2nd Year Pak Studies Unit 8 Qaomi Yakjehti aor Khushali Notes MCQs Solution

1. لوگوں کو چاہئے کہ وہ علاقائی جماعتوں کی بجائے ۔۔۔ سیاسی جماعتوں کی حمایت کر یں۔

 
 
 
 

2. پاکستانی قوم میں اکثریتی لوگوں کا دین ہے۔

 
 
 
 

3. اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے؟

 
 
 
 

4. ریاست میں ہمیشہ حکومت قائم کی جاتی ہے اسلامی

 
 
 
 

5. رابطہ کی زبان کی حیثیت سے قومی زبان کا درجہ دیا گیا ۔

 
 
 
 

6. زمینوں ، آ سانوں اور ان کے درمیان اللہ تعالی نے اپنی مخلوق کے لئے بے شمارخزانے چھپارکھے ہیں ۔ یہ ارشاد کس کا ہے؟

 
 
 
 

7. پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی زبان

 
 
 
 

8. ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے جزئیات کوکل میں تبدیل کیا جا تا ہے ۔

 
 
 
 

9. ہمیں شادیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ۔

 
 
 
 

10. عام طور پر یکجہتی سے مراد ہے۔

 
 
 
 

11. پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے فی صدافراد

 
 
 
 

12. مشتر کہ تاریخی روایات قومی اتحاد کے لئے بہت ضروری ہیں ۔ یہ قول کس کا ہے؟

 
 
 
 

13. اسلامی ریاست کی تشکیل حضرت ﷺ نے کہاں فرمائی تھی؟

 
 
 
 

14. پاکستانی قوم کے درمیان مشترک قدر ہے۔

 
 
 
 

15. اسلامی ریاست میں ہمیشہ حکومت قائم کی جاتی ہے ۔

 
 
 
 

16. پاکستان میں ایک ایسا ماحول پیدا کیا جائے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو یہ قول کس کا ہے ۔

 
 
 
 

17. ریاست کو دفاع اور اتحاد میں مضبوط کرتی ہیں۔

 
 
 
 

18. پاکستان کے لوگوں میں قدرمشترک

 
 
 
 

19. پاکستان کے بہت سے علاقے وسائل کے اعتبار سے نہیں ہیں۔

 
 
 
 

20. ۔۔۔کے ذریعے ہم ملک میں خوشحالی لا سکتے ہیں

 
 
 
 

21. کسی ملک کی قومی یکجہتی اور خوشحالی اس کے بغیر ناممکن ہے

 
 
 
 

22. مشتر کہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے یہ کس کا قول ہے

 
 
 
 

23. پاکستان میں تمام………… اداروں کو مضبوط بنانا چاہئے ۔

 
 
 
 

24. قومی یکجہتی و یگا نگت سے انتظامیہ ہوتی ہے

 
 
 
 

25. پاکستان میں ……….لوگوں کی بجائے دولت مند افراد کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔

 
 
 
 

مختصر سوالات

 :نظریہ پاکستان کے بارے میں اپنے لوگوں کو آگاہ کرنے کی کیا اہمیت ہے؟
 اسلامی ریاست کی افادیت لکھیے۔
 قومی انضمام، میرا، آپ کا اور ہمارے کردار کے مسائل کا حل، مختصر تبصرہ کریں؟
 قومی یکجہتی سے متعلق اردو کے کردار کی نشاندہی کریں؟
 لسکی کی قومیت کی تعریف دیں۔
اسلامی جمہوری ریاست اور قومی یکجہتی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
اسلامی ریاست کی تعریف لکھیے۔
پاکستان میں قومی یکجہتی کے تین مسائل بیان کیجئے۔
جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
قومی یکجہتی کے لیے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ تین کے نام لکھیں۔ 
قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟
مشتر که زبان قومی اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
مشتر کہ مذہب کا کیا مطلب ہے؟
مشترک نسل قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہے؟
یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟

تفصیلی سوالات

قومی یکجہتی وسالمیت سے کیا مراد ہے؟ قومی یکجہتی وسالمیت کے لیے کن عناصر کا ہونا ضروری ہے؟
 ایک اسلامی جمہوری ریاست کے لیے قومی یکجہتی وسالمیت کی افادیت بیان کیجیے۔ 
پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں ؟ ان کاحل بیان کیجیے۔ 
قومی یکجہتی وسالمیت کی اہمیت واضح کیجیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *