Urdu 1st Year Ghazal Bhulata Lakh hon – Rasm e Jafa Kamyab dekhye MCQS Tashreeh Notes

1. “حسرتِ آزاد پر جور غلامان وقت” میں “حسرت” کیا ہے؟

 
 
 
 

2. بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الہٰی ترک الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں

 
 
 
 

3. “رسم جفا کامیاب دیکھیے کب تک رہے” میں “دیکھیے کب تک رہے” ہے

 
 
 
 

تفصیلی سوالات

“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترک الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں

نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانے
شراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

رسمِ جفا کامیاب ، دیکھیے، کب تک رہے
حُبِ وطن، مستِ خواب، دیکھیے، کب تک رہے

دل پہ رہا مدتوں غلبہء یاس و ہراس
قبضہء خرم و حجاب، دیکھئیے، کب تک رہے

تابہ کجا ہوں دراز سلسلہ ہائے فریب
ضبط کی، لوگوں میں تاب، دیکھئیے، کب تک رہے”
“درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی تحریر کیجئے۔

تابہ کجا ہوں دراز سلسلہ ہائے فریب
ضبط کی، لوگوں میں تاب، دیکھئیے، کب تک رہے

پردہء اصلاح میں کوششِ تخریب کا
خلقِ خدا پر عذاب، دیکھئیے، کب تک رہے

حسرتِ آزاد پر جورِ غلامانِ وقت
ازرہِ بُغض و عناد، دیکھئیے، کب تک رہے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *