Urdu Class 10th Urdu Adab mn Eid ul Fitr Notes MCQs Questions Bank

urdu 10th notes Sabaq 6

1. تہنیت عید الفطر نظم ہے ۔ 

 
 
 
 

2. عید الفطر کے موقع پر مسلم معاشرے کے کس طبقے کو سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ؟

 
 
 
 

3. جنگ آزادی کے بعد اردو شاعری میں وسعت پیدا ہوئی ۔ 

 
 
 
 

4. ماہ صیا م گیا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیا مکمل کریں۔ 

 
 
 
 

5. ڈاکٹر وحید قریشی پیدا ہوئے ۔

 
 
 
 

6. ’راحت امت ِ نظر محمد ﷺ ہے‘ یہ مصرع ہے ۔ 

 
 
 
 

7. 1857 کی جنگ آزادی کے بعد توجہ تیز ہو گئی: 

 
 
 
 

8. ڈاکٹر وحید قریشی نے بی۔ اے آنرز کیا ۔ 

 
 
 
 

9. ڈاکٹر وحید کا اصل نام تھا ۔ 

 
 
 
 

10. ڈاکٹر وحید قریشی نے ایم اے فارسی کیا۔

 
 
 
 

11.  ڈاکٹر وحید قریشی تاریخ اور فارسی کے استاد بنے ۔ 

 
 
 
 

12. ڈاکٹر وحید قریشی نے تاریخ کے لیکچرار کی ملازمت کی ۔ 

 
 
 
 

13. حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ، ان میں کون سی چیز نمایا ں ہے ؟ 

 
 
 
 

14. یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟ ’’ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے ‘‘ 

 
 
 
 

15. شاعر نے ’’لذت افزائے شور طفلی‘‘ میں کس کی طرف اشارہ کیا ہے ؟ 

 
 
 
 

16. ڈاکٹر وحید قریشی نے ایم اے فارسی کیا ۔ 

 
 
 
 

17. ڈاکٹر وحید کےوالد محکمہ ۔۔۔۔۔ہی ملازم تھے ۔ 

 
 
 
 

18. حسن نظامی کے موضوعات میں عید کی علامتی حوالہ عطا کرتی ہے ۔ 

 
 
 
 

19. ’’مہ عید! بے ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کریں۔ 

 
 
 
 

20. دلی کی بربادی کے نوحے لکھے ہیں۔ 

 
 
 
 

21. اسلامیہ کالج لاہور میں ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔۔کے استاد ہے 

 
 
 
 

22. ڈاکٹر وحید قریشی کی پیدائش ہوئی ۔

 
 
 
 

23. ڈاکٹر وحید نے بی ۔اے آنرز ۔۔۔۔۔۔۔سے کیا۔

 
 
 
 

مختصر سوالات

حالی کی کونسی نظم میں کس کی کاسی اور کس ہم آہنگی کو بیاں کیا گیا ہے ؟ 
حسن نظامی نے کون سے موضوعات قلم بند کیے ہیں ؟ 
کس طرح عید الفطر میں متوسط اور غریب طبقےکے مسائل و حالات سے منسلک نظر آتی ہے ؟ 
حالی کی کونسی نظم میں کس کی عکاسی اور کس ہم آہنگی کو بیان کیا گیا ہے ؟ 
حسن نظامی نے کون سے موضوعات قلم بند کیے ہیں ؟ 
اردو شاعری کو کب احساسات کی ترجمانی کا وسیلہ بنا یا گیا ہے ؟ 
اردو کی غزلیہ شاعر ی میں کیا علامتیں اور اس کے متعلقات اہم ہیں ؟
ڈاکٹر وحید قریشی کس پیشے سے منسلک رہے ؟ 
ڈاکٹر صاحب کی تعلیم کب اور کن اداروں میں ہوئی ؟ 
ڈاکٹر صاحب کے والد کہاں ملازم تھے ۔ 
ڈاکٹر صاحب کا اصل نام اور اُ ن کے والد کا نام کیاتھا 
ڈاکٹر و حید قریشی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی ؟ 
مصنف نے عید کا تعلق تہوار کے علاوہ کس سے جوڑا ہے ،دو تین سطروں میں جواب لکھیں۔ 
عید کی شاعری کا ہماری شعری روایات سے کیا تعلق ہے ؟ 
: ’’صیام گیا اور روز عید آیا ‘‘ اردو کے کس مصروف شاء کا مصرع ہے ۔ 
کون سی چیز اقبال عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہے 
: اردو شعراء نے ہر دور میں عید الفطر کو موضوع سخن کیوں بنایا ؟ 
اردو شعرا ء اور میں عید الفطر کو موضوع سخن کیوں بنایا  ؟ 
عید الفطر کے موقع پر شہزادوں اور شہزادیوں کا ذکر کرتے ہوئے خواجہ حسن نظامی نے کیا نکتہ اجاگر کیا ہے ؟ 
اس سبق میں اردو شعراء نے عید الفطر کے جن پہلوؤں پر اظہار خیال کیا ہے اُن میں سے کوئی سے تین پہلوؤں /موضوعات کے نام لکھیں۔ 
عید الفطر پر نظموں میں شعراء نے کیا کیا باریکیاں پیدا کی ہیں ؟
عید الفطر کا ہماری تہذیبی اور اپنی زندگی سے کیا تعلق ہے ؟

تفصیلی سوالات

“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
۔ اس تمدنی اپس منظر کے طفیل ایک وقت جذ بہ میجان نہیں بلکہ ایک تہذیبی اکائی بن کر ہماری معاشرتی زندگی میں بہت دور تک جاتی ہے ۔ اس وسعت پڑمری سے موضوع کی جڑیں ہماری ادبی روایات میں پھیل گئی ہیں ۔ خواجہ حسن نظامی نے دلی کی بربادی کے جونو سے لکھے ہیں ، ان میں دولت و عزات سے محروم ہونے والے شہزادوں اور شہزادیوں کی کس مپری میں عید بسر کرنے کا ذکر اہمیت رکھتا ہے ۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
اس ریحان نے تخلیقی سطح پر ایک نئی سمت کی طرف اشارہ کیا ہے جس سے یہ نتیجہ نکالنا ہے موقع نہ ہو گا کہ عید کا تصور مسلمانوں کے ہاں محض تہوار منانے اور تیل کو کوٹچر بنانے پر تحصر نہیں بلکہ اس خوشی کا رشتہ ہماری اقدار میں بہت دور تک جا تا ہے ، جس سے عید کے بارے میں اردو شعرا کی تخلیقات کو ایک سمت ہی نہیں ملتی بلکہ ان کا تعلق ہمارے داخلی رویوں کے ساتھ اتنا گہرا ہے کہ ہماری شعری روایت میں میٹل صرف یک طرفہ مناظرکشی تک جا کر ختم نہیں ہوتا۔ عید کی شاعری ہماری شعری روایات کا ایک اہم اور ناقابل فراموش حصہ ہے۔”
سبق اردو ادب میں عید الفطر کا خلاصہ لکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *