Urdu 1st Year Nazam 7 Hilal e Istaqlal MCQS Short Questions Long Questions Notes

1. ہلال خنجر قومی” کن کا عطیہ ہے؟

 
 
 
 

2. شاعر نے کسے”زمین پر ابر رحمت” کہا ہے؟

 
 
 
 

3. سیف اللہ” سے شخصیت مراد ہیں

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

یہ استقلال کا پرچم ہے، استحکام کا پرچم
شہیدوں غازیوں کے ہاتھ سے انعام کا پرچم

ہلالی خنجر، انگشت شہادت کا اشارا ہے
یہ سیف اللہ کا پرتو، فلک پر آشکارا ہے”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

ہلال خنجر قومی عطیہ ہے شہیدوں کا
جو خود قربان ہوکر، بھر گٸے دامن نویدوں کا

حسین ابن علی کے اسوہ مردانہ کا پرچم
براۓ شمع ملت، سوزس پروانہ کا پرچم”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

محمد بن قاسم کے سحاب وجود کا پرچم
یہ طارق کا، صلاح الدین کا، محمود کا پرچم

یہ پرچم ہے نشاں، عالم میں فتح و کامرانی کا
زمیں پر ابر رحمت ہے، نوید آسمانی کا”
نظم ” ہلال استقلال ” کا خلاصہ لکھئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *