Urdu 1st Year Sabaq 13 Kia waqei Dunya Gol hai MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes mcqs sabaq 13

1. لڑکا کٹورے میں کیا لینے گیا تھا؟

 
 
 
 

2. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے‘‘ کے مطابق لڑکے کے ہاتھ میں کیا تھا؟

 
 
 
 

3. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

4. ابن انشا نے گھر میں بیٹھ کر کس داستان کا مطالعہ کرنے کا ذکر کیا؟

 
 
 
 

5. ابن انشانے کس کو اعزازی ڈاکٹری کی ڈگری پیش کی؟

 
 
 
 

6. ابن انشا کاسن پیدائش ہے:

 
 
 
 

7. حاتم طائی نے کس کی فرمائش پر کوہ ندا کی تلاش شروع کی؟

 
 
 
 

8. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مطابق دانتوں کا ڈاکٹر کسے بننا پڑا؟

 
 
 
 

9. ابن انشا کوکس نے ڈاکٹر کی اعزازی ڈگری پیش کی؟

 
 
 
 

10. ابن انشا دانتوں کے ڈاکٹر بنے تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحیں کام آئیں؟

 
 
 
 

11. ابن انشا کس بات کا ثبوت حاصل کرنے چل دیے؟

 
 
 
 

12. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ میں کن دو پاکستانی شہروں کا ذکر ملتا ہے؟

 
 
 
 

13. ابن انشادستخط کرتے ہوئے نام کے ساتھ کیا لکھنا نہیں بھولتے تھے؟

 
 
 
 

14. ابن انشانے کے سفر کرنے سے منع کیا؟

 
 
 
 

15. اجنبی دیسوں کے خطرات میں شامل ہیں:

 
 
 
 

16. ابن انشا کے مطابق انھوں نے کہاں گھوڑے دوڑائے؟

 
 
 
 

17. ابن انشا کے قافلے میں اکثریت کن کی تھی؟

 
 
 
 

18. ابن انشا میڈیکل ڈاکٹروں کے سامنے کون ساڈاکٹر بن جاتے تھے؟

 
 
 
 

19. ابن انشا نے کس شہر جا کر دم لیا؟

 
 
 
 

20. ابن انشا کو قیام کا تجربہ ہوتو وہ کیا لکھیں گے؟

 
 
 
 

21. بیگم وجیہہ ہاشمی کہاں کی رہنے والی تھیں؟

 
 
 
 

22. ابن انشا پیکنگ سے لڑھکے تو کہاں پہنچے؟

 
 
 
 

23. ابن انشا کا سن وفات کیا ہے؟

 
 
 
 

24. ایک بزرگ کے سامنے ابن انشانے کس موضوع پر تقریری؟

 
 
 
 

25. ابن انشا کے مطابق حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا؟

 
 
 
 

26. اوکراچی یونیورسٹی والو!…

 
 
 
 

27. ابن انشانے کسے مخاطب کر کے اپنے ڈاکٹر ہونے کا اعلان کیا؟

 
 
 
 

28. ابن انشا کو گولائی کی طرف رینگتے ہوئے کیا خطرہ تھا؟

 
 
 
 

29. سندبادکہاں جا نکلا تھا؟

 
 
 
 

30. سبق’’ کیا واقعی دنیا گول ہے؟نثر کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟

 
 
 
 

31. ” کیا واقعی دنیا گول ہے‘‘ کے مصنف دم تحریر کہاں تھے؟

 
 
 
 

32. ابن انشا کونا دیدہ جزیرے میں کس بات کا خطرہ ہوسکتا تھا؟

 
 
 
 

33. سفر کے دوران میں ابن انشا کے ساتھیوں کا کس ملک سے تعلق تھا؟

 
 
 
 

34. بحرظلمات میں گھوڑے دوڑانے کے باوجود ابن انشا کو ہر چیزکیسی نظر آئی؟

 
 
 
 

35. فضل الباری کون تھے؟

 
 
 
 

36. سبق کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

 
 
 
 

37. ابن انشا کوکن لوگوں پر رشک آتا ہے؟

 
 
 
 

38. بیگم وجیہہ ہاشمی کون تھیں؟

 
 
 
 

39. سبق” کیا واقعی دنیا گول ہے؟‘‘ کے مطابق مصنف نے رات کہاں گزاری؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

ہم سوچتے ہیں کہیں ایسا نہ ہومشرق ہاتھ میں رہے ، نہ مغرب ۔ کیا عجب سند باد کی طرح کسی نادیدہ جزیرے میں جانکلیں جہاں کسی پیر تسمہ پاسے مڈ بھیڑ کا بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا کسی شہزادی مہرافروز کے سم پر جان سے عاشق ہونے کا ۔ بلکہ پہلا امکان پکچھ زیادہ ہی ہے ۔ تاہم اے دوستو ! اب کیا ہوسکتا ہے ۔ اب تو ہم دنیا کے گول ہونے کا ثبوت لینے کو چل دیے ۔ گھر سے نکل پڑے جیسے حاتم طائی منیر شامی کی محبوبہ کی فرمائش پر انڈے کے برابر موتی اور کو ہندا کی تلاش میں نکل گیا تھا۔ کل صبح ہم کراچی میں تھے، دو پہر ڈھائے ہیں ۔ رات ہماری بنکاک میں گزری اور دم تحریر سنگا پور میں ہیں ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

او کراچی یونیورسٹی والو! نہ دو نہیں ڈاکٹر کی ڈگری ۔ ہم ڈاکٹر ہو ہی گئے ۔ یہاں کے لوگوں کا ہمیں ڈاکٹر انشا کہتے ہوۓ منہ سوکھتا ہے ۔ ہم بھی اپنے دستخط کرتے ہوۓ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنا نہیں بھولتے۔اجمال اس تفصیل کا یہ ہے کہ ہم جس قافلہ سخت جاں میں سفر کر رہے ہیں ، ان میں بھی کچھ ترک ہیں ، کچھ ایرانی ،قریب قریب سبھی ڈاکٹر ، پاکستانیوں میں فضل الباری صاحب وزیر صحت میں لینی ڈاکٹروں کے بھی ڈاکٹر مسئلہ فقط بیگم وجیہ ہاشمی کا تھا کہ اپوا کی انٹرنیشنل سیکرٹری ہیں اور اسلام آباد کی رہنے والی ہیں یا پھر ہمارا ۔”
نصابی سبق ” کیا واقعی دنیا گول ہے؟ ” کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *