Urdu 1st Year Sabaq 10 Maktobat e Iqbal MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes mcqs sabaq 10

1. علامہ اقبال کیسا در دمحسوس کرتے تھے؟

 
 
 
 

2. مخلص نوجوان تا جر کتب کی مولانا اکبرالٰہ آبادی کے حوالے سے کیا خواہش تھی؟

 
 
 
 

3. نوجوان تا جر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا؟

 
 
 
 

4. علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے تبصرہ لکھا؟

 
 
 
 

5. ایک عرب نے علامہ اقبال کو کس شہر سے خط لکھا؟

 
 
 
 

6. علامہ اقبال نے اکبرالٰہ آبادی سے کیا درخواست کی؟

 
 
 
 

7. علامہ اقبال نے اکبرالٰہ آبادی سے اپنی کس تصنیف کا دیباچہ لکھنے کی درخواست کی :

 
 
 
 

8. لاہور کی کس انجمن نے مولانا گرامی کولاہور آنے کی دعوت دی؟

 
 
 
 

9. کس چیز کے زیادہ استعمال سے علامہ اقبال کے دانت میں سخت درد ہوگیا؟

 
 
 
 

10. علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر ریویوکس رسالے میں چھپا؟

 
 
 
 

11. علامہ اقبال کا وصال کب ہوا؟

 
 
 
 

12. علامہ اقبال نے اکبرالٰہ آبادی سے دیباچے کے طور پر کتنی سطور لکھنے کی فرمائش کی؟

 
 
 
 

13. گورداس پور والے حکیم صاحب کی دوا کے اجزا میں کیا خاص جز شامل تھا؟

 
 
 
 

14. علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیاسنایا؟

 
 
 
 

15. علامہ اقبال نے پہلا خط کس شخصیت کے نام لکھا:

 
 
 
 

16. علامہ اقبال نے دوسرا خط کس شخصیت کے نام لکھا؟

 
 
 
 

17. کس نے کہا کہ حکام کلکتہ کا جلسہ ہوئے نہیں دیں گے؟

 
 
 
 

18. علامہ اقبال کس حکیم کی دوا سے افاقہ محسوس کرتے تھے؟

 
 
 
 

19. علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبرالٰہ آبادی کے لیے کیا القاب استعمال کیے؟

 
 
 
 

20. علامہ اقبال نے اکبرالٰہ آبادی کے لیے کیا دعا کی؟

 
 
 
 

21. علامہ اقبال نے مولانا گرامی سے کیا دعا کرنے کے لیے کہا؟

 
 
 
 

22. علامہ اقبال نے اپنے خط میں کس شہر کے فسادات کا ذکر کیا ہے؟

 
 
 
 

23. علامہ اقبال نے مولانا گرامی کے لیے کیا القابات استعمال کیے؟

 
 
 
 

24. علامہ اقبال نے کس کو لکھا کہ مسلمانوں کے لٹریچر کو آپ کی سخت ضرورت ہے؟

 
 
 
 

25. اکبرالٰہ آبادی کو خط میں علامہ اقبال نے اپنے لاہور آنے کی کیا تاریخ بتائی ہے؟

 
 
 
 

26. ایک عرب علامہ اقبال کی کسی کتاب کا عربی میں ترجمہ کرانا چاہتا تھا؟

 
 
 
 

27. اسرار خودی‘‘ کاعربی ترجمہ کون کرانا چاہتا تھا

 
 
 
 

28. دوسرے خط کے مطابق علامہ اقبال کو کس شہر سے بلاوا آیا تھا؟

 
 
 
 

29. علامہ اقبال کے خطوط کس مجموعہ سے ماخوذ ہیں؟

 
 
 
 

30. علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟

 
 
 
 

31. نوجوان تا جر کتب علامہ اقبال کی کون سی نظمیں دوبارہ شائع کرنا چاہتا تھا؟

 
 
 
 

32. علامہ اقبال نے رسالہ زمانہ میں اکبرالٰہ آبادی کے اشعار کے بارے میں کیا لکھا؟

 
 
 
 

33. رسالہ ”ایسٹ اینڈ ویسٹ‘‘ میں کیا شائع ہوا؟

 
 
 
 

34. علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو لاہور سے آنے والی دعوتوں کے بارے میں کیا رائے دی؟

 
 
 
 

35. مکاتیب اقبال‘‘ کے مرتب کا نام کیا ہے؟

 
 
 
 

36. میاں ریاض نے مولانا گرامی کو کہاں آنے کی دعوت دی؟

 
 
 
 

37. دہلی سے علامہ اقبال کو کس نے دوا بھیجی؟

 
 
 
 

38. درسی کتاب میں علامہ اقبال کے کتنے خطوط شامل ہیں؟

 
 
 
 

39. علامہ اقبال کی علامت کا سن کر خود بخود دوا دے جانے والے حکیم صاحب کسی شہر سے آئے تھے؟

 
 
 
 

40. علامہ اقبال نے اکبرالٰہ آبادی کے اشعارکس رسالے میں دیکھے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میں تو اپنے آپ کو اس درد کی وجہ سے رفتنی سمجھتا تھا مگر محض اس خیال سے تسکین تھی کہ پاؤں کا درد ہے ۔ حرکت محال ہے، فتنی نہیں آمدنی ہوں ۔ باقی خدا کے فضل وکرم سے خیر بیت ہے۔ امید ہے کہ آپ کا مزاج بخیر ہوگا۔ممکن ہو تو لا ہور ضرور آئے اور لوگوں کو اپنا تازہ کلام بھی سنائے ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

میں نے آپ کی طرف سے ہر چند عذر کیا مگر وہ مصر ہے ۔ آخر میں نے اس سے وعدہ کیا کہ مولانا کی خدمت میں عرض کروں گا ۔ ایسی فرمایش کر تے ہوئے حجاب آ تا ہے کہ مجھے آپ کے ضعف و ناتوانی کا حال معلوم ہے ۔ تاہم اگر کسی روز طبیعت شگفتہ ہو اور آلام وافکار کا احساس شگفتگی طبع سے کم ہو گیا ہو تو دس پندرہ سطور اس کی خاطر لکھ ڈالیے۔ سیلز کا آپ کا غائبانہ مرید”
نصابی سبق ” مکتوبات اقبال ” کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *