2nd Year Pak Studies Unit 1 Islami Jamhoria Pakistan ka Qayam Notes MCQs Solution

1. سائینٹفک سوسائٹی کے دفاتر علی گڑھ کب منتقل کئے گئے ۔

 
 
 
 

2. مشرقی بنگال کا نیا صوبہ وجود میں آیا۔

 
 
 
 

3. کانگریس نے شملہ کانفرنس کی نا کامی کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔

 
 
 
 

4. لاکھوں مسلمان اپنا سب کچھ بیچ کر ہجرت کی غرض سے چل پڑے۔

 
 
 
 

5. قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟

 
 
 
 

6. جنگ عظیم کا کس سال میں آغاز ہوا؟

 
 
 
 

7. انگریزوں کے دور میں کتنی ریاستیں تھیں ۔

 
 
 
 

8. اردو ہندی تنازعہ ہوا ؟

 
 
 
 

9. ایم اے اوسکول کی بنیا درکھی گئی ۔

 
 
 
 

10. پاکستان ناگزیر تھا ، کتاب کا مصنف کون تھا ؟

 
 
 
 

11. 1946کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل تھے؟

 
 
 
 

12. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کب بنی ۔

 
 
 
 

13. علی گڑھ یونیورسٹی قائم ہوئی؟

 
 
 
 

14. توبۃ النصوح ‘‘ ناول کس کی تحریر ہے؟

 
 
 
 

15. کابینہ مشن میں کتنے وزرا شامل تھے۔

 
 
 
 

16. اسلامی ریاست اور معاشرے کی بنیاد ہے ۔

 
 
 
 

17. برطانوی پولیس نے زیادہ اہمیت نہ دی۔

 
 
 
 

18. کرپس مشن بر صغیر آیا۔

 
 
 
 

19. قرار دادلا ہور آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں کب منظور کی گئی ؟

 
 
 
 

20. شملہ کانفرنس میں مسلم لیگ کے کتنے ارکان شریک ہوئے ۔

 
 
 
 

21. کابینہ مشن برصغیر آیا۔

 
 
 
 

22. کانگریسی وزارتیں برصغیر میں کب تک قائم رہی؟

 
 
 
 

23. قائد اعظم نے طلبہ سے کب خطاب کیا ؟

 
 
 
 

24. صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟

 
 
 
 

25. آغا حسن آفندی کا تعلق کون سے صوبے سے تھا ؟

 
 
 
 

26. جنگ عظیم اول کا آغاز ہوا۔

 
 
 
 

27. مسلم لیگ کا قیام کون سے شہر میں ہوا؟

 
 
 
 

28. خطبہ الہ آباد کب ہوا؟

 
 
 
 

29. شملہ کانفرنس کس نے بلانے کا اعلان کیا ۔

 
 
 
 

30. ’’ کا بینہ پلان نے جناح کے پاکستان کو دفن کر دیا ہے‘‘ ۔ یہ قول کس کا ہے؟

 
 
 
 

31. عبوری حکومت میں وزیر اعظم کا عہدہ کس کوسونپا گیا ؟

 
 
 
 

32. شملہ وفد کب وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا ؟

 
 
 
 

33. ابن الوقت کا مصنف ہے۔

 
 
 
 

34. آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کس سال عمل میں آیا۔

 
 
 
 

35. قاضی محمد عیسٰی کس صوبے سے تعلق رکھتے تھے؟

 
 
 
 

36. سائنٹیفک سوسائٹی کب بنی۔

 
 
 
 

37. علامہ اقبال نے مشہور خطبہ الہ آبادکس سال صادر فرمایا ؟

 
 
 
 

38. جنگ عظیم دوم کب ختم ہوئی ؟

 
 
 
 

39. سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے سالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرارداد منظور کی ۔

 
 
 
 

40. زمیندار اخبار کس کی نگرانی میں شائع ہوتا تھا۔

 
 
 
 

41. مسلمان ہونا جرم قرار پایا‘‘۔ یہ قول کس کا ہے؟

 
 
 
 

42. امن کا دا عی ہے۔

 
 
 
 

43. قائد اعظم نے پاکستان اور اسلام کے باہمی رشتے کو کب واضح کیا ۔

 
 
 
 

44. تحریک خلافت کی را ہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے ۔

 
 
 
 

45. مسلم لیگ نے یوم راست اقدام کب منا یا ؟

 
 
 
 

46. مرکزی قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نے نشستیں حاصل کیں ۔

 
 
 
 

47. جنگ آزادی کس سن میں لڑی گئی؟

 
 
 
 

48. قائد نے ڈھاکہ کے عوام سے خطاب کیا ۔

 
 
 
 

49. عبوری حکومت میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء شامل تھے ۔

 
 
 
 

50. انڈین نیشنل کا نگر یس کب بنی ۔

 
 
 
 

51. تحریک خلافت کب شروع کی گئی ۔

 
 
 
 

52. چودھری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔

 
 
 
 

53. کا بینہ مشن پلان میں صوبوں کو کتنے گروپوں میں بانٹا گیا۔

 
 
 
 

54. کرپس تجاویز کے بارے میں مسلم لیگ کا کیا ردعمل تھا ؟

 
 
 
 

55. سرسید نے مسلمانوں کو مشورہ دیا کہ وہ حاصل کر یں ۔

 
 
 
 

56. جوگندرناتھ منڈل کا تعلق کون سی برادری سے تھا؟

 
 
 
 

57. قائداعظم نے 14 فروری 1948 کو کس مقام پر تقریر کی ؟

 
 
 
 

58. دوقومی نظریہ کی اصطلاح سب سے پہلے استعمال کی ۔

 
 
 
 

59. سرسید نے مراد آباد میں مدرسہ قائم کیا۔

 
 
 
 

60. نواب محمد خان جوگیز ئی کون سے صوبے سے تعلق رکھتے تھے؟

 
 
 
 

مختصر سوالات

 اتحاد، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
 اسلامی نظریہ قومیت کیا ہے؟
 آپ کو اسباب بغاوت ہند کے بارے میں کیا معلوم ہے؟
 شملہ کانفرنس پر ایک نوٹ لکھیں؟
 شملہ وفد پر ایک مختصر نوٹ لکھیں؟
 قائداعظم نے اقلیتوں کے بارے میں کیا سوچا؟ ایک مختصر بیان دیں؟
 کرپس مشن کی تین تجاویز تحریر کریں  
 مختصر طور پر پاکستان کے نظریہ کی وضاحت کریں۔
 مسلم لیگ کے مقاصد میں کیا اہم تبدیلی لائی گئی اور کب؟
 مسلم لیگ کے مقام کے وقت کیا مقاصد طے کئے گئے تھے۔
 نظریہ کی اصطلاح سے کیا مراد ہے؟
 ہندوستانی آزادی کے ایکٹ کی نمایاں خصوصیات کیا تھیں؟
تحریک خلافت کے دو مقاصدتحریر کریں
تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
سر سید احمد خان کے قائم کردہ چار  اداروں کے نام لکھیں 
سر سید احمد خان کی پانچ تصانیف کے نام  لکھیں
قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کریں
کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی 
لفظ ’پاکستان‘‘ کب اور کس نے تجویز کیا؟ 
مسلم لیگ کے قیام کے پانچ مقاصدتحریر کیے۔

تفصیلی سوالات

نظریہ پاکستان کے اجزاۓ ترکیبی بیان کیجیے۔ 
قائداعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔ 
آل انڈیا مسلم لیگ کیوں وجود میں آئی ؟
 اس کے قیام کے پانچ مقاصد بیان کیجیے۔ تحریک خلافت کا آغاز کیوں ہوا؟ 
اس تحریک کے تین مقاصد بیان کیجیے۔
 قرارداد پاکستان کے تین بنیادی نکات بیان کیجئے ۔ 
ہندوؤں کا اس قرارداد کی منظوری پر کیا ردعمل تھا؟
مطالبہ پاکستان کے پانچ محرکات بیان کیجئے ۔
سرسید احمد خاں کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
ء1945-46 کے انتخابات کا انعقاد کیوں کیا گیا؟ ان انتخابات کے نتائج سے مسلمانوں کو کس طرح فائدہ پہنچا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *