجر ت کی ؟  

 
 
 
 

35. خلا ئق’’ جمع ہے 

 
 
 
 

36. ہمہ تن ’ کے معنی ہیں 

 
 
 
 

37. حضو ر ﷺ نے مد ینہ ہجر ت کی

 
 
 
 

38. مندرجہ ذیل میں مترادف کی درست فہرست ہے ۔

 
 
 
 

39.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پہلے قرارداد ہو چکی تھی۔

 
 
 
 

40. ہجر ت مد ینہ کے وقت آ پ ﷺ کے پا س بہت سی _______________ جمع تھیں

 
 
 
 

41. شریف کا متضاد ہے

 
 
 
 

42. حضور ؐ کے قتل کا منصو بہ بنا یا  

 
 
 
 

Short Questions

رسول کریم ﷺ نے حضرت علی ؓ سے کیا ارشا د فرما یا ؟
 اللہ تعا لیٰ نے مسلمانوں کو کس طرف ہجرت کرنے کا حُکم دیا؟
 انعام کے لالچ میں کون حضرت محمدﷺ اور حضرت صدیق ؓ کو ڈھوند نے نکلا؟
 آپﷺ کے لیے قریش کی خبر کون لاتا؟
 آنحضرتﷺ اور حضرت صدیق ؓ کے لیے بکریو ں کا دودھ کون لے کر آ تا تھا؟
 حضرت اسماء ؓ کون تھیں؟
 حضرت اسمأ نے کیا خدمات سر انجام دیں؟
 حضرت امیرؓ سے کون سی شخصیت مراد ہے؟
 حضرت امیر ؓ سے کونسی شخصیت مُراد ہے؟
 حضور ﷺ نے خود ہجرت کے لیے کس کے حُکم کے منتظر تھے؟
 حضور اکرمﷺ نے کس سال مدینے کی طرف ہجرت فرما ئی؟
 حضورﷺ نے حضرت صدیق ؓ کے ساتھ غارِ ثور میں کتنے دن قیا م کیا؟
 رسول پاک ﷺ نے حضرت علی ؓ سے کیا ارشاد فرمایا؟
 رسول پاک ﷺ نے نبوت کے کون سے سال ہجرت فرمائی؟
 رسول پاکﷺ نے نبوت کے کون سے سال ہجرت فرما یئ؟
 سرا قہ بن جحشم کیسے تا ئب ہوا؟
 سراقہ بن جحشم کیسے تائیب ہوا؟
 قر یش نے رسو ل پاکﷺ اور حضرت ابو بکرصدیق ؓ کو گر فتا رکرنے کا کیا انعام مقر ر کیا؟
 قریش نے رسولِ پاک ﷺ اور حضرت ابو بکر صدیق ؓ کو گرفتار کرنے کا کیا انعام مقرر کیا؟
 ہجرت کے موقع پر غا رِثور میں کھا نا کون پہنچا تا تھا؟
 ہجرت نبوی ﷺ سے کیا مراد ہے؟
 ہجرت نبویﷺسے کیا مراد ہے
حضرت اسما ء ؓ کو ن تھیں ؟
حضرت امیر ؓ سے کو ن سی شخصیت مرا د ہے ؟
رسول کریم ﷺ نے نبو ت کے کو ن سے سال ہجرت فرما ئی ؟
سواقہ بن جحشم کیسے تا ئب ہو ئے ؟
قریش نےرسول پا ک ﷺ اور حضرت ابو بکر ؓ کو گرفتا ر کرنے کا کیا انعام مقرر کیا ؟
ہجرت نبویﷺ سے کیا مراد ہے ؟

Long Questions

 

سبق ہجرت نبویؐ کا خلاصہ لکھیں؟
”          درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
تشریف آوری کی خبرمدینے میں پہلے پہنچ چکی تھی ۔ تمام شہر ہمہ تن چشمِ انتظار تھا ۔ معصوم بچے فخراور جوش میں کہتے پھرتے تھے کہ پیغمبرﷺ آرہے ہیں لوگ ہر روز تڑکے سے نکل نکل کر شہر کے باہر جمع ہوتے اور دوپہر تک انتظار کر کے حسرت کے ساتھ واپس چلے آتے ۔ ایک دن انتظار کر کے واپس جا چکے تھے کہ ایک یہودی نے قلعے سے دیکھا اور قرائن  سے پہچان کر پکارا ’’ اہلِ عرب ! لو تم جس کا انتظار کرتے تھے وہ آگیا “
”          درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
 
دونوں صاحب پہلے جبل ثور کے غار میں جا کر پوشیدہ ہوئے ۔ یہ غار آج بھی موجود ہے اور بوسہ گاہ خلائق ہے ۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبد اللہ جو نو خیز جوان تھے شب کو غار میں ساتھ ہوتے صبح منہ اندھیرے شہر چلے جاتے ادرپتا  لگاتے کہ قریش کیا مشورے کر رہے ہیں ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
           
رسول ﷺ سے قریش کو اس درجہ عداوت تھی ، تا ہم آپﷺ کی دیانت داری پر یہ اعتماد تھا کہ جس شخص کو کچھ مال یا اسباب امانت رکھنا ہوتا تھا آپ ﷺ کے پاس لا کر رکھتا تھا ۔ اس وقت بھی آپ ﷺ کے پاس بہت سی امانتیں جمع تھیں۔ آپ ﷺ کو قریش کے ارادے کی پہلے سے خبر ہو چکی تھی ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔

           اب کی بار گھوڑے کے پاؤں گھٹنوں تک زمین میں دھنس گئے ۔ گھوڑے سے اُتر پڑا اور بھر فال
نکالی ، اب بھی وہی جواب تھا، لیکن مکرر تجربے نے اس کی ہمت پست کر دیں اور یقین ہوگیا کہ یہ کچھ اور آثار ہیں ۔”
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
           “”
حضرت ابوبکر سے پہلے قرار داد ہو چکی تھی۔ دونوں صاحب پہلے جبل ثور کے غار میں جا کر پوشیدہ ہوئے۔ یہ غار آج بھی موجود ہے اور بوسہ گاہِ خلائق ہے۔ حضرت ابوبکر کے بیٹے عبداللہ، جو نو خیز جوان تھے، شب کو غار میں ساتھ ہوتے صبح منہ اندھیرے ساتھ چلے جاتے اور پتا لگاتے کہ قریش کیا مشورے کر رہے ہیں۔ جو کچھ خبر ملتی، شام کو آکر آنحضرتؐ سے عرض کرتے۔ حضرت ابوبکؓر کا غلام کچھ رات گئے، بکریاں چرا کر لاتا اور آپؐ اور حضرت ابوبکؓر ان کا دودھ پی لیتے۔ تین دن تک صرف یہی غذا تھی۔”” “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
      
     تشریف آوری کی خبر مدینے میں پہلے پہنچ چکی تھی۔ تمام شہر ہمہ تن چشم انتظار تھا۔ معصوم بچے فخر اور جوش میں کہتے پھرتے تھے کہ پیغمبرؐ آرہے ہیں۔ لوگ ہر روز تڑکے سے نکل نکل کر شہر کے باہر جمع ہوتے اور دوپہر تک انتظار کر کے حسرت کے ساتھ واپس چلے آتے۔ ایک دن انتظار کر کے واپس جا چکے تھے کہ ایک یہودی نے قلعے سے دیکھا اور قرائن سے پہچان کر پکارا: “”اہل عرب! لو تم جس کا انتظار کر رہے تھے، وہ آگیا۔”” تمام شہر تکبیر کی آواز سے گونج اٹھا۔ سارے شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔  
         
صبح قریش کی آنکھیں کھلیں تو پلنگ پر آنحضرتؐ کی بجائے جناب امیر تھے۔ ظالموں نے آپ کو پکڑا اور حرم میں لے جا کر تھوڑی دیر محبوس رکھا اور چھوڑ دیا۔ پھر آنحضرتؐ کی تلاش میں نکلے۔ ڈھونڈتے ڈھونڈتے غار کے دہانے تک آگئے۔ آہٹ پا کر حضرت ابوبکر صدیق غمزدہ ہوئے اور آنحضرتؐ سے عرض کیا کہ اب دشمن اس قدر قریب آ گئے ہیں کہ اگر اپنے قدم پر ان کی نظر پڑ جائے، تو ہم کو دیکھ لیں۔ آپؐ نے فرمایا:   لاتخزن ان اللہ معنا            (سورۃ توبہ ۴۰) 
   “”گھبراؤ نہیں، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے”” “
“درج ذیل اقتباس کی تشریح کریں۔ سبق کا نام یا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیں۔
           اس وقت جب کہ دعوت حق کے جواب میں ہر طرف تلوار کی جھنکاریں سنائی دے رہی تھیں،
حافظِ عالَم نے مسلمانوں کو دارالامان مدینہ کی طرف رُخ کرنے کا حکم دیا، لیکن وجود اقدسؐ جو اُن ستم گاروں کا حقیقی ہدف تھا، اپنے لیے حکمِ خدا کا منتظر تھا۔ “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *