Urdu 1st Year Nazam 13 Wahdaniat by Mast Tawakli MCQS Short Questions Long Questions Notes

1. چوتھے شعر میں شاعر نے اپنے کون سے دلی مقصد کا اظہار کیا ہے؟

 
 
 
 

2. : پہلے شعر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر ہے؟

 
 
 
 

3. شاعر نے اپنے پیکر کے بارے میں کیا کہا ہے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

اے خدا تو ہے واحد و یکتا
ہے یہ شاہی فقط تجھے زیبا

تو اگر قہر پر اتر آئے
تیری سطوت کا ہی رہے چرچا”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

اور اگر رحمتوں پہ مائل ہو
کوئی مشفق نہیں ترے جیسا

قہر و رحمت پہ قادر، اے ستار
میرا مقصد ہے بس ترا جلوا”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

جب قیامت کی آئے گی ساعت
دید سے اپنی بہرہ ور فرما

مثل مجنوں کے ہوں جنوں ساماں
میرا پیکر گنہ میں ہے ڈوب

باوجود یکہ پر ہوں عصیاں سے
تیری رحمت کا پھر بھی ہے سودا”
نظم ” وحدانیت ” کا خلاصہ لکھئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *