Islamiat Lazmi 1st Year Unit 4 Taaruf Quran o Hadees MCQs

islamiat 11th taaruf quran

1. قرآن کریم میں کتنی منزلیں ہیں؟

 
 
 
 

2. قرآن پاک کا ایک نام’’الفرقان‘‘ بھی ہے، اس سے مراد ایسی کتاب ہے

 
 
 
 

3. نبوت سے قبل آپ ﷺعبادت کیلئے کہاں جایا کرتے تھے؟

 
 
 
 

4. جمع قرآن اور مصحف کی کتابت کا کام اس سال مکمل ہوا

 
 
 
 

5. مدنی سورتوں کی تعداد ہے

 
 
 
 

6. حضرت عمر بن عبدالعزیز اس سن ہجری میں خلیفہ بنے

 
 
 
 

7.  شفاء کے لفظی معنی کیا ہیں؟

 
 
 
 

8. اتدوین قرآن میں کتنے مہاجرین وانصار صحابہ شامل تھے؟

 
 
 
 

9. صحاح ستہ میں کتب حدیث شامل ہیں؟

 
 
 
 

10. مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں؟

 
 
 
 

11. صحیح مسلم کے مؤلف ہیں

 
 
 
 

12. دووحی کے درمیان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ کہلا تا ہے

 
 
 
 

13. قرآن کریم میں کتنے سجدے ہیں؟

 
 
 
 

14. مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہیں؟

 
 
 
 

15. قرآن کی موجودہ تر تیب  ہے

 
 
 
 

16. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تدوین قرآن کا کام ان کے سپرد کیا

 
 
 
 

17. عشرہ مبشرہ کی تعداد ہے

 
 
 
 

18. بعثت کا کام حضورﷺ نے  سال کی مدت میں مکمل کیا

 
 
 
 

19. پہلی وحی میں کون سی سورت نازل ہوئی؟

 
 
 
 

20. قرآن پاک کی موجودہ ترتیب کون سی ہے؟

 
 
 
 

21.  قرآن کے مضامین و مطالب کوئی

 
 
 
 

22. سنت کے لفظی معنی ہیں

 
 
 
 

23.  مکی سورتوں کی تعداد ہے

 
 
 
 

24. حضور ﷺنے آخری خطبه کس جگہ دیا

 
 
 
 

25. قرآن کے لفظی معنی ہیں

 
 
 
 

26. قرآن مجید کے عرصے میں نازل ہوا؟

 
 
 
 

27. سنت کی ضدکون سالفظ ہے؟

 
 
 
 

28. قرآن کریم کی سب سے بڑی سورت ہے

 
 
 
 

29.  نزول قرآن کا آغازکس جگہ پر ہوا؟

 
 
 
 

30. ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے تھے

 
 
 
 

31. اصول اربعہ میں کتنی کتابیں شامل ہیں

 
 
 
 

32. جامع القرآن کس صحابی کو کہا جا تا ہے؟

 
 
 
 

33. قرآن کو با قاعدہ کتابی شکل میں لانے کی تجویز کس صحابی نے پیش کی؟

 
 
 
 

34. جامع ترمذی کے مولف ہیں

 
 
 
 

35. قرآن پاک نزول سے پہلے مکتوب تھا

 
 
 
 

36. بعثت کے وقت حضور ﷺکی عمر کتنے سال تھی؟

 
 
 
 

37. صحیح بخاری کے مؤلف ہیں

 
 
 
 

38. کس صحابی کا لہجہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھا؟

 
 
 
 

39. فقہ جعفریہ کے حدیث کے مستند ترین ذخائر کو کہا جا تا ہے

 
 
 
 

40. قرآن پاک کتنا عرصہ مدینہ میں نازل ہوتا رہا؟

 
 
 
 

41. آیت کے لغوی معنی ہیں

 
 
 
 

42. مسجد نبوی کے قریب درس قرآن کے لیے جو چبوترہ بنایا گیا اس کا نام تھا

 
 
 
 

43.  قرآن کریم کے کتے نام آیات قرآنیہ سے ماخذ ہیں؟

 
 
 
 

44. قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ہے

 
 
 
 

45. قرآن پاک کتنے عرصہ میں نازل ہوا ؟

 
 
 
 

46. قرآن نے خود اپنے لیے مختلف نام استعمال کیے، جن کی تعداد ہے

 
 
 
 

47. تقوٰی کے معنی ہیں

 
 
 
 

48. قرآن کریم میں قرآن کے کتنے نام بیان ہوئے ہیں؟

 
 
 
 

49. قرآن کریم کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے؟

 
 
 
 

50.  حضور ﷺ نے — کی مدد سے  ریاست مدینہ  قائم فرمائی

 
 
 
 

51. قرآن میں کل رکوع کتنے ہیں؟

 
 
 
 

52. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مصحف کی کتابت کے بعد اور اچھی طرح تسلی کے بعد اسے میں نام دیا

 
 
 
 

53. حدیث کی کتاب ’’الاستبصار‘‘ کا تعلق اس فقہ سے ہے

 
 
 
 

54. پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں؟

 
 
 
 

55. قرآن کریم کا ایک حرف پڑھنے کے عوض کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟

 
 
 
 

56. وحی لانے والافرشتے کا نام ہے

 
 
 
 

57. نبوت کے بعد آپ ﷺ کی مکی زندگی ہے

 
 
 
 

58. آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال واعمال پرعمل کرنا کہلا تا ہے

 
 
 
 

59. حدیث کے لفظی معنی ہیں

 
 
 
 

60.  سب سے آخری  غزوة 

 
 
 
 

61. آپ ﷺکی مدنی زندگی ہے

 
 
 
 

62. حدیث کی اقسام ہیں

 
 
 
 

63. وحی کے لفظی معنی ہیں

 
 
 
 

64.  قرآن پاک کتنا عرصہ مکہ میں نازل ہوتا رہا؟

 
 
 
 

65. صحیحین سے کیا مراد ہے؟

 
 
 
 

66. پہلی وحی کے نزول کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ ﷺ کوان کے پاس لے گئی

 
 
 
 

67. تزکرہ کے معنی کیا ہیں؟

 
 
 
 

68. کتابت قرآن کیلئے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ، اس میں صحابہ رضی اللہ عنہم کی تعدادتھی

 
 
 
 

69. صحیفہ کے لفظی معنی ہیں

 
 
 
 

70. مشہور عالم محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا تعلق تھا

 
 
 
 

71.  سب سے پہلا غزوہ ہوا

 
 
 
 

72.  جبرائیل نے آغاز وحی  پر آپ ﷺ سے کیا فرمایا؟

 
 
 
 

73. کئی سوحفاظ وقراءاس جنگ میں شہید ہوئے

 
 
 
 

74. سب سے آخری الہامی کتاب کون ہے؟

 
 
 
 

75.  مسیلمہ کذاب کے ساتھ جنگ کسی دور میں ہوئی؟

 
 
 
 

76. قرآن مجید کس مہینے میں نازل ہوا؟

 
 
 
 

مختصر سوالات

 ابتدائی طور پر قرآن کن چیزوں پر لکھا گیا؟
 اصول اربعہ کے نام تحریرکریں؟
 تدوین حدیث سے کیا مراد ہے؟
 تدوین حدیث کے تینوں ادواربیان کریں؟
 تدوین قرآن سے کیا مراد ہے؟
 حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟
حدیث کالغوی او را صطلاحی معنی کیا ہے؟
 حدیث کی تعریف اور اقسام بیان کریں؟
 حفاظت ِ قرآن کے دو اہم طریقے کون کون سے ہیں؟
 حفاظت قرآن سے کیا مراد ہے؟
خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے کن لوگوں کوا حا دیث جمع کرنے کا حکم دیا ؟
 سنت سے کیا مراد ہے؟
 شریعت اسلامی کے چار بنیادی ماخذ کو ن کون سے ہیں؟
 صحاح ستہ سے کیا مراد ہے ؟
صحیفہ صادقہ کس صحابی کا مجموعہ حدیث ہے؟
 قرآن پاک کا مختصر تعارف پیش کریں
 قرآن پاک کے مختلف اسماء بیان کریں؟
 قرآن پاک کی تین خصوصیات تحریر کریں
 قرآن کا نزول کس طرح ہوا؟
 مصحف امام سے کیا مراد ہے؟
 مکی اور مدنی سورتوں میں کیا فرق ہے؟
اصول اربعہ کس فقہ کی کتب حدیث ہیں؟
آسمانی کتب کے مشتر کہ احکامات کیا ہیں ؟
بڑی مراد پانے والا کون شخص ہے؟
تدوین حدیث کے دورثانی میں سب سے مشہور کتب احادیث کون سی ہیں؟
تدوین حدیث کے سلسلے میں سب سے اہم صحیفہ کس صحابی کا ہے
تقویٰ کے معنی ہیں؟
تکمیل دین سے متعلق قرآن مجید کی آیت کا ترجم لکھیں
جامع القران کس صحابی کا لقب ہے؟
جھوٹامدعی نبوت کون تھا جس کا مقابلہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کیا؟
حد بیث نبوی ﷺ کے مطابق مسلمان کونسا شخص ہے؟
حد یث کو روایت کرنے والے کے بارے میں حضور ﷺ نے کیا فرمایا ؟
حدیث کا مادہ اور مطلب کیا ہے؟
حدیث کی جمع دو تدوین کے کتنے ادوار ہیں؟
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے پہلی وحی کے نزول پہ آ پ ﷺکو کن الفاظ میں تسلی دی؟
حضورﷺ نے آخری حج کب اداء کیا ؟
حضورﷺ نے مختلف مواقع پر کچھ احکامات اور ہدایات فرمائیں ، وہ کس نوعیت کی تھیں؟
دوسری صدی ہجری میں تدوین حدیث کے سلسلے میں کیا کام ہوا؟
صحاح ستہ جیسی بیش بہا کتب کب تصنیف ہوئیں؟
صحاح ستہ کی کتب کے نام اور مصنفین کے نا م لکھیں
صحاح ستہ میں کونسی کتب شامل ہیں؟
فقہ جعفریہ کی کتب کے نام بتائیں
قران مجید سے فائدہ کون اٹھا سکتا ہے؟
قران مجید میں آیات کی تعدا دکتنی ہے
قرآن کا مختصر تعارف کروائیں
قرآن کے کتنے پارے اور سورتیں ہیں
قرآن مجید کو پانچ اسما لکھیں
قرآن مجید کی سب سے بڑی اور چھوٹی سورہ بتائیں
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت کون سی ہے؟
قرآن مجید کی موجودہ ترتیب کونسی ہے؟
قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں
کس خلیفہ نے احادیث جمع کرنے کا حکم دیا اور کس سن میں دیا؟
کس صحابی کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قرآن جمع کرنے کے لئے کہا تھا ؟
کفار سے پہلے اور آخری غزوہ کا نا م لکھیں
کیا عہد نبوی ﷺ میں قران پاک تحریری شکل میں موجودتھا
کیا قرآن مجید حضورﷺ کے زمانے میں کتابی شکل میں موجود تھا ؟
مدنی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں
مکے کے لوگوں کو توحید کی دعوت سننا گوارا کیوں نہ تھا؟
مکی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں
موجودہ دور کی سب برائیوں کی جگہ محبت ، دوستی ، اخلاص جیسی بھلائیاں کیسے پیدا ہوسکتی ہیں؟
نزول قرآن کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

تفصیلی سوالات

حجتہ الوداع کی تفصیل بیان کریں
حدیث کے معنی بیان کر یں حدیث کی دینی حیثیت کیا ہے؟
صحاح ستہ اوران کے مؤلفین کے نام مع ان کے سن وفات لکھیں
عہد صدیقی میں قرآن مجید کی جمع وتدوین پر نوٹ لکھیں
قرآن مجید کے اسماء کون کون سے ہیں؟ پہلی وحی کے نزول کا واقعہ تفصیل سے لکھئے
” مندرجہ ذیل پرمختصر نوٹ لکھیں
الفقرآن مجید کی حفاظت (ب) قرآن مجید کی ترتیب”
اصول اربعہ اوران کے مؤلفین کے نام مع ان کے سن وفات لکھیں
تدوین حدیث کے تینوں ادوار کا تفصیلی ذکر کر یں
خطبہ جمعہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی شامل کردہ آیت قرآنی کی تشریح کیجئے
“درج ذیل پر نوٹ لکھیں

( ا ) قرآن مجید کی ترتیب (ب) قرآن مجید کی خوبیاں

مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیات تحریر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *