Urdu 1st Year Sabaq 9 Maktobat e Ghalib MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes mcqs sabaq 9

1. مرزا غالب نے میرٹھ میں کتنے روز قیام کیا؟

 
 
 
 

2. نواب مصطفٰی خاں کی زمینداری کہاں تھی؟

 
 
 
 

3. بقول غالب شہر میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے جانے کی خبر مشہور ہوئی؟

 
 
 
 

4. مرزاغالب رہتے تھے:

 
 
 
 

5. مرزا غالب کس انگریز افسر کی اجازت سے دہلی رہ رہے تھے؟

 
 
 
 

6. نواب مصطفٰی خاں کی پینشن کے بارے میں کیا حکم ہوا؟

 
 
 
 

7. مرزا اسد اللہ خاں غالب کب پیدا ہوئے؟

 
 
 
 

8. کرنل برون کس شہر کے گورنر تھے؟

 
 
 
 

9. مرزاغالب ہرگوپال تفتہ کے قصائد اور نواب صاحب کی غزلیں کیوں واپس نہ کر سکے؟

 
 
 
 

10. ہرگوپال تفتہ نے اصلاح کے لیے غالب کو کیا بھیجا تھا؟

 
 
 
 

11. مرزا اسد اللہ خاں غالب کا سن وفات ہے:

 
 
 
 

12. مرزا غالب نے جمعدار سے کیا کہا؟

 
 
 
 

13. مرزا غالب کے مطابق انھوں نے کشتی نوح میں کتنی مدت گزاری؟

 
 
 
 

14. مرزا ہر گوپال تفتہ کو لکھے گئے خط کے مطابق مینہ سے شہر میں کتنے مکان گر گئے؟

 
 
 
 

15. صاحب فراش ہوتے ہوئے غالب مسودات کس طرح دیکھتے تھے؟

 
 
 
 

16. مرزا غالب 1850ء سے اس کی حویلی میں رہتے تھے؟

 
 
 
 

17. شدید بارشوں کے باعث غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھڑی میں کیا رکھا؟

 
 
 
 

18. مرزا غالب کو ہر گوپال تفتہ کی خیریت معلوم ہوئی:

 
 
 
 

19. مرزا غالب نے اپنے مکان کوتشبیہ دی ہے:

 
 
 
 

20. بقول غالب جنوری 1859ء میں شہر میں بلاٹکٹ داخلہ ہونے پر حاکم سے کیا سزاملی تھی؟

 
 
 
 

21. امرزا غالب نے نور چشم کس کو کہا؟

 
 
 
 

22. مرزا غالب نے پہلا خط کس کے نام لکھا؟

 
 
 
 

23. مکتوبات غالب‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہیں؟

 
 
 
 

24. بقول غالب مونڈھا بچا کر سڑک پرکون بیٹھتا تھا؟

 
 
 
 

25. مرزا غالب کب سے حکیم پٹیالے والے کے بھائی کی حویلی میں مقیم تھے؟

 
 
 
 

26. نواب مصطفٰی خان کی املاک کہاں تھیں؟

 
 
 
 

27. غالب کے بقول حاکم وقت نے حکم دیا:

 
 
 
 

28. دری کتاب میں مرزا کے کتنے خطوط شامل ہیں؟

 
 
 
 

29. مرزا ہر گوپال تفتہ کو لکھے گئے خط کے مطابق مینہ کس مہینے سے شروع ہوا؟

 
 
 
 

30. شدید بارشوں کے باعث مرزا غالب کہاں اٹھتے بیٹھتے تھے؟

 
 
 
 

31. نواب مصطفٰی خاں رہا ہو کر کس شہر میں گئے؟

 
 
 
 

32. بقول غالب مینہ دن رات میں کتنی بار برستا؟

 
 
 
 

33. مرزا غالب کے بقول کس کو جونکیں لگ چکی تھیں؟

 
 
 
 

34. خطوط غالب کے مرتب کا نام کیا ہے؟

 
 
 
 

35. مرزا غالب نے میر مہدی مجروح کو خط لکھا:

 
 
 
 

36. بقول غالب نواب مصطفٰی خاں رہا ہو کر کس شہر میں گئے؟

 
 
 
 

37. نواب مصطفٰی خاں کو کتنی قید کی سزا ہوئی؟

 
 
 
 

38. مرزا غالب نے میرٹھ کا سفرکس ذریعہ سے کیا؟

 
 
 
 

39. نصابی کتاب میں مرزا غالب کا دوسرا خط کس کے نام لکھا گیا ہے؟

 
 
 
 

40. بقول غالب روز اس شہر میں ایک حکم

 
 
 
 

41. کس شاعر نے اصلاح کے لیے اپنی غزلیں غالب کو بھجوائی تھیں؟

 
 
 
 

42. نواب مصطفٰی خاں کیس حکیم کے زیر علاج تھے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میرٹھ سے آ کر دیکھا کہ یہاں بڑی شدت ہے اور یہ حالت ہے کہ گوروں کی پاسبانی پر قناعت نہیں ہے ۔ لا ہوری دروازے کا تھانے دارمونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے جو باہر سے گورے کی آنکھ بچا کر آ تا ہے ، اس کو پکڑ کر حوالات میں بھیج دیتا ہے ۔ حاکم کے ہاں سے پانچ پانچ بید لگتے ہیں یا دور و پے جرمانہ لیا جا تا ہے ۔ آٹھ دن قید رہتا ہے ۔ اس سے علاوہ سب تھانوں پر حکم ہے کہ دریافت کرو، کون بے ٹکٹ مقیم ہے اور کون ٹکٹ رکھتا ہے ۔ تھانوں میں نقشے مرتب ہونے لگے۔ یہاں کا جمعدار میرے پاس بھی آیا۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میر بادشاہ میرے پاس آۓ تھے۔ تمھاری خیر وعافیت ان سے معلوم ہوئی تھی۔ میر قاسم علی صاحب مجھ سے نہیں ملے ۔ پرسوں سے نواب مصطفی خاں صاحب یہاں آۓ ہوۓ ہیں ۔ ایک ملاقات ان سے ہوئی ہے۔ ابھی یہیں رہیں گے، پیار ہیں ، احسن اللہ خاں معالج ہیں ،فصد ہو چکی ہے ، جونکیں لگ چکی ہیں ، اب مسہل کی فکر ہے ، سوا اس کے سب طرح کی خیر و عافیت ہے ۔ میں نا تواں بہت ہو گیا ہوں ، گو یا صاحب فراش ہوں ۔ کوئی شخص نیا تکلف کی ملاقات کا آ جائے تو اٹھ بیٹھتا ہوں ، ورنہ پڑارہتا ہوں ۔ لیٹے لیٹے خط لکھتا ہوں ، لیٹے لیٹے مسودات دیکھتا ہوں ۔ اللہ اللہ !”
نصابی سبق ” مکتوبات غالب ” کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *