Urdu 1st Year Sabaq 1 Uswa e Hasna SAW MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes mcqs sabaq 1

1. یہ دنیا انسانی مزاجوں اور استعدادوں کے………. کا نام ہے

 
 
 
 

2. فاطمہ کے والدحسن وحسین رضی اللہ عنہ کے ناناﷺسے رہنمائی حاصل کر واگرتم:

 
 
 
 

3. اسلام نے کس کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا؟

 
 
 
 

4. اگرتم استاد اور معلم ہوتو دیکھو

 
 
 
 

5. تمھارے ظلمت خانہ کے لیے ہدایت کا چراغ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی …… میں ہے

 
 
 
 

6. اسوہ حسنہ ﷺ کا موضوع ہے:

 
 
 
 

7. سید سلیمان ندوی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وجود مبارک کوکس سے تشبیہ دی ہے؟

 
 
 
 

8. قریش کے محکوم سے ہدایت کون سا طبقہ حاصل کرے؟

 
 
 
 

9. حجر اسود کہاں نصب ہے؟

 
 
 
 

10. سید سلیمان ندوی کا سن ولادت ہے

 
 
 
 

11. انسانیت کے آخری اور دائمی رہ نما کون ہیں؟

 
 
 
 

12. فاتح مکہ کا نظارہ کروا گرتم

 
 
 
 

13. ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟

 
 
 
 

14. امن وامان کے لیے کن لوگوں کا ہونا ضروری ہے؟

 
 
 
 

15. اس دنیا کی بنیادکس پر ہے؟

 
 
 
 

16. اسلام نے کن دو چیزوں پرعمل کرنے کی تلقین کی ہے؟

 
 
 
 

17. شعب ابی طالب میں محصور کی تقلید کر وا گرتم ہو:

 
 
 
 

18. اخلاق فاضلہ کے جملہ پہلوؤں کی مثال ہمیں کہاں مل سکتی ہے؟

 
 
 
 

19. اسلام تمام انسانوں کو کس کے اتباع کی دعوت دیتا ہے؟

 
 
 
 

20. محمد رسول اللہ ﷺ کی زندگی ہدایت ہے:

 
 
 
 

21. اگر تمھیں خدا کی محبت کا دعویٰ ہے تو پیروی کرو:

 
 
 
 

22. سب حالتوں کے لیے رہنمائی پیغمبر اسلام ﷺ کی

 
 
 
 

23. مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنواگرتم :

 
 
 
 

24. وہ افعال جن کا تعلق دل سے ہے،کہلاتے ہیں

 
 
 
 

25. 6 نصابی سبق” اسوہ حسنہ ﷺ کے مطابق اس دنیا کے نظم ونسق کا انحصار ہے:

 
 
 
 

26. حکمرانوں کو کس کا حال پڑھنا چاہیے؟

 
 
 
 

27. سبق’’اسوۂ حسنہ م‘‘ کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

 
 
 
 

28. اخلاق فاضلہ کا انحصار کس بات پر ہے؟

 
 
 
 

29. کتاب سے کیا مراد ہے؟

 
 
 
 

30. سید سلیمان ندوی کا سن وفات کیا ہے؟

 
 
 
 

31. روح الامین کس کا لقب ہے؟

 
 
 
 

32. بدروحنین کے سپہ سالار سے کون ہدایت حاصل کرے؟

 
 
 
 

33. سنت کا لغوی معنی ہے:

 
 
 
 

34. راستوں، رنگوں اور مذاقوں کا اختلاف تھا مگر……… ایک تھا

 
 
 
 

35. خدا کی محبت کا اہل بننے کے لیے ضروری ہے:

 
 
 
 

36. حجراسود کی تنصیب کے واقعہ سے کون سا طبقہ سبق حاصل کرے:

 
 
 
 

37. سبق’’اسوہ حسنہ ﷺ میں کس سورہ کی آیت کا ذکر آیا ہے؟

 
 
 
 

38. سیرت طیبہ میں کس طبقے کے لیے نصیحت پذیری ہے؟

 
 
 
 

39. سبق’’اسوۂ حسنہ ﷺ “ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

 
 
 
 

40. نصابی سبق’’اسوہ حسنہ ﷺ کے مطابق اگر تم نے شکست کھائی ہے تو کہاں سے عبرت حاصل کرو

 
 
 
 

41. کاروباری نظم ونسق چلانے کے لیے کس سے رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے؟

 
 
 
 

42. زمین اور آسمان کی بادشاہی کی بشارت کس نے دی؟

 
 
 
 

43. مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کر واگر تم ہو

 
 
 
 

44. خدیجہ اور عائشہ رضی اللہ عنہم کے شوہر ﷺ کی حیات پاک کی تقلید کر واگرتم :

 
 
 
 

45. حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کن کے لیے ہدایت کا نمونہ اور نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

وہ تمام اشخاص جو کسی مذہب کے حلقہ اطاعت میں داخل ہوں ناممکن ہے کہ وہ کسی ایک ہی صعب انسانی سے تعلق رکھتے ہوں ۔ اس دنیا کی بنیاد اختلاف عمل پر ہے ۔ باہمی تعاون اور مختلف پیشوں اور کاموں ہی کے ذریعے سے ید نیا چل رہی ہے ۔ اس میں بادشاہ یا رئیس ، جمہور اور حکام بھی ضروری ہیں اور محکوم مطیع اور فرماں بردار رعایا بھی ، امن وامان کے قیام کے لیے قاضیوں اور بچوں کا ہونا بھی ضروری ہے اور فوجوں کے سپہ سالاروں اور افسروں کا بھی ،غریب بھی ہیں اور دولت مند بھی ، رات کے زاہد وعابد بھی ہیں اور دن کے سپاہی ومجاہد بھی ، اہل وعیال بھی ہیں اور دوست احباب بھی ، تا جر اور سودا گر بھی ہیں اور امام اور پیشوا بھی ۔ غرض اس دنیا کا نظم ونسق مختلف اصناف کے وجود اور قیام ہی پر موقوف ہے اور ان تمام اصناف کو اپنی اپنی زندگی کے لیے عملی مجھے اور نمونے کی ضرورت ہے ۔ اسلام ان تمام انسانوں کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اتباع کی دعوت دیتا ہے ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

عزم واستقلال ، شجاعت ، صبر ، شکر ، توکل ، رضا، نقدیر، مصیبتوں کی برداشت، قربانی ، قناعت، استغنا، ایثار، جود، تواضع ، خاکساری ، مسکنت ، نشیب وفراز ، بلند و پست ، تمام اخلاقی پہلوؤں کے لیے جومختلف انسانوں کو مختلف حالتوں میں یا ہرانسان کو مختلف صورتوں میں پیش آتے ہیں ، ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جوصرف پیغمبر اسلام کی سوانح میں مل سکتی ہیں ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

غرض ایک ایسی شخصی زندگی جو ہر طائفہ انسانی اور ہر حالت انسانی کے مختلف مظاہر اور ہرقسم کے بیج جذبات اور کامل اخلاق کا مجموعہ ہو، صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہے ۔ اگر دولت مند ہوتو ملنے کے تاجر اور بھر مین کے خزینہ دار کی تقلید کرو۔ اگر غریب ہو تو شعب ابی طالب میں محصور اور مدینے کے مہمان کی کیفیت سنو ۔ اگر بادشاہ ہوتو سلطان عرب کا حال پڑھو۔ اگر رعایا ہوتو قریش کے محکوم کو ایک نظر دیکھو۔ اگر فاتح ہوتو بدرونین کے سپہ سالار پر نگاہ دوڑاؤ ۔ اگرتم نے شکست کھائی ہے تو معرکہ احد سے عبرت حاصل کرو ۔ اگر تم استاداور معلم ہوتوصفہ کی درس گاہ کے معلم قدس کو دیکھو۔ اگر شاگر د ہوتو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماؤ۔”
“سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح کیجیے۔ مصنف کا نام اور سبق کا عنوان بھی تحریر کیجیے۔

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وجو د مبارک ایک آفتاب عالم تاب تھا جس سے اونچے پہاڑ ، ریتلے میدان ، بہتی نہریں ، سرسبز کھیت ، اپنی اپنی صلاحیت اور استعداد کے مطابق تابش اور نور حاصل کر تے تھے یا ابر باراں تھا ، جو پہاڑ اور جنگل ، میدان اور کھیت ، ریگستان اور باغ ہر جگہ برستا تھ اور ہکڑا اپنی اپنی استعداد کے مطابق سیراب ہور ہا تھا تم تم کے درخت اور رنگارنگ پھول اور پتے جم رہے تھے اوراگ رہے تھے ۔”
نصابی سبق “اسوہ حسنہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ” کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *