2nd Year Pak Studies Unit 4 Pakistan ko Islami Jamhoria Banany k Iqdamat Notes MCQs Solution

1. پاکستان کی دستور سازی کی تاریخ میں میگنا کارٹا کی حیثیت حاصل ہوگئی۔

 
 
 
 

2. ایوب خان کے استعفٰی کے بعد اقتدار کس کے حوالے کیا گیا۔

 
 
 
 

3. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی عبوری رپورٹ کس کی سربراہی میں پیش کی گئی ۔

 
 
 
 

4. پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔

 
 
 
 

5. 1973کا آئین ملک میں نافذ ہوا۔

 
 
 
 

6. قرارداد مقاصد کے مطابق کائنات پر اقتداراعلیٰ کا مالک ہے ۔

 
 
 
 

7. صدر ایوب خان نے کب استعفی دیا۔

 
 
 
 

8. 1956ء کے آئین کو دستور ساز اسمبلی نے منظور کی

 
 
 
 

9. دوسری دستور ساز اسمبلی میں کتنے ارکان تھے۔

 
 
 
 

10. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ 1952ء میں کس نے پیش کی ؟

 
 
 
 

11. نظریہ اسلام اور۔۔۔ کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔

 
 
 
 

12. 1962کے آئین کے نفاذ کے وقت ملک کا صدر کون تھا

 
 
 
 

13. یحییٰ خان نے اقتدار بھٹو کے حوالے کیا ۔

 
 
 
 

14. 1962کے آئین کی ایک خاص بات

 
 
 
 

15. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کب شائع ہوئی ۔

 
 
 
 

16. بھٹو نے ملک میں عبوری آئین کب نافذ کیا ۔

 
 
 
 

17. 1962کا آئین ملک میں کب نافذ ہوا۔

 
 
 
 

18. 1973کے آئین کا مسودہ اسمبلی نے منظور کیا

 
 
 
 

19. مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش کب بنا ؟

 
 
 
 

20. بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی رپورٹ شائع ہوئی ؟

 
 
 
 

21. پہلے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے اکثریت حاصل ہوئی۔

 
 
 
 

22. قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نفاذ ہوگا ۔

 
 
 
 

23. ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء کب لگایا ۔

 
 
 
 

24. کون سے آئین کے تحت اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔

 
 
 
 

25. کون سے آئین کے تحت ادارہ تحقیقات اسلامیہ قائم کیا گیا۔

 
 
 
 

26. انسانی حقوق کا پہلا چارٹر ہے۔

 
 
 
 

27. 1956کا آئین کب ملک میں نافذ ہوا

 
 
 
 

28. دستور پاکستان 1962ء پاس کروانے والے سربراہ مملکت کا نام ہے۔

 
 
 
 

29. پاکستان میں پہلا مارشل لاء کب لگا۔

 
 
 
 

30. قرار داد مقاصدہ پاس ہونے کا سن ۔

 
 
 
 

31. شرعی حدود آرڈینس کب نافذ کیا گیا ؟

 
 
 
 

32. ملک میں پہلے عام انتخابات کب ہوئے؟

 
 
 
 

33. 1956کے دستور کے نفاذ کے وقت ملک کے وزیر اعظم کون تھے

 
 
 
 

34. اسلام میں اقتدار اعلی کا مالک۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

 
 
 
 

35. ء 1956کے آئین کا مسودہ دستور ساز اسمبلی میں کیا گیا ۔

 
 
 
 

36. دوسری دستور ساز اسمبلی کا انتخاب کب ہوا ۔

 
 
 
 

37. دستور پاکستان 1956ء کا نفاذ کب ہوا؟

 
 
 
 

38. ایوب خان نے کون سا آئین منسوخ کیا۔

 
 
 
 

39. پہلی دفعہ مسلمان کی تعریف کون سے آئین میں شامل کی گئی ۔

 
 
 
 

مختصر سوالات

 1977ء کے بعد عدلیہ اور قوانین کے اسلامائزیشن کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے گئے؟
 انسانی حقوق کی دو اہم خصوصیات بیان کریں؟
 حجتہ الوداع اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلامیہ کا مواز نہ اور اس کے برخلاف بیان کریں؟
 مالیاتی امور میں اسلامائزیشن کے کیے جانے والے اقدامات کا ایک اکاؤنٹ دیں؟
 مسلمانوں کی پہچان بتائیں دو سے چار لائینوں کے مطابق بیان کریں؟
اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟ 
اسلامی نظریاتی کونسل کے تین فرائض بیان کیجئے ۔
اللہ تعالی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
انسانی حقوق کے عالمی منشور 1948 کی کوئی سی پانچ دفعات لکھیے۔
انسانی حقوق کی تین خصوصیات تحریر کیجئے۔
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ کی تین اسلامی دفعات لکھیے۔
حقوق کی تعریف کریں۔
دستور پاکستان 1956 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔
دستور پاکستان 1962 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔
دستور پاکستان 1973 کی پانچ اسلامی دفعات لکھیے۔
فرائض سے کیا مراد ہے؟
قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیجئے ۔
مسلمان کی تعریف کیجئے۔

تفصیلی سوالات

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خطبہ حجتہ الوداع انسانی حقوق کا ایک مسلمہ بین الاقوامی چارٹر ہے ۔ خطبہ حجتہ الوداع کی اہم باتوں کی روشنی میں اس کا جائزہ لیجئے ۔
قرار داد مقاصد کے کوئی پانچ نکات بیان کیجئے؟
1973ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیجئے ۔
پاکستان میں نفاذ اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیجئے ۔
شہریوں کے کوئی سے اس معاشرتی حقوق بیان کیجئے ۔
شہریوں کے کوئی سے پانچ سیاسی حقوق بیان کیجئے ۔
شہریوں کے کوئی سے سات فرائض بیان کیجئے ۔
انسانی حقوق کے عالمی منشور ( 1948ء) کے کوئی سے دس نکات بیان کیجئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *