2nd Year Urdu Sabaq 7 Dastak MCQs Short Notes

urdu 12th sabaq No 7

1. سبق دستگ‘‘ ادب کی کون سی صنف ہے؟

 
 
 
 

2. بیگم زیدی کے دروازہ کھولنے پر اندرکون آیا؟

 
 
 
 

3. سبق دستک’ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

 
 
 
 

4. ڈاکٹر زیدی کو بار بار سنائی دینے والی دستک کیا ہے؟

 
 
 
 

5. سبق ’’دستک‘‘ کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

 
 
 
 

6. ڈراما دستک کے کل کتنے کردار ہیں؟

 
 
 
 

7. ڈاکٹر زیدی بار بار بیگم کو دروازہ کھول کر باہر دیکھنے کو کیوں کہتے ہیں؟

 
 
 
 

8. ڈاکٹر زیدی نے کس کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیا تھا؟

 
 
 
 

9. ڈاکٹر زیدی کوکون کی دستک کی بازگشت سنائی دیتی ہے؟

 
 
 
 

10. ڈاکٹر زیدی نے کتنے سال پہلے ڈاکٹر برہان کے دادا کو گھر سے نکالا تھا؟

 
 
 
 

11. ڈاکٹر برہان نے کون سا کوٹ پہن رکھا تھا ؟

 
 
 
 

سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

 کچھ دیر بعد میرے نوکر نے آ کر بتایا کہ کوئی بڑے میاں آۓ ہیں اور آپ کو ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔ میں نے انکار کر دیا اور نوکر سے کہا کہ بڑے میاں کو واپس بھیج دو مگر اس کے روکنے کے باوجود وہ بوڑھا میرے کمرے میں آ گیا اور منت سماجت کرنے لگا کہ میرا بیٹا سخت بیمار ہے پہلے بھی آپ کی دوا سے شفا ہوئی تھی ، چل کر دیکھ لیں مگر میری آنکھیں بند ہوئی جارہی تھیں ۔
سیاق و سباق کے حوالے سے درج ذیل اقتباس کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔

 یہ آج سے اٹھارہ میں برس پہلے کا واقعہ ہے ۔ اس زمانے میں میری پریکٹس خوب چلتی تھی ۔ سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ملتی تھی ۔ ڈسپنسری اور گھر پر مریضوں کا تانتا بندھار ہتا تھا۔ ایک رات میں دیر سے گھر پہنچا اور پہنچتے ہی بستر پر گر پڑا…… بری طرح تھک چکا تھا۔
درج ذیل نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے۔
 دستک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *