Urdu 1st Year Sabaq 6 Over Coat MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes mcqs sabaq 6

1. نوجوان نے مٹرگشت کا آغاز کس سڑک سے کیا؟

 
 
 
 

2. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان کو روندنے والی گاڑی کس طرف چلی گئی؟

 
 
 
 

3. مٹر گشت کر نے والا نوجوان ظاہری شکل وصورت کے لحاظ سے کیسا دکھائی دیتا تھا؟

 
 
 
 

4. سبق ”اوورکوٹ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

 
 
 
 

5. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر کون موجود تھا؟

 
 
 
 

6. افسانہ اوورکوٹ‘‘ کا مرکزی کردار کون سا ہے؟

 
 
 
 

7. سبق’’اوورکوٹ‘‘ کے مطابق گھاس کے قلعے پر بچے کیا کر رہے تھے؟

 
 
 
 

8. غلام عباس کب فوت ہوئے؟

 
 
 
 

9. مٹرگشت کرنے والے نوجوان کو کیا حادثہ پیش آیا؟

 
 
 
 

10. پان سگریٹ بیچنے والے لڑکے سے نوجوان نے کتنے میں سگریٹ خریدا ؟

 
 
 
 

11. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان کی کون سی چیز حادثے کے دوران میں کھوگئی؟

 
 
 
 

12. نوجوان نے اوورکوٹ کیوں پہن رکھا تھا؟

 
 
 
 

13. نوجوان کا فیلٹ ہیٹ کس رنگ کا تھا؟

 
 
 
 

14. سبق ”اوورکوٹ‘‘ کاتعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

 
 
 
 

15. غلام عباس کب پیدا ہوئے؟

 
 
 
 

16. نوجوان نے کرکٹ کے انداز میں کیا حرکت کی:

 
 
 
 

17. نوجوان نے گلے میں کس رنگ کا مفلر لپیٹا ہوا تھا؟

 
 
 
 

18. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان نے کیسے بوٹ پہنے ہوئے تھے؟

 
 
 
 

19. نوجوان کی جیب سے کتنے پیسے نکلے؟

 
 
 
 

20. افسانہ نگار نے کس اوورکوٹ کو نیلام کا کہا؟

 
 
 
 

21. افسانہ اوورکوٹ‘‘میں ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجودنرسوں کے نام :

 
 
 
 

22. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں حادثے کے بعد نوجوان کو ہسپتال کس نے پہنچایا؟

 
 
 
 

23. ”اوورکوٹ‘‘ کا اختتام کس چیز پر ہوا ہے؟

 
 
 
 

24. نوجوان کے سامنے سے گزرنے والے زیادہ لوگ کیا پہنے ہوئے تھے؟

 
 
 
 

25. سردی سے ٹھٹھرتی ہوئی سفید بلی دیکھ کر نوجوان نے کیا کہا؟

 
 
 
 

26. نوجوان نے اپنی طرف آتے ہوئے کس کو چھڑی کے اشارے سے منع کیا؟

 
 
 
 

27. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں مال روڈ کے ریستوران میں کیا بج رہا تھا؟

 
 
 
 

28. کون سا کردارافسانہ اوورکوٹ‘‘ سے لیا گیا ہے

 
 
 
 

29. نوجوان کس موسم میں مال روڈ پر مٹرگشت کے لیے نکلا؟

 
 
 
 

30. مٹرگشت کرنے والانوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا تو اس کا رخ تھا:

 
 
 
 

31. سبق اوورکوٹ‘‘میں نوجوان کو حادثہ کس سڑک پر جاتے ہوئے پیش آیا

 
 
 
 

32. نوجوان کا گلو بندا تارنے کے بعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا کیونکہ

 
 
 
 

33. نوجوان کے اوورکوٹ کے نیچے کیا تھا؟

 
 
 
 

34. نرس شہناز نے نوجوان کی لاش دیکھ کر نرس گل سے کہا:

 
 
 
 

35. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں قالینوں کی دکان کے مالک نے کیا پہن رکھا تھا

 
 
 
 

36. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نو جوان کم از کم کتنے عرصے سے نہیں نہایا تھا؟

 
 
 
 

37. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں مال روڈ پرکن کا تانتا بندھا ہوا تھا؟

 
 
 
 

38. مٹرگشت کر نے والے نوجوان کا ظاہری حلیہ کیسا تھا؟

 
 
 
 

39. نوجوان نے پان والے سے کیا خریدا؟

 
 
 
 

40. نوجوان کی پتلون کیسی تھی؟

 
 
 
 

41. نوجوان نے اپنارومال کہاں رکھا ہوا تھا:

 
 
 
 

42. نوجوان کے پاس خالی ٹیکسی رکی تو اس نے کہا:

 
 
 
 

43. حادثے کے بعد نوجوان کی فیلٹ ہیٹ کہاں رکھی ہوئی تھی؟

 
 
 
 

44. نوجوان مٹرگشت کرتے ہوئے کہاں جا کر بیٹھ گیا؟

 
 
 
 

45. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں نوجوان نے پان والے سے کتنے کا چینج مانگا؟

 
 
 
 

46. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں حادثے کے بعد نوجوان کی کیا حالت تھی؟

 
 
 
 

47. مٹرگشت کرنے والے نوجوان نے اپنے اوورکوٹ کے کاج پر کون سا پھول انکارکھا تھا؟

 
 
 
 

48. افسانہ اوورکوٹ‘‘ کے کردار نوجوان نے’’اوسوری‘‘ کہہ کر کیا کیا؟

 
 
 
 

49. نوجوان کی چال ڈھال سے کیا ظاہر ہوتا تھا؟

 
 
 
 

50. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں قالین فروش نے نوجوان کو قالین کی کیا قیمت بتائی؟

 
 
 
 

51. نوجوان نے کس رنگ کا اوورکوٹ پہن رکھا تھا؟

 
 
 
 

52. نوجوان کا ایک ہاتھ کوٹ کی جیب میں تھا جب کہ دوسرے ہاتھ میں پکڑی ہوئی تھی

 
 
 
 

53. سبق’’اوورکوٹ‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

54. نوجوان نے پان والے کو کتنے پیسے دیے؟

 
 
 
 

55. افسانہ اوورکوٹ‘‘ میں کون سے شہر کا واقعہ بیان کیا گیا ہے؟

 
 
 
 

56. افسانہ نگار نے اوورکوٹ‘‘میں کس مہینے کا ذکر کیا ہے؟

 
 
 
 

57. نوجوان نے بیڑی والے لڑکے سے کیا کہا؟

 
 
 
 

58. مٹر گشت کرنے والے نوجوان نے بک سٹال سے کیا خریدا؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

ی ہفتے کی شام تھی ۔ بھر پور جاڑے کا زمانہ ۔ سر داور تند ہوا کسی تیز دھات کی طرح جسم پر آ آ کے لگتی تھی مگر اس نو جوان پر اس کا کچھ اثر معلوم نہیں ہوتا تھا۔ لوگ خود کو گرم کرنے کے لیے تیز تیز قدم اٹھار ہے تھے مگر اسے اس کی ضرورت نہ تھی جیسے اس کڑ کڑاتے جاڑے میں اسے ٹہلنے میں بڑا مزا آ رہا ہو۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

اس کی چال ڈھال سے ایسا بانکپن ٹپکتا تھا کہ تا نگے والے دور ہی سے دیکھ کر سر پٹ گھوڑا دوڑاتے ہوئے اس کی طرف لپکتے مگر وہ سٹری کے اشارے سے نہیں‘‘ کر دیا ۔ ایک خالی ٹیکسی بھی اسے دیکھ کر رکی مگر اس نے’’ نوتھینک یو کہ کر اسے بھی ٹال دیا۔ جیسے جیسے وہ مال کے زیادہ بار ونق حصے کی طرف پہنچتا جا تا تھا اس کی چونچالی بڑھتی ہی جاتی تھی ۔ وہ منہ سے سیٹی بجا کے رقص کی ایک دھن نکالنے لگا ۔ ایک دفعہ جب آس پاس کوئی نہیں تھا تو ایک بارگی کچھ ایسا جوش آیا کہ اس نے دوڑ کر جھوٹ موٹ بال دینے کی کوشش کی گو یا کرکٹ کا میچ ہور ہا ہے ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

مال روڈ پر موٹروں اور بائسیکلوں کا تانتا بندھا ہوا تو تھا ہی پٹڑی پر چلنے والوں کی بھی کثرت تھی ۔ علاوہ ان میں سڑک کی دو رویہ دکانوں میں خرید وفروخت کا بازار بھی گرم تھا۔ جن کم نصیبوں کو نہ تفریح طبع کی استطاعت تھی نہ خرید وفروخت کی وہ دور ہی سے کھڑے کھڑے ان تفریح گاہوں اور دکانوں کی رنگا رنگ روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

بلاشبہ اس وقت تک وہ دم توڑ چکا تھا ۔ اس کا جسم سنگ مرمر کی میز پر بے جان پڑا تھا۔ اس کا چہرہ جو پہلے بچت کی سمت تھا کپڑے اتارنے میں دیوار کی طرف مڑ گیا تھا ۔ معلوم ہوتا تھا کہ جسم اور اس کے ساتھ روح کی اس برہنگی نے اسے نجل کر دیا ہے اور وہ اپنے ہم جنسوں سے آنکھ میں چار ہا ہے ۔”
نصابی سبق ” اوور کوٹ ” کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *