Urdu 1st Year Nazam 1 Hamd by Ameer Meenai MCQS Short Questions Long Questions Notes

urdu 11th notes nazmain

1. ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

 
 
 
 

2. :اس حمد میں ردیف کیا ہے؟

 
 
 
 

3. یہ “حمد” کس شاعر کی تخلیق ہے؟

 
 
 
 

4. ۲:اس حمد میں “قافیہ” کیا ہے؟

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

دوسرا کون ہے، جہاں تو ہے
کون جانے تجھے، کہاں تو ہے

لاکھ پردوں میں، تو ہے بے پردہ
سو نشانوں میں بے نشان تو ہے”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔


تو ہے خلوت میں، تو ہے جلوت میں
کہیں پنہاں، کہیں عیاں تو ہے

نہیں تیرے سوا یہاں کوئی
میزباں تو ہے، مہماں تو ہے”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔


نہ مکاں میں نہ لامکاں میں کچھ
جلوہ فرما یہاں وہاں تو ہے

رنگ تیرا چمن میں، بو تیری
خوب دیکھا تو، باغباں تو ہے”
نظم ” حمد ” کا خلاصہ لکھئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *