2nd Year Pak Studies Unit 3 Islami Jamhoria Pakistan ka Jughrafia Notes MCQs Solution

1. نانگا پربت کو ن سے سلسلے میں واقع ہے

 
 
 
 

2. زمین یا اس کے کسی حصے کو جب کاغذ پر نقل کیا جا تا ہے تو اسے کہتے ہیں

 
 
 
 

3. کوہستان ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔

 
 
 
 

4. کون سا درہ پاکستان اورافغانستان کو پشاور کابل روڈ سے ملاتا ہے

 
 
 
 

5. کون سے علاقے گرمی اور پانی کی کمی کی وجہ سے نا قابل برداشت ہو جاتے ہیں

 
 
 
 

6. دووریاوں کی درمیانی زمین کو کہتے ہیں

 
 
 
 

7. پہاڑ کی کم از کم کتنی بلندی ہوتی ہے ۔

 
 
 
 

8. پاکستان کے مغرب میں واقع ہے

 
 
 
 

9. نانگا پربت کی اوسط بلندی کتنے میٹر ہے

 
 
 
 

10. کوہ ہمالیہ کی بلندی کتنے کلومیٹر ہے

 
 
 
 

11. شاہراہ ریشم کس درہ سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے ۔

 
 
 
 

12. سطح مرتفع بلوچستان کی زیادہ سے زیادہ بلندی ہے

 
 
 
 

13. ترچ میر کی بلندی کتنے میٹر ہے

 
 
 
 

14. اس پہاڑی سلسلے کا کچھ حصہ افغانستان میں جبکہ بیشتر حصہ پاکستان میں ہے

 
 
 
 

15. —کی خوبصورت وادی پیر پنجال ، ہمالیہ کبیر کے درمیان واقع ہے

 
 
 
 

16. 28مئی 1998ء کو پاکستان نے کس پہاڑی سلسلے میں ایٹمی دھماکے کئے؟

 
 
 
 

17. دفاعی طور پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے

 
 
 
 

18. کوہستان ہندوکش کس سمت میں واقع ہے

 
 
 
 

19. پاکستان کے جنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟

 
 
 
 

20. پاکستان پراعظم کے ۔ ۔۔میں واقع ہے

 
 
 
 

21. آبادی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے

 
 
 
 

22. کوہ سفید کی اوسط بلندی ہے

 
 
 
 

23. ان پہاڑیوں میں درہ ٹوچی اور درہ گومل واقع ہیں

 
 
 
 

24. کوہ قراقرم کی اوسط بلندی کتنے میٹر بلند ہے

 
 
 
 

25. ایسا علاقہ جہاں سالانہ بارش 250 ملی میٹر سے کم ہو کہلا تا ہے

 
 
 
 

26. پاکستان کی سطح ۔۔۔ اقسام کے طبعی خد و خال پر مشتمل ہے۔

 
 
 
 

27. کوہستان نمک میں نمک جپسم اور ۔۔۔ کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔

 
 
 
 

28. پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی کی خلیج ہے

 
 
 
 

29. پاکستان کی مسلم آبادی ہے

 
 
 
 

30. سکیسر کون سے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے

 
 
 
 

31. پاکستان کے مغرب میں افغان سرحد کے کون سی پہاڑیاں واقع ہیں

 
 
 
 

32. آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے

 
 
 
 

33. یہ سطح مرتفع دریائے جہلم اور دریائے سندھ کے درمیان واقع ہے

 
 
 
 

34. دریائے کابل کون سے مقام پر دریائے سندھ سے جاملتا ہے

 
 
 
 

35. اس پہاڑی سلسلے کے مغرب میں بب اور مکران کے پہاڑی سلسلے ہیں

 
 
 
 

36. پاکستان کے شمال میں واقع ہے

 
 
 
 

37. یہ پہاڑی سلسلہ پاکستان کے وسط تک جا پہنچا ہے

 
 
 
 

38. پہاڑوں کے درمیان اور در یادوں کے ساتھ ساتھ علاقہ کہلا تا ہے

 
 
 
 

39. سندھ کے مغرب کی طرف کم بلند دامنی میدان ہیں ان کو کہتے ہیں

 
 
 
 

40. ملک میں بارش ہوتی ہے

 
 
 
 

41. پبی ہلز ہزارہ اور مری کے ۔۔۔میں واقع ہے

 
 
 
 

42. ایک وسیع کم ڈھلوان دار اورنسبتاً ہموار سطح کو کہتے ہیں

 
 
 
 

43. چاغی کے مغرب میں واقع ہے

 
 
 
 

44. پانچوں دریا۔۔۔ کے مقام پر دریائے سندھ میں گرتے ہیں

 
 
 
 

45. ترچ میر کن پہاڑوں میں واقع ہے

 
 
 
 

46. سلکارم کی بلندی ہے

 
 
 
 

47. کے ٹو کا اصل نام کیا ہے؟

 
 
 
 

48. ہمالیہ کبیر کی اوسط بلندی کتنے میٹر ہے

 
 
 
 

49. ۔۔۔کا مختصر حصہ پاکستان میں اور باقی جنوبی ایشیا کے شمال میں واقع ہے۔

 
 
 
 

50. دریاوں کے کنارے کے ساتھ ساتھ مٹی کی تہ نشینی سے جو علاقہ بنتا ہے اسے کہتے ہیں

 
 
 
 

51. ان پہاڑوں کا بیشتر حصہ افغانستان میں پایا جاتا ہے

 
 
 
 

52. پاکستان کے جنوب میں کون سا سمند ر واقع ہے؟

 
 
 
 

53. ذیلی ہمالیہ کا کونسا سلسلہ زیادہ تر بھارت میں واقع ہے

 
 
 
 

54. سوات اور چترال کے پہاڑوں کے درمیان دره لواری ہے جو چترال کو ملاتا ہے

 
 
 
 

55. کوہ ہمالیہ پاکستان کے واقع ہے

 
 
 
 

56. میدانوں کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں

 
 
 
 

57. کم بلند اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہے

 
 
 
 

58. شاہراہ ریشم کن دوممالک کے درمیان ہے

 
 
 
 

59. سوات اور چترال کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان کون سا دریا بہتا ہے

 
 
 
 

60. کسی مقام یا ملک کی سالہا سال کی موسمی کیفیت کی اوسط کو کہتے ہیں

 
 
 
 

61. ذیلی ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ کون سے دریا کے مشرق میں ہے

 
 
 
 

62. کوہ کیرتھر کا سلسلہ پاکستان کے۔۔۔ میں واقع ہیں ۔

 
 
 
 

63. پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے۔

 
 
 
 

64. کوہستان نمک کی اوسط بلندی ہے

 
 
 
 

65. پیر پنجال کس سلسلے کا بلند پہاڑی سلسلہ ہے

 
 
 
 

66. کل خطوط طول بلد کی تعداد ہے

 
 
 
 

67. سطح مرتفع پوٹھوار کی زیادہ سے زیادہ بلندی کتنے میٹر ہے

 
 
 
 

68. ۔۔۔کی سطح بے حد کٹی پھٹی ہے

 
 
 
 

69. پاکستان میں سطح مرتفع ہیں

 
 
 
 

70. درجہ حرارت کی بنیاد پر ہم پاکستان کو کتنے موسموں میں تقسیم کرتے ہیں

 
 
 
 

71. چوٹی تخت سلیمان کی بلندی ہے

 
 
 
 

72. اس علاقے کا اہم دریا بولان ہے

 
 
 
 

73. پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کون سا پہاڑی سلسلہ ہے۔

 
 
 
 

74. آب و ہوا کی بنیاد پر ہم پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں

 
 
 
 

75. پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے

 
 
 
 

76. پہاڑ کی سطح سمندر سے بلندی کتنے میٹر ہوتی ہے

 
 
 
 

77. کسی جگہ کی روزانہ کی موسمی کیفیت کو کہتے ہیں

 
 
 
 

78. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کیسے

 
 
 
 

79. ذیلی ہمالیہ کی بلندی کتنے کلومیٹر ہے

 
 
 
 

80. دریائے سندھ کے بالائی حصے کو کتنے دریا سیراب کر تے ہیں

 
 
 
 

مختصر سوالات

 اپنے پڑوسی ممالک کے بارے میں پاکستان میں موقف کی وضاحت کریں؟
 براعظم آب و ہوا کے پہاڑی علاقوں پر ایک نوٹ لکھیں؟
 پاکستان کے شمال مغرب اور مغرب میں پڑے ہوئے پہاڑوں کے نام لکھیں؟
 پاکستان کے علاقوں کے درمیان آبادی میں فرق کی نشاندہی کریں؟
 پاکستان کی آب و ہوا پر نوٹ لکھیں؟
 پاکستان کی زمینی خصوصیات کے بارے میں مرکزی درجہ بندی کیا ہے؟
 سیاحت کے تین اہم مقاصد کی فہرست بنائیں۔
 سیاحوں کی توجہ کے اہم مقامات کس سر کے تحت مطالعہ کیا جاسکتا ہے؟
 طول البلد اور عرض بلد کے سلسلے میں پاکستان کا قطعہ مربع کلومیٹر اور دنیا میں اس کا مقام بتائیں؟
 ہمالیہ کی حدود بنانے والے پہاڑ کی فہرست بنائیں؟
پاکستان کامحل وقوع بیان کیجئے ۔ 
پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کیجئے ۔ 
پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے۔
پیمانہ کی تعریف کیجئے۔ 
خطوط طول بلدکون سے خطوط ہیں؟ 
خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحریر کیجئے۔ 
شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کیجئے ۔ 
معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں؟ 
میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں؟ 
وادیوں سے کیا مراد ہے؟ 

تفصیلی سوالات

پاکستان کے محل وقوع کی اہمیت بیان کیجئے ۔
درج ذیل پرنوٹ لکھیے۔ (الف) سطح مرتفع (ب) میدان (ج) وادیاں
آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ ہر حصے کی تفصیل بیان کیجئے ۔ 
 پاکستان کے پہاڑی علاقے کون کون سے ہیں؟ اور کہاں واقع ہیں؟
آب و ہوا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟ وضاحت کیجئے ۔ 
نقشہ کی تعریف کر میں نیز نقشہ بنانے کے لیے ہمیں کون کون سی معلومات درکار ہوتی ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *