2nd Year Pak Studies Unit 11 Islami Jamhoria Pakistan ki Kharja Policy Notes MCQs Solution

1. آرسی ڈی کا معاہدہ پاکستان ، ایران اور … کے درمیان ہوا۔

 
 
 
 

2. آرسی ڈی کا معاہدہ منسوخ کب ہوا؟

 
 
 
 

3. پاکستان اور بھارت کے نا خوشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ

 
 
 
 

4. ورلڈٹریڈسنٹر کا واقعہ کس ملک میں پیش آیا؟

 
 
 
 

5. 1950میں کس ملک کے حکمران نے پاکستان کا دورہ کیا۔

 
 
 
 

6. مشرقی پاکستان ، کب بنگلہ دیش بنا ۔

 
 
 
 

7. پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تکمیل کے کتنے ذرائع ہیں ۔

 
 
 
 

8. کشمیری مجاہدین نے بھارت کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔

 
 
 
 

9. پاکستان نے ایٹمی دھماکے کس سن میں کیے؟

 
 
 
 

10. پاکستان نے سابقہ سوویت یونین کی فوجی مداخلت کی سخت مخالفت کی ہے ۔

 
 
 
 

11. پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک جنگیں ہو چکی ہیں

 
 
 
 

12. 1991کے مشرقی وسطیٰ کے انتشار میں پاکستان نے موقف کی حمایت کی۔

 
 
 
 

13. انتظامی تکون میں کتنے عہد یدار ہیں ۔

 
 
 
 

14. کے ابتدائی سالوں میں پاکستان کے تعلقات کس ملک سے بہتر ہوئے1970ء

 
 
 
 

15. ای سی او کب بنائی گئی ۔

 
 
 
 

16. جنوری 2004 میں سارک کا نفرنس پاکستان کے جس شہر میں ہوئی ۔

 
 
 
 

17. 1951میں پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہوا۔

 
 
 
 

18. بنڈ ونگ کانفرنس ہوئی ۔

 
 
 
 

19. کتنے لاکھ افغان باشندے ہجرت کر کے پاکستان آئے۔

 
 
 
 

20. 1966میں جس سعودی فرماں روا نے پاکستان کا دورہ کیا۔

 
 
 
 

21. پاک سعودی اکنامک کمیشن نے پاکستان میں کتنے منصوبوں پر کام شروع کیا۔

 
 
 
 

22. پاکستان اور بھارت میں سندھ طاس کا معاہدہ ہوا۔

 
 
 
 

23. روس نے افغانستان سے اپنی فوجی واپس کب بلا لیں ۔

 
 
 
 

24. پاکستان نے شملہ معاہدہ کس کے ساتھ کیا۔

 
 
 
 

25. شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا ۔

 
 
 
 

26. اسلامی انقلاب کس ملک میں آیا۔

 
 
 
 

27. کامرہ کمپلیکس کی تعمیر میں پاکستان کو جس ملک نے مدددی؟

 
 
 
 

28. آرسی ڈی کا معاہدہ کب ہوا۔

 
 
 
 

29. پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا ۔

 
 
 
 

30. سرحد میں ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے چین نے پیسے دیے۔

 
 
 
 

31. دوسری اسلامی کانفرنس کب ہوئی ۔

 
 
 
 

32. چین کب قائم ہوا ۔

 
 
 
 

33. پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد ہیں ۔

 
 
 
 

34. شاہ عبدالعزیز نے پاکستان کا دورہ کب کیا

 
 
 
 

35. انتظامی تکون میں شامل ہیں صدر ، وزیر اعظم اور

 
 
 
 

36. پاکستان کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

 
 
 
 

37. 2001ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کانفرنس کہاں ہوئی

 
 
 
 

38. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ ستمبر۔۔ کے موقع پر بھی صدر پاکستان اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقاتیں ہوئیں ۔

 
 
 
 

39. افغانستان میں فوجی انقلاب آیا۔

 
 
 
 

40. چین کے وزیر دفاع پاکستان کب آئے

 
 
 
 

41. بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہونے کاسن؟

 
 
 
 

42. ء1949 میں پاکستان کے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کس ملک کا دورہ کیا۔

 
 
 
 

43. حامد کرزئی افغانستان کے صدر کب بنے ۔

 
 
 
 

44. کشمیری مجاہدین نے بھارت کے خلاف جہاد کا آغاز کیا۔

 
 
 
 

45. بنگلہ دیش کب بنا۔

 
 
 
 

46. آر سی ڈی کب بنائی گئی۔

 
 
 
 

47. سارک کب قائم ہوئی ۔

 
 
 
 

48. پرویز مشرف نے ایران کا دورہ کیا ۔

 
 
 
 

49. 1990میں پاکستان کے کس ملک سے تعلقات میں کچھ بہتری آئی۔

 
 
 
 

50. ڈیورنڈ لائن کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے۔

 
 
 
 

51. پاکستان اور افغانستان کی مشترک سرحد کی لمبائی

 
 
 
 

52. نیٹو کے اتحادیوں کے بعد پاکستان کو سب سے بڑا اتحادی قرار دیا۔

 
 
 
 

53. پاکستان نے اپنی خارجہ پالیسی میں نمایاں تبدیلی کرتے ہوئے پالیسی اپنائی ہے ۔

 
 
 
 

54. 1970کی دہائی میں پاکستان کے تعلقات کس ملک کے ساتھ گرم جوش ر ہے

 
 
 
 

55. اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیا در کھنے کاسن

 
 
 
 

مختصر سوالات

 انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
 بین الاقوامی امور میں پاکستان عوام کے جمہوریہ چین کے لیے کس لحاظ سے مددگار تھا؟
 پاک بھارت تعلقات کی موجودہ صورتحال پر کچھ سطور لکھیں؟
 پاکستان اور افغانستان کا مستقل کمیشن کب قائم ہوا اس کے دوفرائض بھی لکھیے؟
 پاکستان کے ایٹمی دھماکے پرمختصر نوٹ لکھیے۔
 پاکستان کی خارجہ پالیسی کے پانچ رہنما اصولوں کا اندراج کریں؟
 حدیبیہ امن معاہدہ ہماری خارجہ پالیسی کو تشکیل دینے میں کس طرح ہماری رہنمائی کرسکتا ہے؟
 خارجہ پالیسی کی تعریف کریں؟
 ورلڈٹریڈسنٹر کا واقعہ مختصر بیان کیجئے۔
 وزارت خارجہ کیا فرائض سرانجام دیتی ہے؟ 
پارلیمنٹ خارجہ پالیسی کے ضمن میں کیا کام کرتی ہے؟
پاکستان سعودی اکنامک کمیشن کے مقاصد کیا ہیں؟
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد لکھیے۔
خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول لکھیے۔
خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں اور پریشر گروپ کا کیا کردار ہے؟
دفاعی میدان میں پاکستان اور چین کے درمیان کون کون سے معاہدے ہوۓ ہیں؟
قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
معاشی ترقی کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی کسی قسم کی ہے؟

تفصیلی سوالات

خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کیجئے ۔ 
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔ 
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے ذرائع بیان کیجئے۔
پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے تعلقات کا ارتقائی جائزہ پیش کیجئے ۔ 
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا ارتقا بیان کیجئے ۔
درج ذیل ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو واضح کیجئے۔
ایران – افغانستان  – سعودی عرب 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *