Urdu Class 9th Nazam 2 Naat MCQs Short Long Questions Notes

urdu 9th sabaq nazmain mcqs notes

1.  صبا بے شک آتی ہے؟

 
 
 
 

2.  صنم خانہ عشق کس شاعر کی تصنیف ہے۔

 
 
 
 

3.  امیر مینائی کہاں پیدا ہوئے؟

 
 
 
 

4.  نعت میں صفات بیان کی جاتی ہیں۔

 
 
 
 

5.  امیر مینائی نے شاعروں کا تذکرہ ۔۔۔۔۔ کے نام سے مرتب کیا

 
 
 
 

6.  طوطی اور بلبل کس کی باتیں کر رہی ہیں۔

 
 
 
 

7.  جس نظم میں حضرت محمد ص خاتم انبین کی تعریف کی جائے اسے کہتے ہیں:

 
 
 
 

8.  شاعر امیر مینائی کے لیے باعث حرمت ہے

 
 
 
 

9.  امیر مینائی کی پیدائش ہوئی۔

 
 
 
 

10.  نعت نظم کس نے لکھی ہے؟

 
 
 
 

Short Questions

طو طی و بلبل کس کا ذکر  کرتے ہیں ؟
پھو لو ں میں کس کی خوشبو ہے ؟
شاعر اپنی حرمت و آبرو کس با ت میں خیال کر تا ہے ؟
شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے ؟
صبا کہا ں سے آتی ہے ؟

 

Long Questions

 

نظم ’نعت‘ کا مرکزی خیال لکھیں۔
نظم ’نعت‘ کا خلاصہ لکھیں۔
“شعر کی تشریح کریں۔
جو بے داغ لالہ، جو بے خار گل ہے
وہ تو ہے، وہ تو ہے، وہ توہے، وہ تو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
یہاں ہے ظہور اور وہاں نور تیرا
مکاں میں بھی تو، لامکاں میں بھی تو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
تیری راہ میں خاک ہو جاؤں مر کر
یہی میری حُرمت یہی میری آبرو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
جمے جس طرف آنکھ، جلوہ ہے اُس کا
جو یک سُو ہو دل تو وہی چار سُو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
جیوں تیرے در پر، مروں تیرے در پر
یہی مجھ کو حسرت، یہی آرزو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
سنی ہم نے طوطی و بلبل کی باتیں
تیرا تذکرہ ہے۔ تیری گفتگو ہے”
“شعر کی تشریح کریں۔
صبا بے شک آتی مدینے سے تو ہے
کہ تجھ میں مدینے کے پھولوں کی بُو ہے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *