Class 10th Physics Urdu Medium Unit 11 Sound Notes MCQs Solution

physics 10th notes ch 11

1. مردوں کے مقابلے میں خواتین اور بچوں کی آواز ہے:

 
 
 
 

2. 100 ڈیسی بل آواز کا ایمپلی ٹیوڈ ہے:

 
 
 
 

3. لونگیٹیوڈنل ویوز کی کون سی مثال ہے؟

 
 
 
 

4. ٹرین سائرن کی انٹینسٹی لیول ہے:

 
 
 
 

5. آواز انرجی کی ایک شکل ہے:

 
 
 
 

6. سرگوشی کی انٹینسٹی ہے

 
 
 
 

7. آواز پیدا کی جاتی ہے:

 
 
 
 

8. پتوں کی سرسراہٹ کی انٹینسٹی ہے:

 
 
 
 

9. ساؤنڈ انٹینسٹی ــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــ پر منحصر ہے:

 
 
 
 

10. ساؤنڈ ویوز ہیں:

 
 
 
 

11. آواز کی خصوصیت کون سی ہے جس کی وجہ سے ایک باریک اور بھاری آواز میں فرق ہے؟

 
 
 
 

12. ان میں سے کون سی ویوز کمپریشن اور ریئر فیکشن پر مشتمل ہیں؟

 
 
 
 

13. خاموش سیٹی کی فریکوینسی ــــــــــــــــــــــــــــــ کے درمیان ہے:

 
 
 
 

14. خصوصیت جس کے ذریعہ ہم ایک جیسی آواز کی لاؤڈنیس اور پچ کی دو آوازوں میں فرق کر سکتے ہیں کہا جاتا ہے:

 
 
 
 

15. آواز کا مطالعہ کہا جاتا ہے:

 
 
 
 

16. مسلسل دو کمپریشن اور ریئر فیکشن کے درمیان فاصلہ کہا جاتا ہے:

 
 
 
 

17. ایک بیل ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کے برابر ہے:

 
 
 
 

18. انٹینسٹی ایک مقدار ہے:

 
 
 
 

19. آواز کی پچ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــ پر منحصر ہے:

 
 
 
 

20. ساؤنڈ انٹینسٹی کا یونٹ ہے:

 
 
 
 

21. قابل سماعت سب سے اونچی ساؤنڈ انٹینسٹی ہے:

 
 
 
 

22. سب سے مدھم ساؤنڈ انٹینسٹی ہے:

 
 
 
 

23. آواز کی لاؤڈنیس ــــــــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــ پر منحصر ہے:

 
 
 
 

24. آواز صرف اس کی موجودگی میں سفر کر سکتی ہے:

 
 
 
 

25. آواز کی لاؤڈنیس ڈائریکٹلی پروپورشنل ہے جو انٹینسٹی کے لوگارتھم کے، اس قانون کو کہا جاتا ہے:

 
 
 
 

مختصر سوالات

ساؤنڈ انٹینسٹی لیول کی تعریف کریں۔
ساؤنڈ انٹینسٹی کی تعریف کریں؟ سب سے مدھم اور سب سے اونچی ساؤنڈ انٹینسٹی کو بھی لکھیں۔
آواز کی لاؤڈنیس تعریف کریں اور کون سے عوامل ہیں جو اس پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
آواز کی پچ کی تعریف کریں۔ اس کا انحصار کن عوامل پر ہے؟
ساؤنڈ لیول (BEL) کے ایس آئی یونٹ کی تعریف کریں۔
آواز کے کولٹی کی تعریف کریں۔ اس کا انحصار کن عوامل پر ہے؟
ساؤنڈ ویو کی ویو لینگتھ کی تعریف کریں۔
اکاؤسٹک ساؤنڈ کی اہمیت کی وضاحت کریں۔
لاؤڈنیس پر ایمپلی ٹیوڈ میں تبدیلی کے اثر اور آواز کی پچ پر فریکوینسی میں تبدیلی کے اثر کو بیان کریں۔
“مندرجہ ذیل آلات کے ذریعہ پیدا کردہ ساؤنڈ ویوز فارم کو ڈرا کریں
ٹیوننگ فورک· بانسری · کلرینیٹ”
شور ایک پریشانی ہے۔ وضاحت کریں۔
سکول بیل کے ذریعہ کس طرح آواز پیدا کی جاتی ہے؟
ٹرین کا ساؤنڈ لیول (بیل اور ڈیسی بل سکیل میں) معلوم کریں۔ اگر ٹرین کی ساؤنڈ انٹینسٹی 10⁻²Wm⁻ ² ہے اور مدھم ترین ساؤنڈ انٹینسٹی 10^−12Wm⁻² ہے۔
ٹیوننگ فورک کی فریکوینسی کا انحصار کن عوامل پر ہے؟
ایک سادہ تجربے کے ذریعہ آپ آواز کی مکینیکل نوعیت کو کیسے ثابت کرسکتے ہیں؟
کس طرح ساؤنڈ ویوز پیدا کی جاتی ہیں؟
سٹیتھوسکوپ کیسے ورک کرتا ہے؟
“شناخت کریں کہ ان موسیقی کے آلات کا کون سا حصہ آواز پیدا کرتا ہے۔
· الیکٹرک بیل · لاؤڈ اسپیکر · پیانو · وائیلن · بانسری”
“اگر آواز کی پچ میں اضافہ ہوا ہو تو ، مندرجہ ذیل میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟
a. فریکوینسی b. ویو لینگتھ
c ویو کی ولاسٹی d. ویو کا ایمپلی ٹیوڈ”
اگر ہم کسی خاص فاصلے پر کھڑے ہوتے ہوئے کسی عمارت کے سامنے تالیاں بجاتے ہیں یا بولتے ہیں تو ہم کچھ دیر بعد اپنی آواز دوبارہ سنتے ہیں۔ کیا آپ وضاحت کرسکتے ہیں کہ یہ کیسے ہوتا ہے؟
اگر ہم ایک گلاس پانی میں ایک وائبریٹنگ ٹیوننگ فورک کو ڈبو دیتے ہیں تو ہم ایک سپلیش دیکھیں گے۔ پانی کا سپلیش کیوں پیدا ہوتا ہے؟
ٹیوننگ فورک کی فریکوینسی کن عوامل پر انحصار کرتی ہے؟
آواز کی لاؤڈنیس کا کن عوامل پر انحصار ہوتا ہے؟
آواز ویو کی ایک شکل ہے۔ اس خیال کی تائید کرنے کے لئے کم از کم تین وجوہات کی فہرست بنائیں کہ آواز ایک ویو ہے۔
فرض کریں کہ آپ اور آپ کا دوست چاند پر ہے۔ کیا آپ اپنے دوست کی طرف سے پیدا کردہ کوئی آواز سن سکیں گے؟
ہم جانتے ہیں کہ ویوز رفلیکشن ، رفریکشن اور ڈفریکشن کا اظہار کرتی ہیں۔ کیا آواز بھی ان خصوصیات کو ظاہر کرتی ہے؟
لونگیٹیوڈنل ویو سے سے کیا مراد ہے؟ ساؤنڈ ویوز کی لونگیٹیوڈنل نوعیت کی وضاحت کریں۔
فریکوینسی اور پچ میں کیا فرق ہے؟ ان کے تعلقات کو گرافک انداز میں بیان کریں۔
میڈیسن میں الٹراساؤنڈ کے استعمال کیا ہیں؟
آواز کی لاؤڈنیس کے یونٹ کیا ہیں؟ ہم سننے والی ساؤنڈ انٹینسٹی کی حد کو بیان کرنے کے لئے ہم کیوں لوٹرفھمک اسکیل کا استعمال کرتے ہیں؟
آپ ریزونینس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
آپ خاموش سیٹی کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
آپ سٹیتھوسکوپ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
آپ ساؤنڈ ویوز کیے پیدا ہونے اور سفر کرنے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ ساؤنڈ ویوز کیے پیدا ہونے اور سفر کرنے کے لئے کیا ضروری ہے؟
آواز کی انٹینسٹی لیول سے کیا مراد ہے؟ ساؤنڈ انٹینسٹی لیول کا یونٹ کا نام اور ان کی تعریف کریں۔
آواز کیا ہے؟
انسانی کان کے لئے قابل سماعت فریکوینسی کی حد کیا ہے؟ کیا یہ حد لوگوں کی عمر کے ساتھ مختلف ہوتی ہے؟ وضاحت کریں۔
فریکوینسی اور پچ میں کیا فرق ہے؟
آواز کی لاؤڈنیس اور انٹینسٹی میں کیا فرق ہے؟ دونوں کے مابین تعلقات اخذ کریں۔
ساؤنڈ کی سپیڈ پر میڈیم کا کیا اثر ہے؟ کس میڈیم میں آواز میں زیادہ تیزی سے سفر کرتی ہے: ہوا ، ٹھوس یا مائع؟ اپنے جواب کا جواز پیش کریں۔
ٹیوننگ فورک کیا ہے؟
فریکوینسی میں اضافے کے ساتھ آواز کی لاؤڈنیس پر کیا اثر ہوتا ہے؟
ساؤنڈ ویو کی کون سی خصوصیت بتاتی ہے اس کی: (الف) لاؤڈنیس (ب) پچ؟
ساؤنڈ ویووں کو مکینیکل ویوز کیوں کہا جاتا ہے؟
کیوں میڈیم آواز کے پھیلاؤ کے لئے ضروری ہے؟
عورتوں کی آواز مردوں سے زیادہ تیز کیوں ہے؟
وائبریٹری ٹیوننگ فورک کے ذریعہ تشکیل پائے جانے والی ساؤنڈ ویوز کی لونگیٹیوڈنل نوعیت کو ویو-فارم کی صورت میں ڈرا کریں۔ کمپریشن اور ریئرفیکشن کی بھی تعریف کریں۔
لاؤڈنیس اور ساؤنڈ انٹینسٹی کے درمیان تعلق لکھیں۔

تفصیلی سوالات

ایک جہاز الٹراساؤنڈ بھیجتا ہے جو سمندری تہ سے لوٹتی ہے اور 3.42 s کے بعد انھہیں وصول کیا جاتا ہے۔ اگر سمندری پانی کا الٹراساؤنڈ کی سپیڈ 1531 میٹر فی سیکنڈ ہو تو جہاز سے سمندری تہ کا فاصلہ کیا ہے؟
ایک ڈاکٹر 1 منٹ میں دل کی دھڑکنوں 72 مرتبہ سنتا ہے۔ دل کی دھڑکنوں کی فریکوینسی اور ٹائم پیریڈ معلوم کریں۔
ایک بحری جہاز ساؤنڈ ویو کو سمندری تہ تک بھیجتا ہے۔ اور 1.5 s بعد میں اس کی ریزونینس موصول کرتا ہے۔ سمندری پانی میں ساؤنڈ کی سپیڈ 1500 میٹرفی سیکنڈ ہے۔ اس پوزیشن پر سمندر کی گہرائی معلوم کریں۔
عام گفتگو میں تقریباً 3.0×10⁻⁶Wm⁻² کی ساؤنڈ انٹینسٹی شامل ہوتی ہے۔ اس انٹینسٹی کا ڈیسی بل لیول کیا ہے؟ 100 ڈیسی بل کے لئے ساؤنڈ انٹینسٹی کیا ہے؟
ایک طالب علم نے اپنے ہاتھ ایک پہاڑ کے قریب تالیاں بجائیں اور 5 سیکنڈ کے بعد ریزونینس سنی۔ اگر ساؤنڈ کی سپیڈ 346 میٹر فی سیکنڈ کے طور پر لی جاتی ہو تو طالب علم سے پہاڑ کا فاصلہ کیا ہے؟
کسی خاص ٹمپریچر پر ، ہوا میں آواز کی سپیڈ 330m s⁻¹ ہے۔ اگر کسی نوٹ کی ویو لینگتھ 5 سینٹی میٹر ہو تو ، ساؤنڈ ویو کی فریکوینسی معلوم کریں۔ کیا یہ انسانی کان کی قابل سماعت حد میں فریکوینسی ہے؟
صوتی نگہبانی ( Accoustic Protection ) کی اہمیت کی وضاحت کریں؟
آپ ایکو کے طریقہ کار کے ذریعہ ساؤنڈ کی سپیڈ کیسے معلوم کرسکتے ہیں؟ کون سے عوامل اس طریقہ کار کی درستی کو متاثر کرسکتے ہیں؟
اگر انارکلی بازار لاہور میں ، ساؤنڈ انٹینسٹی کا لیول 80 ڈیسی بل ہو تو ، وہاں ساؤنڈ انٹینسٹی کیا ہے؟
بلند ترین فریکوینسی آواز جو انسان سن سکتا ہے وہ تقریباً 20،000 ہرٹز ہے۔ اس فریکوینسی اور 20 سینٹی گریڈ کے ٹمپریچر پر ہوا میں آواز کی ویو لینگتھ کتنی ہوگی؟ اسی طرح قابل سماعت کم فریکوینسی 20 ہرٹز کے لیے ویو لینگتھ کیا ہے؟ فرض کریں کہ 20 سینٹی گریڈ پر ہوا میں ساؤنڈ کی سپیڈ 343 میٹر فی سیکنڈ ہے۔
ساؤنڈ ویوز کیا ہیں؟ آواز کے پیدا ہونے کے لئے ضروری شرائط کیا ہیں؟
آواز کی انٹینسٹی لیول سے کیا مراد ہے؟ ساؤنڈ انٹینسٹی کا لیول کا یونٹ کی تعریف کریں؟
شور کی آلودگی کیا ہے؟ واضح کریں کہ شور ایک پریشانی ہے؟
آواز کی رفلیکشن کیا ہے؟ مثال دیں
قابل سماعت فریکوینسی کی حد کیا ہے؟ میڈیسن میں الٹراساؤنڈ کے استعمال کیا ہیں؟
ساؤنڈ کی سپیڈ پر میڈیم کا کیا اثر ہے؟
آواز کی خصوصیات پر ایک نوٹ لکھیں؟
ساؤنڈ ویوز کی لونگیٹیوڈنل نوعیت کے بارے میں لکھیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *