2nd Year Pak Studies Unit 2 Islami Jamhoria Pakistan ki Ibtadai Mushkalat Notes MCQs Solution

1. آزادی کے وقت پنجاب کتنے حصوں میں تقسیم ہوا

 
 
 
 

2. ڈوگرہ راجہ کے دور میں کتنے مسلمان شہید کر دیے گئے

 
 
 
 

3. متحدہ برصغیر کے ریزرو بنک میں تقسیم کے وقت کتنے روپے جمع تھے

 
 
 
 

4. بھارت سے سرکاری ملازمین کو لانے کے لئے کس ہوائی کمپنی سے سمجھوتہ ہوا ؟

 
 
 
 

5. اقوام متحدہ کے کس ادارے نے 1948ء میں ریاست جموں کشمیر میں استصواب رائے کے حق میں قرارداد میں منظور کیں؟

 
 
 
 

6. بھارت کے ذمے ابھی تک کتنے ملین بقایا ہیں

 
 
 
 

7. قائد اعظم کو آزادی کے بعد کتنا عرصہ کام کر نے کا موقعہ ملا ؟

 
 
 
 

8. ان کی بحالی ایک بہت بڑا چیلنج تھا

 
 
 
 

9. پاکستان اقوام متحدہ کارکن بنا

 
 
 
 

10. قائد اعظم نے پاکستانی مسلمانوں کونعرہ دیا

 
 
 
 

11. تقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان میں کون وائسرائے تھا ؟

 
 
 
 

12. جونا گڑھ کی ریاست کراچی سے کتنے کلومیٹر دورتھی

 
 
 
 

13. آزادی کے وقت کون سے صوبوں کو تقسیم کیا گیا

 
 
 
 

14. قیام پاکستان کے وقت کس شہر کو دارالحکومت بنایا گیا

 
 
 
 

15. انگریزوں کے دور حکومت میں ریاستیں تھیں

 
 
 
 

16. علاقوں کی حد بندی کا کام کس کے سپرد کیا گیا

 
 
 
 

17. قائد اعظم نے اپنا ہیڈ کوارٹر کراچی سے منتقل کیا

 
 
 
 

18. حکومت برطانیہ نے انڈیا اور انڈین ریاستوں پر اپنا کنٹرول اٹھا لینے کا اعلان کب کیا

 
 
 
 

19. ہندو ہندوستان جاتے ہوئے ریکارڈ تباہ کر گئے

 
 
 
 

20. 17ستمبر 1948 کوکس کی افواج نے ہتھیار ڈال دیئے

 
 
 
 

21. ریاست حیدرآباد کی عوام کی اکثریت کا تعلق کس مذہب سے تھا

 
 
 
 

22. ریاست جموں و کشمیر کو انگریزوں نے ڈوگرہ راجہ کے ہاتھ کتنے میں فروخت کیا تھا ؟

 
 
 
 

23. سندھ طاس معاہدے کے تحت کتنے ڈیم بنائے گئے

 
 
 
 

24. جب پاکستان قائم ہوا تو یہ دنیا میں آبادی کے لحاظ سے۔۔۔ اسلامی ملک تھا ۔

 
 
 
 

25. جونا گڑھ کی آبادی کی اکثریت تھی

 
 
 
 

26. جونا گڑھ کی آبادی کتنے لاکھ تھی

 
 
 
 

27. فوجی اثاثوں میں بھارت کا حصہ تھا

 
 
 
 

28. پہلی تعلیمی کانفرنس سے قائد نے کب خطاب کیا

 
 
 
 

29. پہلا دارالحکومت تھا

 
 
 
 

30. متحدہ برصغیر میں 1947ء تک کل کتنی آرڈینس فیکٹریاں کام کر رہی تھیں؟

 
 
 
 

31. بھارت نے پاکستان کو پہلی قسط ادا کی

 
 
 
 

32. 1941کی مردم شماری کے مطابق کشمیرکی کل آبادی ہے

 
 
 
 

33. بھارت نے کون سے دریا پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ؟

 
 
 
 

34. بھارت نے پاکستان کو دوسری قسط ادا کی

 
 
 
 

35. سٹیٹ بنک کب بنا

 
 
 
 

36. ریاست حیدرآباد دکن کا حکمران کہلا تا تھا

 
 
 
 

37. 11ستمبر 1948ء کو بھارت نے کس ریاست پر حملہ کیا

 
 
 
 

38. قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدرآ با ددکن میں کس قوم کی اکثریت تھی؟

 
 
 
 

39. فوجی اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تھا:

 
 
 
 

40. جونا گڑھ کی آبادی تھی

 
 
 
 

41. تناسب کے لحاظ سے پاکستان کا حصہ کتنے بلین روپے تھا

 
 
 
 

42. اثاثوں کے حوالے سے دونوں ممالک کے نمائندوں کی میٹنگ کہاں ہوئی

 
 
 
 

43. ہندوستان سے پاکستان کتنے لوگوں نے ہجرت کی

 
 
 
 

44. سندھ طاس معاہدے کے تحت کتنی لنک کینال بنائے جانے کا منصوبہ بنا۔

 
 
 
 

45. کون سے علاقے کے ذریعے کشمیر کا راستہ ہندوستان کو دیا گیا

 
 
 
 

46. کشمیری مسلمانوں نے ڈوگرہ راج کے خلاف آزادی کی تحریک کب شروع کی

 
 
 
 

47. کشمیر پاکستان کی کس سمت واقع ہے

 
 
 
 

48. 30ستمبر 1947 کو کیا واقعہ پیش آیا

 
 
 
 

49. انگریزوں کے دور حکومت میں برصغیر میں ریاستوں کی کتنی تعداتھی؟

 
 
 
 

50. آل پاکستان ایجوکیشن کانفرنس ہوئی

 
 
 
 

51. تقسیم برصغیر سے پہلے ڈوگر راج کے خلاف کشمیریوں نے کب آزادی کی جنگ کا آغاز کیا۔

 
 
 
 

52. پاکستان کی زراعت کا دارومدار مکمل طور پر

 
 
 
 

53. ضلع گرداسپور کی کتنی تحصیلیں ہندوستان کے حوالے کی گئی

 
 
 
 

54. آرڈنینس فیکٹریوں کے لیے پاکستان کو کتنے ملین روپے دینے کا فیصلہ ہوا

 
 
 
 

55. بھارتی افواج نے دکن پر حملہ کر دیا

 
 
 
 

56. اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے کیا تھا ؟

 
 
 
 

مختصر سوالات

 اتحاد، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟ 
 بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیے؟
 پاکستان کی انتظامی مشکلات بیان کریں۔
 صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
 قائداعظمؒ نے طلباء کو کونسے مشورے دئیے؟
 قائداعظم ؒ کا قومی سا لمیت کے حوالے سے ایک بیان بتائیں؟
 قائداعظم ؒ کے مہاجرین کی بحالی کے لیے اہم اقدامات درج کریں؟
 قائداعظم ؒ کی فکر کے حوالے سے عوامی ملازمین کو کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟
 قائداعظم ؒ نے جن چار الفاظ کے ساتھ اپنا پیغام پیش کیا بیان کریں؟
 قائداعظم نے 11اکتوبر 1947ء کو سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوۓ کیا فرمایا؟
 قائداعظم نے تقسیم کے فورا بعد کون سا اتفاق عمارت تعمیر کیا؟
 قائداعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
 مسئلہ کشمیر کو جنم دینے کی وجہ سے علیحدگی کی تقسیم کیسے ہوئی؟
 معیشت کے بارے میں قائداعظم ؒ کے نظریات کومختصر بیان کریں؟
 مہاجرین کی آباد کاری کے معاملے پر نوٹ لکھیں؟
 وہ کون سی وجوہات تھیں جنہوں نے تقسیم کے بعد الحاق کے معاملے کو جنم دیا؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟ 

تفصیلی سوالات

پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ کوئی سی چھے مشکلات بیان کیجئے ۔ 
ایک جمہوری ریاست میں معاملات کو سلجھانے کے لیے کن عناصر سے کام لیا جا تا ہے؟
پاکستان کی ابتدائی مشکلات میں سے ریاستوں کے تنازعوں پر ایک نوٹ لکھیے۔ 
قائد اعظم نے قیام پاکستان کے بعد ایک سال اور ایک ماہ کے مختصر عرصے میں مہاجرین کی آبادکاری ، انتظامی اصلاحات ، خارجہ پالیسی نیز بھارت سے تعلقات کے حوالے سے کون سے ٹھوس اقدامات اٹھاۓ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *