Urdu 1st Year Nazam 12 Local Bus by Dilawar Figar MCQS Short Questions Long Questions Notes

1. بس میں کوئی لٹک رہا تھا

 
 
 
 

2. لوگ کنڈکٹر کو کتنے پیسے اور دینے کو تیار تھے؟

 
 
 
 

3. کنڈکٹر کس سے تنگ آگیا تھا؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

بس میں لٹک رہا تھا کوئی ہار کی طرح
کوئی پڑا تھا سایۂ دیوار کی طرح

سہما ہوا تھا کوئی گناہ گار کی طرح
کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح

محروم ہو گیا تھا کوئی ایک پاؤں سے
جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑاؤں سے “
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

گاڑی میں ایک شور تھا کنڈکٹر آگے چل
کہہ دے خدا کے واسطے ہاں ٹھیک ہے ڈبل

کب تک کھڑا رہے گا سر جادۂ عمل
لڑنے کی آرزو ہے تو باہر ذرا نکل

تجھ پر خدا کی مار ہو اسٹارٹ کر دے بس
دو پیسے اور لے لے جو دولت کی ہے ہوس “
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

کنڈکٹر اب یہ کہتا تھا وہ بس چلائے کیوں
جو بس میں آ گیا ہے کرے ہائے ہائے کیوں

جس کو ہو جاں عزیز مری بس میں آئے کیوں
ایسے ہی گل بدن تھے تو پیسے بچائے کیوں

ٹھانی ہے دل میں اب نہ دبیں گے کسی سے ہم
تنگ آ گئے ہیں روز کی کنڈکٹری سے ہم “
نظم ” لوکل بس ” کا خلاصہ لکھئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *