Urdu Class 10th Nazm Kisan Josh Maleeh Abadi Notes MCQs Questions Bank

1. یہ نظم جوش کے کس مجوعہ کلام سے کی گئی ہے؟

 
 
 
 

2. نظم “کسان” کا ابتدائی منظر ہے۔

 
 
 
 

3. نظم “کسان” کس شاعر کی تخلیق ہے؟

 
 
 
 

4. کسان کھیت سے رخ پھیر کر کہاں جاتا ہے۔

 
 
 
 

5. کسان کی انگلیاں دن کے وقت رہتی ہیں۔

 
 
 
 

6. شاعر نےتہذیب کا پروردگار کسے کہا ہے؟

 
 
 
 

7. کسان قدرت کے جلوے کا ہے۔

 
 
 
 

مختصر سوالات

 

نظم کے آخری شعر میں شاعرنے کن پانچ چیزوں کا ذکر کیا ہے؟
کھیت سے منہ پھیر کر کسان کہاں جاتا ہے؟
کون سی قوتیں کسان سے سرنگوں رہتی ہیں؟
شاعر نے کسے ارتقاء کا پیشوا کہا ہے؟
شاعر نے کسان کےگھر لوٹنے کی جو تصویر کشی کی ہے اسے دو سطروں میں لکھیں؟
نبض خاک پر انگلیاں رہنے سے کیا مراد ہے؟
“جلوہ قدرت کا شاعر” سے کون مراد ہے؟
نظم کے دوسرے شعر میں شاعر نے کن الفاظ میں کسان کی تحسین کی ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *