Urdu 1st Year Nazam 10 Abstract Art by Syed Muhammad Jaffri MCQS Short Questions Long Questions Notes

1. شاعر کے خیال میں نمائش حقیقت میں کیا تھی؟

 
 
 
 

2. شاعر نے تصاویر کی تعریف کیوں کی؟

 
 
 
 

3. شاعر نے تصویر میں بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نے
کی تھی از راہ مروت بھی ستائش میں نے

آج تک دونوں گناہوں کی سزا پاتا ہوں
لوگ کہتے ہیں کہ کیا دیکھا تو شرماتا ہوں “
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

ایک تصویر کو دیکھا جو کمال فن تھی
بھینس کے جسم پر اک اونٹ کی سی گردن تھی

ٹانگ کھینچی تھی کہ مسواک جسے کہتے ہیں
ناک وہ ناک خطرناک جسے کہتے ہیں “
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔


ایک تصویر کو دیکھا کہ یہ کیا رکھا ہے
ورق صاف پہ رنگوں کو گرا رکھا ہے

آڑی ترچھی سی لکیریں تھیں وہاں جلوہ فگن
جیسے ٹوٹے ہوئے آئینے پہ سورج کی کرن “
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

الغرض جائزہ لے کر یہ کیا ہے انصاف
آج تک کر نہ سکا اپنی خطا خود میں معاف

میں نے یہ کام کیا، سخت سزا پانے کا
یہ نمائش نہ تھی اک خواب تھا دیوانے کا”
نظم ” ایبسٹریکٹ آرٹ ” کا خلاصہ لکھئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *