Urdu Class 10th Nazria e Pakistan Notes MCQs Questions Bank

urdu 10th notes Sabaq 4

1. کانگرس کب قائم ہوئی ؟ 

 
 
 
 

2. تقسیم بنگال عمل میں آئی ۔ 

 
 
 
 

3.  ‘‘سراج البیا ن ’’کس کی کتا ب ہے ؟

 
 
 
 

4. شاہ اسمعیل شہید کے مرشد کا نام تھا ۔ 

 
 
 
 

5. مسلم لیگ کو قائم کیا ۔

 
 
 
 

6. شدھی کا مقصد تھا ۔ 

 
 
 
 

7. قرار داد پاکستان منظور ہوئی ۔ 

 
 
 
 

8.   کا نگریس کب قائم ہو ئی ؟

 
 
 
 

9. شاہ اسمعیل شہید اور سید احمد بریلوی نے شہادت پائی ۔ 

 
 
 
 

10.   سبق ‘‘ نظریہ ٔپا کستان ’’کے مصنف کا نا م ہے :

 
 
 
 

11. مسلمانوں کو قومیت کی بنیاد ہے ۔ 

 
 
 
 

12. سلطان ٹیپو شہید ہوئے ۔ 

 
 
 
 

13. سنگھٹن کا مقصد تھا ۔ 

 
 
 
 

14. پہلی جنگ عظیم میں فتح ہوئی ۔ 

 
 
 
 

15. دنیا میں قومیت کی تشکیل کی بنیادیں ہیں۔ 

 
 
 
 

16. مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا ۔ 

 
 
 
 

17.   مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیا د یں بتا ئی ہیں ؟

 
 
 
 

18.  نہر و رپورٹ شائع ہوئی ۔

 
 
 
 

19. بت پرستی اور ذات پات کا رواج ہے ۔ 

 
 
 
 

20. مسلم لیگ کس شہر میں قائم کی گئی ؟

 
 
 
 

21. نظریہ پاکستان کا مقصد تھا ؟ 

 
 
 
 

22.  مسلم لیگ تنظیم کی بنیا د کب ڈا لی گئی ؟

 
 
 
 

23. عالمی جنگوں کی موجودہ تعداد ہے ۔ 

 
 
 
 

24. قرارداد پاکستان منظور ہوئی ۔

 
 
 
 

25. پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کے ساتھ دیا ۔ 

 
 
 
 

26.    مسلم لیگ کس نے قائم کی ؟

 
 
 
 

27.    سید احمد بریلوی ؒ اور شاہ اسمعیل ؒ کب شہید ہو ئے ؟

 
 
 
 

28. قائداعظم نےچودہ نکات پیش کیے ۔

 
 
 
 

29. اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لیے کس نے سختیاں جھیلیں ؟

 
 
 
 

30. انگریزوں سے مجبورًا مفاہمت کا مشورہ کس نے دیا ؟ 

 
 
 
 

31. حید ر علی حکمران تھا ۔ 

 
 
 
 

32. سید احمد بریلوی او رشاہ اسمعیل کب شہید ہوئے ؟ 

 
 
 
 

33. مصنف  نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائی ہیں ؟ 

 
 
 
 

34. خطبہ الہ آباد ہوا ؟ 

 
 
 
 

35. ڈاکٹر غلام مصطفی پیدا ہوئے ۔ 

 
 
 
 

36. برصغیر میں کفر والحادکا غلبہ کس مغل بادشاہ کے دور میں زیادہ ہوا ؟

 
 
 
 

37.  تحریک خلافت شروع ہوئی ۔ 

 
 
 
 

38. کانگرس کا قیام ہوا ۔ 

 
 
 
 

39. مسلم لیگ کس نے قائم کی ؟ 

 
 
 
 

40.  جنگِ عظیم اوّل کب شروع ہو ئی ؟

 
 
 
 

41.   اکبر کے دور میں دین کی سربلندی کے لیے کس نے سختیا ں جھیلیں ؟

 
 
 
 

42. برصغیر میں جنگ آزادی لڑی گئی ۔ 

 
 
 
 

43. تحریک خلافت کس نے شروع کی ؟

 
 
 
 

44. بحوالہ کتاب نظریہ پاکستان سبق کے مصنف کا نام کیا ہے ؟ 

 
 
 
 

مختصر سوالات

نظریہ پا کستان کا مقصد کیا ہے ؟
مسلمانو ں کی قومیت کی بنیا د کیا ہے ؟
تحریک ِ خلا فت کیو ں شروع کی گئی ؟
شدھی اور سنگھٹن کی تحریکو ں کے مقا صد کیا تھے ؟
اہل ِ مغرب نے قومیت کی بنیا د کس پر رکھی ہے ؟
مسلما نو ں کو اپنے دینی معاملا ت میں اپنی آزادی کب ختم ہو تی نظر آئی ؟
علا مہ اقبال ؒ نے مسلما نو ں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کب اور کہا ں کیا ؟
سلطا ن ٹیپو اپنی جدو جہد میں کیو ں کا میا ب نہ ہو سکا ؟

تفصیلی سوالات

“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
اس زمانے میں پہلی جنگ عظیم چھڑ گئی جس میں انگریز کا مقابلہ جزنی سے ہوا اور ترکی نے جرمنی کا ساتھ دیا۔ ہندوستان کے مسلمان چوں کہ ترکی کے سلطان کو تجاز کی خدمت کرنے کی وجہ سے خلیفہ اسلام بجھتے تھے، اس لیے انھوں نے مالی اور طبی امداد بہم پہنچائی ، جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ کومسلمانوں سے مناد پیدا ہو گیا لیکن انھوں نے یہاں کے مسلمانوں سے وعدہ کیا کہ اگر ہم کو اس جنگ میں فتح حاصل ہو گی تو ہم کسی طرح بھی ترکی کو مزید نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ یہ وعدہ بخش فریب تھا، چناں چہ جب انگریزوں کو فتح حاصل ہوئی تو وہ اپنے وعدے سے پھر گئے اور انھوں نے ترکی کی وسیع سلطنت کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
یہاں یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ دنیامیں قومیت کی تشکیل کی دو بنیاد میں ہیں: ایک وہ جومغر بی فکر میں نے قائم کی ہے۔ دوسری و و جو رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قائم کی ہوئی ہے ۔ اہل مغرب نے خاندانی نسلی اور قبائلی بنیادوں میں ذرا وسعت پیدا کر کے قومیت کی بنیاد میں جغرافیائی حدود پر استوار کیں اور کہا کہ قوم وطن سے بنتی ہے ۔ اس نظریے کی وجہ سے دنیا کے انسانوں کے درمیان تباہی کا جو درواز کھلا ، وہ دو عالمی جنگوں کے ہونے سے بخوبی ظاہر ہے ۔ یہ پلنی قومیت ہی کی بنیاد پرلڑی گئی تھیں اور یہ قومیت جنوبی ایشا کے مسلمانوں کو تحفظ دینے میں تو بالکل ہی نا کام تھی ،کیوں کہ جنوبی ایشیا کے مسلمان اس نظریے کے تحت ایک مجبور اقلیت بن جاتے ۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ ہندوؤں کو بہت ناگوار گزرا۔ انھوں نے پوری کوشش کی کہ مملکت قائم نہ ہونے پاۓ ۔ان کے پاس دولت اور طاقت تھی ۔ جنوبی ایشیا میں ان کی اکثریت تھی لیکن چوں کہ قیام پاکستان کا مطالبہ حق اور انصاف پڑنی تھا اس لیے حکومت برطانیہ کو مجبور ہونا پڑا اور قائداعظم محمدعلی جناح کی پرخلوص قیادت ،مسلمانوں کے یقین ، اتحاد اور عمل پیہم کی وجہ سے 14 اگست ۱۹۴۷ء کو پاکستان معرض وجود میں آ گیا۔ “
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
پاکستان نے اپنے قیام سے اب تک بڑی ترقی کی ہے اور اس کا شمار دنیا کے اہم ملکوں میں ہوتا ہے ۔ اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور زیاد وترقی کرے اور ہمیشہ ترقی کرے تو ہمیں نظریہ پاکستان کو ہر وقت پیش نظر رکھنا پڑے گا ۔ اس کی بدولت ہم پاکستان کو یاد و حکم اور شان دار بنا سکتے ہیں ۔”
سبق نظریہ پاکستان کا خلاصہ لکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *