Urdu Class 10th Mirza Muhammad Saeed Notes MCQs Questions Bank

urdu 10th notes Sabaq 3

1. مرزا محمد سعید کی عزیزداری کس شخصیت سے تھے 

 
 
 
 

2. مرزا صاحب کا پہلا ناول تھا

 
 
 
 

3. شاہد احمد دہلوی کو تمغہ برائے حسن کارکردگی کب دیا گیا 

 
 
 
 

4. شاہد احمد دہلوی پیدا ہوئے 

 
 
 
 

5.  مصنف نے کون سے ادارے میں خدمات انجام دیں 

 
 
 
 

6. پطرس، مرزا صاحب کی عملی قابلیت کے آگے اپنے آپ کو سمجھتے تھے

 
 
 
 

7. ایک پبلشر دلی آئے تھے

 
 
 
 

8. ایک صاحب کمال ہم میں سے چلا جائے اور ہمیں نہ ملے

 
 
 
 

9. اب کہاں لوگ اس                    کے

 
 
 
 

10. سانحہ ارتحال کی خبر نہ ہوئی

 
 
 
 

11. پطرس کی تحریک پر ایک قائم کیا گیا

 
 
 
 

12. مرزا صاحب کے ہاتھوں میں رعشہ آگیا تھا

 
 
 
 

13. مرزا صاحب نے پاکستانی ادیبوں کے گلڈ کی صدارت فرمائی

 
 
 
 

14.  محمود نظامی کے مقالے کے بعد مرزا محمد سعید پر کس نے تنقید کی 

 
 
 
 

15. شاہد احمد دہلوی نے                    ایف ایس سی کی 

 
 
 
 

16. شاہد احمد دہلوی نے انگریزی ادبیات میں کیا 

 
 
 
 

17. پروگرام دانش کدہ میں کتنے دانشور بُلائے جاتے تھے

 
 
 
 

18. حد یہ کہ مرزا صاحب رحلت فرما گئے

 
 
 
 

19. مرزا کے استادوں میں سے تھے

 
 
 
 

20.  شاہد احمد دہلوی مرسالے کے مدیر رہے 

 
 
 
 

21. ریڈیو پاکستان کراچی سے دانش کدہ پروگرام شروع کیا گیا

 
 
 
 

22. مصنف نے مرزا صاحب کو 32 سال میں ہمیشہ پہنے دیکھا

 
 
 
 

23. مرزا صاحب کون سے کالج میں انگریزی کے پروفیسر مقرر ہوئے

 
 
 
 

24. مرزا صاحب لکھا کرتے تھے

 
 
 
 

25. زندہ قوموں کا شعار نہیں ہوتا کہ وہ

 
 
 
 

26. فیض بار بار دیکھتے تھے

 
 
 
 

27. مرزا صاحب پنشن کا بڑا حصہ صرف کردیتے تھے 

 
 
 
 

28. سبق “مرزا محمد سعید” کس ادیب کی تحریر ہے 

 
 
 
 

29.  مصنف کے کون سے خاکوں کے مجموعہ سے یہ سبق لیا گیا ہے 

 
 
 
 

30. مرزا صاحب ممبر چنے گئے

 
 
 
 

31.  مرزا صاحب نے اپنا ناول بے مزد دے دیا

 
 
 
 

32. اردو کی کتابیں چھانئے تو مذہب اور باطنیت کو شریک کرنا پڑے گا

 
 
 
 

33. شاہد احمد دہلوی کس کے پوتے تھے 

 
 
 
 

34. صبح اخباروں میں خبر پڑھ کر دل رہ گیا 

 
 
 
 

35. مرزا صاحب کی زندگی بڑی تھی

 
 
 
 

36. مرزا صاحب کو چھیننا ہماری                        کی سزا ہے

 
 
 
 

37. مرزا صاحب نے علی گڑھ میں کون سے سال پڑھایا

 
 
 
 

38.  مصنف نثر نگار سے ہٹ کرتھے۔ 

 
 
 
 

39. مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس لیے کام کرتا ہے 

 
 
 
 

40. شاہد احمد دہلوی پیدا ہوئے 

 
 
 
 

41. مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کونسی سند لی 

 
 
 
 

42. انہیں لکھنے میں ہوتی تھی

 
 
 
 

43. مرزا صاحب نا پسند کرتے تھے

 
 
 
 

44.  شاہد احمد دہلوی نے ڈاکٹریٹ نہ کی 

 
 
 
 

45. رات کو سوتے تھے

 
 
 
 

46.  مصنف کی وفات کب ہوئی 

 
 
 
 

47. مرزا صاحب نے کتنی تقریروں کے بعد کانٹریکٹ واپس دینے شروع کر دئیے 

 
 
 
 

48. مرزا صاحب کی عزیز داری تھی

 
 
 
 

49. تاجور نجیب آبادی کو مرزا صاحب نے کتاب دی

 
 
 
 

50. مرزا محمد سعید کا خبر کے مطابق تھا

 
 
 
 

51. مصنف کے نزدیک مرزا صاحب کو جب انہوں نے پہلی بار دیکھا تو وہ تھے

 
 
 
 

52. مرزا محمد سعید دلی کے خاندان کے بیٹے تھے

 
 
 
 

مختصر سوالات

: عالِم کی موت عالَم کی موت ہوتی ہے۔ اس جملے کا مفہوم وضاحت سے بیان کریں؟ 
پطرس بخاری کے سا تھ مرزا صاحب کا تعلق اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
مرزا صاحب کے ناولوں کے نام لکھیں؟
مرز ا احمد سعید کا حلیہ بیا ن کر یں؟
مصنف کے پروگرام “دانش کدہ “میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے کیا جواب دیا؟ 
مرزا صاحب کا سب سے بڑا مشغلہ کیا تھا؟ 
مر زا محمد سعید نے کس کالج میں تد ریس کے فرائض سر انجا م دیئے؟ 
مرزا صاحب کی کن دو شخصیت سے قرابت داری تھی؟   
مر زا صاحب کی معرکہ الآرکتاب کانام اور رتبہ بیان کریں؟ 
لاہور کے پبلشروں کے ساتھ مرزا صاحب کا سلوک کیسا تھا؟ 
مرزامحمد سعید کس لیے لکھتے تھے؟ 
سبق مرزا محمد سعید کا مرکزی خیال لکھیں
خاکہ نگاری کیا ہے؟

تفصیلی سوالات

“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
۔افسوس! اتنا بڑا صاحب کمال ہم میں سے اٹھ جاۓ اور اس کی سناؤنی ہم تک نہ پہنچے۔ کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ زندہ قوموں کا یہ شعارنہیں ہوتا کہ اپنے اہل کمال سے غافل ہو جائیں ۔ ایسی غفلت مجرمانہ ہوتی ہے ۔ شاید یہ ہماری غفلت ہی کی سزا ہے کہ مرزا صاحب کو یوں اریکا یکی ہم سے چھین لیا گیا۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
’اگر اپنی خیر چاہتے ہو تو مرزا صاحب کو منا کر لاؤ۔‘‘اس کو معلوم نہیں تھا کہ مرزا صاحب اپطرس کے استاد ہیں ۔ حسب دستور اپنی کارروائی دکھانے کے لیے اس نے ان کے مسودے میں سے دوا یک فقرے نکال دیے تھے۔ ان فقروں کا نکالنا اس کا نوکری سے نکالے جانے کا پیش خیمہ ہو گیا۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
مرزا صاحب گھنٹوں مطالعہ کرتے تھے ۔ ان کے کتب خانے میں ہر علم کی کتاب موجودتھی ۔ ملازمت درس و تدریس ہی کی تھی ، اس لیے نئی سے نئی کتاب پڑھتے رہتے تھے۔ فرماتے تھے کہ اگر میں اتنا مطالعہ نہ کروں تو ان انگریز پروفیسروں کے آگے کیسے شہر سکتا ہوں؟‘‘ پشن لینے کے بعد بھی ان کا واحد مشغلہ مطالعہ کتب ہی رہا۔ ان کا یشغل اب تک جاری تھا۔ پنشن کا بڑا حصہ کتا ہیں خریدنے میں صرف کر دیتے تھے ۔”
“درج ذیل نثر پارے کی تشریح کیجیے۔ خط کشیدہ الفاظ کے معانی، سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیے۔
مرزا صاحب کی زندگی بڑی سیدھی سادی تھی ۔ کر وفریا ٹھاٹ باٹ سے بھی نہیں رہے ۔ گھر کی سواری ہم نے ان کے پاس بھی نہیں دیکھی ۔ معدے کے مریض تھے۔ پیدل زیادہ چلتے تھے۔ صبح مہلتے ضرور جاتے تھے ۔ رات کو جلدی سو جاتے تھے۔ کھیل تماشے، سینما تھیٹر کچھ نہیں دیکھتے تھے ۔ خدا کے فضل سے گھر کا آرام نھیں میسر تھا۔ ان کی بیگم بھی ادبی ذوق رکھتی تھیں ۔ دوایک ناول ان کے بھی شائع ہو چکے ہیں ۔ اولاد سعادت مند ، بیوی سلیقہ شعار ، پشن اتنی کہ بڑھاپے میں کسی کی محتاجی نہیں ۔ کھانا سادہ لباس ساده، رہن سہن ساده ، پھر احتیاج ہوتو کس بات کی ؟ قلب مطمئنه کی دولت سے مالا مال تھے ۔”
سبق مرزا محمد سعید کا خلاصہ لکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *